• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • زمان پارک آپریشن:تحریک انصاف کے 12سے زائد کارکن گرفتار

زمان پارک آپریشن:تحریک انصاف کے 12سے زائد کارکن گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے 12 سے زائد کارکن گرفتار کر لئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، اس موقع پر قیدیوں کی وین روکنے کی کوشش کے دوران پولیس اور وکلاء بھی آمنے سامنے آ گئے۔

ایس پی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ اگر قانون ہاتھ میں لیا توگرفتار کرلیں گے،اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، اسلحہ بردار کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

پولیس کا کہنا تھا کہ ریلی کے ساتھ آنے والو ں سے اسلام آباد داخلے سے قبل اسلحہ لے لیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply