• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کسی ٹرینڈ کیساتھ ٹویٹ کرنا جرم نہیں ،ریاست کا مذاق مت بنائیں ؛اسلام آباد ہائیکورٹ

کسی ٹرینڈ کیساتھ ٹویٹ کرنا جرم نہیں ،ریاست کا مذاق مت بنائیں ؛اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹ پر مقدمے کو ایف آئی اے کے دائرہ اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔عدالت نے شہری کےخلاف مقدمہ خارج کر دیا۔

جسٹس بابر ستار کی جانب سے جاری حکمنامے میں لکھا گیا ہے کہ اس نوعیت کی ایف آئی آر اظہار رائے پر قدغن کی کوشش ہے۔ کسی بھی ٹرینڈ میں محض ٹویٹ کرنے سے کوئی جرم سرزد نہیں ہوتا۔ جب تک ٹویٹ کرنے والے کے غلط الفاظ کا استعمال نہ کیا ہو, ٹویٹر صارف نے ویگو ڈالے اور ماورائے قانون جبری گمشدگیوں کی بات کی۔

Advertisements
julia rana solicitors

جسٹس بابر ستار نے لکھا کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق ہی بنایا۔ متنازع یوئٹ میں مخصوص ٹرینڈ سے متعلق کہا گیا اس میں لکھنے پر ادارے ماورائے قانون کارروائی کرسکتے ہیں ایف آئی اے کا سچ میں ایسی ٹوئٹ پر کریمنل کیس بنا کر عوام کے ذہن میں ایسے شبہات کو تقویت دینا المیہ ہے

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply