خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوری امداد کا اعلان

اسلام آباد: بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کی جانب سے یہ اعلان پاکستان مسلم←  مزید پڑھیے

خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس، عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: خاتون جج ،آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے درخواست قبل از ضمانت گرفتاری دائر کر دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران←  مزید پڑھیے

عمران خان عدالت پہنچ گئے، درخواست قبل از ضمانت گرفتاری دائر

اسلام آباد: خاتون جج ،آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے درخواست قبل از ضمانت گرفتاری دائر کر دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران←  مزید پڑھیے

پاکستان نے میزائل فائر کی انکوائری بند کرنے کا بھارتی فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے میزائل فائر کرنے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان نے بھارتی سپر سونک میزائل فائر کرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس ضمن←  مزید پڑھیے

عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہونگے

خاتون جج ،آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج انسداد دہشت←  مزید پڑھیے

’’مقدمہ بدنیتی پرمبنی’’، شہباز گل نے ضمانت کی درخواست دائر کردی

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ضمانت کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ شہباز گل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف مقدمہ بد نیتی اور سیاسی←  مزید پڑھیے

بارشوں اور سیلاب سے 300 بچوں سمیت900 سے زائد اموات، لاکھوں بے گھر، فصلیں اور سٹرکیں تباہ

سندھ اور بلوچستان اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ حالیہ بارشوں میں اب تک 300 بچوں سمیت900 سے زائد اموات ہوچکیں۔لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے،ہزاروں ایکڑ فصلیں اجڑ گئیں۔ سڑکیں بہہ گئیں، شہروں اور←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی←  مزید پڑھیے

سندھ میں 300 اموات، 15 لاکھ گھر مکمل تباہ، 1 کروڑ سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب، بارشوں سے 300 اموات، 15 لاکھ گھر مکمل تباہ، 1 کروڑ سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

دیر بالا: سیلابی ریلے میں 5 بچے بہہ گئے، 3 کی نعشیں برآمد، 2 کی تلاش جاری

دیر بالا: پاک افعان بارڈر کے قریبی علاقے شلتلو میں اسکول چھٹی سے واپسی پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے پانچ بچوں میں سے تین کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔  سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بچوں کی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ کاوزارت داخلہ کو شہباز گل پر تشدد کےالزامات پر انکوائری کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نےوزارت داخلہ کو شہباز گل پر تشدد کےالزامات پر انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کے الزامات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے←  مزید پڑھیے

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے اندرون سندھ کے بعد کراچی میں بھی دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے 3 افسر برطرف

پاکستان میں میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے 3 افسر برطرف کر دیئے گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 9 مارچ 2022 کو براہاموس میزائل بھارت سے پاکستان میں آ گرا تھا جس پر تحقیقات کے لیے انکوائری←  مزید پڑھیے

شہبازگل کے خلاف غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا

شہبازگل کے خلاف غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں شہباز←  مزید پڑھیے

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔این اے 118 ننکانہ صاحب میں بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی۔ الیکشن ٹربیونل←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی کا ایک ریفرنس خارج کر دیا

توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف دو نااہلی ربفرنسز میں سےایک ریفرنس خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے لیے 6 ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کو خارج←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنج

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لائیو کوریج پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی←  مزید پڑھیے

حریت رہنما یاسین ملک کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کی جموں کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد کردی۔ ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ عدالت نے یاسین ملک کو قانونی مدد کی←  مزید پڑھیے

حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 32 اموات

بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 32 اموات رپورٹ ہوئیں۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق مجموعی طور پر اب تک بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ سندھ کے اضلاع میں←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے کمرے سے پولیس چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی←  مزید پڑھیے