بھارت کی حکومت نے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) کے تحت ایک سال کے لیے 81 کروڑ سے زائد افراد کو مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا سے متاثرہ غریب عوام کے لیے اس پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام پر چار سو کھرب روپے خرچ کئے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق این ایف ایس اے پروگرام کے تحت جو افراد دو روپے کلو چاول اور تین روپے کلو آٹا خرید رہے تھے اب انہیں ان اجناس کی قیمت ادا نہیں کرنا پڑے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں