• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسسٹنٹ کمشنر کی بلی نے سرکاری اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیں ،شہری برہم

اسسٹنٹ کمشنر کی بلی نے سرکاری اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیں ،شہری برہم

 کمالیہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی بلی گم ہو گئی جس کے بعد سرکاری اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی بلی ڈھونڈ کر لانے والے کے لئے نقد انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔  کمالیہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر  انعم فاطمہ کی پالتو بلی 2 روز قبل گم ہوئی جس کے بعد اسسٹنٹ کمیشنر سرکاری اہلکاروں کیساتھ بلی ڈھونڈتی رہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دوسری جانب شہریوں نے تصاویر اور ویڈیو شیئر ہونے پر شدید غصہ کا اظہار کیا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سستے آٹے کیلئے لوگوں کی لمبی لائنیں لگی ہیں اور انتظام ناقص ہیں دوسری جانب اسسٹنٹ کمیشنر سرکاری اہلکاروں کیساتھ بلی ڈھونڈ رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply