امریکہ میں برفانی طوفان کی تباہیاں ، 5200 پروازیں منسوخ،منفی 39 ڈگری سے60 فیصد آبادی متاثر
امریکا میں تاریخ کے شدید ترین طوفان ‘بم سائیکلون’ سےنظام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں برفیلے طوفان سے زبردست تباہی ہوئی ہے جبکہ اس ’بم سائیکلون‘ کی وجہ سے 18 شہری ہلاک ہوگئے ۔← مزید پڑھیے
