• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹی 20 ورلڈ کپ کافائنل،جمائما کی ٹوئٹ پر سوالات کا انبار

ٹی 20 ورلڈ کپ کافائنل،جمائما کی ٹوئٹ پر سوالات کا انبار

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے میلبرن میں آج ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے آغاز سے قبل ایک دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

جمائما گولڈ اسمتھ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں ایک شخص خصوصی جرسی پہنے نظر آ رہا ہے۔تصویر میں نظر آنے والی نصف جرسی پاکستان اور آدھی انگلینڈ کی نمائندگی کر رہی ہے۔اُنہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ آپ کونسی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply