آج پھرموسم کے تیور بدلیں گے،محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئی
محکمہ موسمیات نے ایک بار صوبہ بلوچستان میں بارشوں کی نوید سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، ژوب، قلعہ عبد اللہ اور قلعہ← مزید پڑھیے
