کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہو کر الٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے، پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر سے پیٹرول کا رساؤ شروع ہوگیا تھا۔
واقعہ کے بعد 10 ویلر پیٹرول ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچی، جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ایک فائر بریگیڈ کو بھی طلب کیا گیا۔
Advertisements

پولیس کےمطابق ٹینکر کے فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں