• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کاحفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ

عمران خان کاحفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج بروز منگل 2 بجکر 15 منٹ پر لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کےلیے پیش ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی روانگی سے قبل زمان پارک میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈنڈا بردار کارکنان زمان پارک جمع ہونا شروع ہوگٸے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکن دوبارہ ریلی کی صورت عمران خان کیساتھ ہائیکورٹ پہنچیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب عمران خان نے زمان پارک میں اہم اجلاس بھی طلب کررکھے ہیں۔ عمران خان عدالت روانگی سے پہلے وکلاء ٹیم سے قانونی مشاورت کریں گے۔ عمران خان پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھی مشاورت کو آگے بڑھائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply