خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کی نئی کابینہ کا اعلان

لندن: وزیر اعظم لزٹرس کی جانب سے نئی کابینہ کے ارکان کا اعلان کر دیا گیا، لزٹرس نے کاسی کوارٹنگ کو چانسلر بنا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سویلا بریورمین کو ہوم سیکرٹری جبکہ تھریس کوفی کو ہیلتھ سیکرٹری اور←  مزید پڑھیے

اپنے الفاظ پر افسوس ہے، خاتون جج کی دل آزاری مقصد نہیں تھا، عمران خان کا دوبارہ جواب جمع

عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔ خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کروادیا۔ جواب میں عمران خان کی جانب سے←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس: تحائف کے بدلے 3کروڑ سے زائد رقم ادا کی، عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا

الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کیس، سابق وزیراعظم عمران خان نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب 60 صفحات پر مشتمل ہے، جواب میں لکھا گیا ہے←  مزید پڑھیے

کپتان اور میں الگ نہیں، بادشاہ بادشاہ ہی رہتا ہے، محمد رضوان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان، بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں، لیکن رضوان کا کہنا ہے کہ بادشاہ بادشاہ ہی رہتا ہے۔ محمد←  مزید پڑھیے

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزيد 18 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی نئی روایت، غیرملکی تحائف وزیراعظم ہاؤس میں رکھے جائیں

وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے، شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کر دی، وزیراعظم کو ملنے والے غیرملکی تحائف اب وزیراعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے۔ بیرونی ممالک←  مزید پڑھیے

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیے دوبارہ درخواست دائر کر دی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر←  مزید پڑھیے

برطانوی جوڑے نے بچے کا نام ’پکوڑا‘ کیوں رکھ دیا؟

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’پکوڑا‘ رکھ دیا جس پر لوگ کافی حیران کا اظہار کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں میاں بیوی پکوڑے کے پسند شوقین ہیں اور←  مزید پڑھیے

توانائی بحران: کیا دنیا پھر سے جوہری ذرائع استعمال کرے گی؟

دنیا بھر میں توانائی کے بحران نے متعدد ممالک کو مجبور کردیا کہ وہ توانائی پیدا کرنے کے لیے دوبارہ جوہری ذرائع استعمال کریں، اس حوالے سے مختلف حلقوں میں منقسم آرا پائی جاتی ہیں بین الاقوامی ویب سائٹ کے←  مزید پڑھیے

امارات مریخ مشن نے ’سرخ سیارے‘ پر کیا دریافت کیا؟

متحدہ عرب امارات کے مریخ مشن (ای ایم ایم ) نے سرخ سیارے کے گرد ایک نئی قسم کی پروٹون روشنی دریافت کی کرلی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اماراتی مریخ مشن کی جانب سے دریافت کی گئی پروٹون←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ نے 24 لاکھ اکاؤنٹس بلاک کردئیے

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارتیوں کو بڑا دھچکا دے ڈالا۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ متعدد اکاؤنٹس کو کمپنی کے شکایات چینل←  مزید پڑھیے

خالصتان ریفرنڈم کے لیے کینیڈا میں 18 ستمبر سے ووٹنگ کا آغاز ہو گا

ٹورنٹو: خالصتان ریفرنڈم کے لیے 18 ستمبر سے کینیڈا میں ووٹنگ کا آغاز ہوگا، ریفرنڈم سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام برامپٹن میں منعقد کیا جا رہا ہے۔  عالمی ذرائع ابلاغ کے   مطابق   کینیڈا میں منعقد کیے جانے والے ریفرنڈم←  مزید پڑھیے

عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی ختم، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں←  مزید پڑھیے

طیبہ گل کو ہراساں نہ کیا جائے، پی اے سی کی چیئرمین نیب کو ہدایت

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو طیبہ گل کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ نیب←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: پاکستان ریلوے کے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہبازشریف نے 35کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے 35 کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحائف میں خلیجی ممالک سے ملنے والی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں جن کی قیمت ستائیس کروڑ روپے←  مزید پڑھیے

کینیڈا : چاقو حملے کا ایک ملزم مردہ پایا گیا، دوسرا مفرور

کینیڈا میں چاقو حملے میں کئی لوگوں کو ہلاک کرنے والا ملزم مردہ حالت میں پایا گیا۔ اوٹاوا میں ملزم ڈیمین سینڈرسن کی لاش ایک مکان کے قریب سے ملی جس کی تلاشی لی گئی تھی، گزشتہ روز چاقو حملے←  مزید پڑھیے

چین میں زلزلہ، 65 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں زلزلے سے 65 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے 65 افراد ہلاک اور←  مزید پڑھیے

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری ہوگیا۔ مسافر نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیڑھ کلو سے زائد سونا ہینڈ کیری میں رکھا تھا، کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں←  مزید پڑھیے

نیپرا نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی۔ ڈسکوز کی مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوئی۔ نیپرا کے مطابق عوامی سماعت چیئرمین←  مزید پڑھیے