• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہالی ووڈ کا کونسا معروف اداکارمیراکیساتھ ڈیٹ پر جانیکا خواہشمند تھا؟

ہالی ووڈ کا کونسا معروف اداکارمیراکیساتھ ڈیٹ پر جانیکا خواہشمند تھا؟

ہمیشہ اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی پاکستانی فلم سٹار میرا نےہالی ووڈ اداکاروں کے بارے میں نئے انکشافات کرتےہوئے کہاکہ ہالی ووڈ کے کئی اداکار ان سے دوستی کرنا چاہتے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ میرا نے کہاکہ ہالی ووڈکے کئی اداکار مجھ سے دوستی کرنا چاہتے تھے،ایک مشہور اداکار مشیل مورون ان سے دوستی کرنا چاہتے ہیں اور انہیں ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُن سے سوال کیا گیا کہ ہالی ووڈ انڈسٹری میں کونسے اداکار اُن کے پسندیدہ ہیں؟ جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ مجھے کوئی خاص پسندیدہ تو نہیں مگر بہت سے ہالی ووڈ اداکار مجھے ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں یہاں تک ہی بات محدود نہ رہی میرا کا کہنا تھا کہ ہالی وڈ کے اداکار مشل مورون مجھے ڈیٹ کرنا چاہتے تھے انہوں نے مجھے سوشل میڈیا پر میسج بھی کئے لیکن میں نے منع کر دیا کہ میں آج تک کسی کو ڈیٹ نہیں کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply