• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں،اداکارہ عائشہ عمر کی خواہش

شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں،اداکارہ عائشہ عمر کی خواہش

اداکارہ عائشہ عمر  کا خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد ہوجائے اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستانی معروف  اداکارہ عائشہ عمر نے انٹرویو میں خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  وہ جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔جہاں وہ شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں، وہیں ان کی یہ خواہش بھی ہے کہ وہ دو بچوں کو گود لیں گی”۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ اداکارہ نے یہ  نہیں بتایا  کہ” انہوں نے شادی کے لیے کوئی شخص پسند کر رکھا ہے یا نہیں یا پھر وہ کب تک رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔”عائشہ عمر ماضی میں بھی شادی سے متعلق کئی بار بات کر چکی ہیں اور اس وقت ان کا موقف تھا کہ “فی الحال انہیں شادی کی ضرورت نہیں”۔وہ ماضی میں اپنے ہونے والے بچوں کی تربیت سے متعلق بھی کھل کر بات کر چکی ہیں۔

 

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply