عمران خان نے ایجنسیوں سے متعلق اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی

  سابق وزیراعظم عمران خان نے ایجنسیوں کیخلاف کی ہوئی اپنی ہی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان  نے جوڈیشل کمپلیکس آمد پراپنے ہی کارکن کو ایجنسیوں کا بندہ ظاہر کیا  ۔ عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا ایجنسیوں کا بندہ ہمارے کارکنان کو تشدد پر اکسا رہا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

بعدازاں تحقیقات پر کارکنان کو تشدد پر اکسانے والا شخص پی ٹی آئی کا ہی کارکن نکلا۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کا نام  جہانزیب اعوان ہے۔ جہانزیب کا تعلق ایبٹ آباد کی یو سی نگری ٹوٹیال سے ہے ۔ جہانزیب اعوان 2015 میں جنرل کونسلر رہ چکا ہے ۔ پچھلے سال جہانزیب اعوان جنرل کونسلر نہ بن سکا۔

 

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply