امریکا کا پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز امداد کا اعلان

عالمی سپر پاور امریکا نے پاکستان پر ڈالروں کی برسات کردی۔ 20 کروڑ ڈالرز کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس نے 1.7 کھرب ڈالرز کے اخراجاتی بل کی منظوری دے دی، بل میں پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔

امریکی اخراجاتی بل میں پاکستان کیلئے مختص کی جانے والی یہ رقم جمہوریت کےفروغ اور صنفی مساوات کی ترویج کیلئے استعمال کی جائے گی۔

بل میں یوکرین کیلئے 45 ارب ڈالرز کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

امریکی کانگریس کی جانب سے سن 2000 میں پاکستان کو25 ملین ڈالر دیے گئے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply