خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سیلاب سے متاثرہ 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی

قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سےہے جن کی شادی کی تقریب میں ان←  مزید پڑھیے

انصاف کے متلاشی جوڑے نےلاہور ہائیکورٹ میں خودکشی کرلی

: لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے معاملے پر انصاف کیلئے دربدر جوڑے نے دلبرداشتہ ہوکر لاہور ہائیکورٹ میں خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ سے آئے انصاف کے متلاشی جوڑے نے آج صبح لاہور ہائیکورٹ میں دلبرداشتہ ہوکر زندگی←  مزید پڑھیے

نئے سال کی آمد، واٹس ایپ بند ہو جائے گا

اسلام آباد: نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی مختلف موبائل فونز پر واٹس ایپ سروس بند ہو جائے گا۔ میسیجنگ کی مقبول ایپ واٹس ایپ انتظامیہ نے ایک بیان کہا ہے کہ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں برفانی طوفان سے مزید 70 اموات

امریکہ میں جاری برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 70 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث نظام زنگی معطل ہو گیا ہے۔ جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار کے لیے ایک سال کی چھٹیاں اور تنخواہ لے سکیں گے

متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔ امارات کی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع←  مزید پڑھیے

ہتھیار اور سبزیاں کاٹنے والے چاقو تیز رکھو، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی مسلمان مخالف تقریر

نئی دہلی: بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے ایک مرتبہ مسلمان مخالف تقریر کرتے ہوئے انتہا پسند ہندوؤں سے کہا ہے کہ اپنے گھروں میں ہتھیار رکھو اور کچھ←  مزید پڑھیے

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا قتل ہوا تھا، عینی شاہد

نئی دہلی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا تھا اور انہوں نے خود کشی نہیں کی تھی، یہ دعویٰ آنجہانی اداکار کی نعش کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ایک عینی شاہد نے کیا ہے۔ مؤقر بھارتی نشریاتی←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بھائی کار حادثے میں زخمی

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے بھائی پرا ہلاد مودی بمعہ اہل خانہ کار حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں جس کے بعد انہیں اور دیگر افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مؤقر←  مزید پڑھیے

بینظیر کو بچھڑے 15 برس بیت گئے

ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا، بینظیر پاک و ہند کی تاریخ میں بے نظیر ہی بن جائے گی، پھر دنیا نے دیکھا کہ یہ بہادر خاتون تاریخ میں اپنا نام امر کر گئی ۔ 21جون 1953 کو کراچی میں←  مزید پڑھیے

ہالی ووڈ اداکارہ کم کارڈیشیئن جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں

ہالی ووڈ خوبرو اداکارہ کم کارڈیشین ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کےدوران جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بچوں کی سرپرستی پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کم کارڈیشئن سے جب ان کے بچوں کی سرپرستی←  مزید پڑھیے

بھارت کا پاکستانی سرحدوں پر 120 بیلسٹک میزائل نصب کرنیکا فیصلہ

بھارت نے چین اور پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر 120 بیلسٹک میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر پارلیمان میں بحث سے بھی انکار کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے←  مزید پڑھیے

جاپان میں شدید برفباری کے باعث درجنوں ہلاکتیں، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

جاپان میں شدید برف باری کے باعث 17 افراد ہلاک اور 93سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ٹوکیو ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کے مطابق شدید سرد موسم جاپان کے شمالی علاقہ←  مزید پڑھیے

تاریخی میڈیکل یونیورسٹی میں شادی کا فوٹو شوٹ،گارڈز ملوث

لاہور کی تاریخی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں شادی کے فوٹو شوٹ پر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں شادی کے فوٹو شوٹ پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔←  مزید پڑھیے

بلدیاتی الیکشن کیس کی تحقیقات میں اسلام آباد کی آبادی 20 کروڑ ظاہر کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سنگل بنچ فیصلہ کے خلاف پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل میں وفاقی، الیکشن کمیشن سمیت←  مزید پڑھیے

فنکاروں کیلئے امداد 25 ہزار تک بڑھانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مستحق فنکاروں کیلیے مالی امداد 5 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار تک کرنے کا اعلان کیا۔۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےفلم انڈسٹری کی←  مزید پڑھیے

اداکارہ سبینہ سید کی نامناسب لباس میں تصاویر ،سوشل میڈیا صارفین برہم

شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل سبینہ سید کو اپنی بہترین اداکاری کیساتھ بےباک رویے کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سبینہ سید آئے روز اپنے نامناسب فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں کی زینت←  مزید پڑھیے

” پٹھان “نے ریلیز سے قبل ہی 270 کروڑ کمالیے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم” پٹھان” نے تمام تر تنازعات کے باوجود ریلیز سے قبل ہی 270 کروڑ روپے کی کمائی کرلی۔شاہ رخ خان کی فلم ” پٹھان “25 جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ میڈیا←  مزید پڑھیے

نیپال میں کمیونسٹ رہنما پشپا کمال وزیراعظم بن گئے

نیپال میں ایک بار پھر باغی کمیونسٹ رہنما پشپا کمال ڈاہل المعروف ‘پرچنڈا’ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوگئے وہ اس سے قبل 2008 اور 2017 میں بھی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپالی صدر کی پیشکش←  مزید پڑھیے

چین میں کورونا ، ایک دن میں 10 لاکھ مریض رپورٹ

چین میں کورونا کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے جبکہ صنعتی صوبے ژجیانگ میں ایک دن میں 10 لاکھ نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی کے نزدیک واقع صوبے ژجیانگ میں←  مزید پڑھیے

امریکا:برفانی طوفان سے 50 افراد ٹھٹھر کر ہلاک

امریکا میں موسم سرما کے دوران برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد50سےتجاوزکرگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں 2 لاکھ سے زائد شہری تاحال بجلی سے محروم ہیں جب کہ اب بھی←  مزید پڑھیے