خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

خیبرپختونخوا میں سیلاب: غیررجسٹرڈ تنظیموں کے امدادی کیمپ لگانے پر پابندی

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے صرف تجربہ رکھنے والی رجسٹرڈ تنظیموں کو کیمپ لگانے کی اجازت ہو گی۔ خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری نے سیلاب متاثرین کے←  مزید پڑھیے

“آئی ایم ایف کو لکھیں کہ پیسے واپسی کی کمٹمنٹ نہیں کر سکتے”، شوکت ترین کی صوبائی وزرائے خزانہ کو ہدایت، آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری اور تیمور جھگڑا کی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو سامنے آگئی۔ ٹیلی فون گفتگو میں سابق وزیرخارجہ شوکت ترین ، پنجاب وزیر خزانہ سے کہہ←  مزید پڑھیے

بغاوت ہے کہاں؟غلط فہمی ہے تو شہباز گل معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں، وکیل

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس میں وکیل نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں کہا ہے کہ جس کو بغاوت کہا گیا وہ بغاوت ہے کہاں؟ اگر کوئی غلط فہمی ہے تو شہباز گل معافی←  مزید پڑھیے

10 سال میں بننے والی غیرقانونی عمارت 5 منٹ میں زمین پر آگری

بھارت میں سپریم کورٹ کے حکم پر قطب مینار سے اونچے نوئیڈا ٹوئن ٹاور کو گرادیا گیا۔ گزشتہ رات دس سال میں بننے والی عمارت پانچ منٹ میں زمین پر آگئی، بھارت میں قطب مینار سے اونچی بننے والی ٹوئن←  مزید پڑھیے

وسیم اکرم سے ویرات کوہلی کے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی ویڈیو وائرل

دبئی: دنیائے کرکٹ میں سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم کی بھارت کے معروف بلے باز ویرات کوہلی سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئی ہے۔ ایشیا کپ←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدے منظوری کی←  مزید پڑھیے

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: اموات 1061 ہو گئیں

پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے، ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 61 تک پہنچ چکی ہے۔ نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹى کے مطابق بارشوں اور سيلاب سے سب سے←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی امداد: ترکیہ کا تیسرا طیارہ کراچی پہنچ گیا

ترکیہ کا تیسرا طیارہ امدادی اشیا لے کر کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا، ترکیہ سے 2 طیارے گزشتہ رات سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی آئے تھے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈی←  مزید پڑھیے

سیلاب کے باعث پیاز ،ٹماٹراور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتیں دگنی ہو گئیں

سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا. ملک کے بیشر علاقوں میں سیلاب کے باعث تباہی کے←  مزید پڑھیے

سیلاب اور بارش سے 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 119 افراد جاں بحق

سیلاب اور بارشوں سے 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، 14جون سے اب تک ملک بھر میں کل 1033 افراد زندگى کى بازى ہار گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے سیلاب اور بارش←  مزید پڑھیے

آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد: آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر آذربائیجان نے←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں سیکڑوں شاہراہیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے

سیلاب سے ملک بھر میں سیکڑوں شاہراہیں اور پل ٹوٹ گئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب کے باعث ملک بھر کے 149پلوں کو سيلاب سے نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے لینڈسلائیڈنگ کی وجہ←  مزید پڑھیے

پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا

راولپنڈی: پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110←  مزید پڑھیے

آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کے دوران امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کا بلوچستان کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 10 ارب روپے امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفر آباد کے گاؤں حاجی اللہ دینو←  مزید پڑھیے

کے پی ایل کا فائنل منسوخ، میر پور رائلز مقابلے کے بغیر فاتح قرار

 کشمیر پریمیئر لیگ ٹو کا فائنل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ شعیب ملک کی ٹیم  میر پور رائلز کو چیمپئن قرار دیا گیا۔ کے پی ایل  سیزن ٹو کے فائنل میں میر پور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کا←  مزید پڑھیے

ملک میں سیلاب سے 900 ارب روپے کے نقصانات کا تخمینہ

ملک میں سیلاب سے ہونے والے ابتدائی نقصان کا تحمینہ 900 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ پاکستان میں معاشی امور پر ریسرچ کرنے والے مقامی ادارے جے ایس بروکریج کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو سیلاب کے باعث 900 ارب←  مزید پڑھیے

آرمی چیف آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ آئی←  مزید پڑھیے

نوشہرہ: دریائے کابل پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادی میں داخل

دریا کابل کا پشتہ نوشہرہ کلاں کے مقام پر ٹوٹ گیا۔ پانی آبادی میں داخل ہو گیا۔ دریائے کابل میں نوشہرہ کلاں اور خیشگی کے مقام پر حفاظتی پشتے بہہ گئے۔سیلابی پانی آبادی میں داخل ہو گیا۔ اسکول، گھر گلی محلے←  مزید پڑھیے

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

راولپنڈی: پاک فوج نے ملک میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل ایکسز نمبر 1135 ہے اور مختلف←  مزید پڑھیے