نئی تاریخ رقم :شاہ سلمان کی ایرانی صدر کودورہ سعودی عرب کی دعوت
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات نئے تاریخی موڑ میں داخل ہوگئے ۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کےمطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف سیاسی← مزید پڑھیے
