اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے، جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
سماعت کے آغاز پر جج ظفر اقبال نے حکم دیا کہ باہر جائیں ، انتظامیہ اور پولیس کے کسی نمائندے کو بلا کر لائیں، عمران خان کو بھی ایس او پیز کے مطابق کمرہ عدالت میں آنے دیں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں