بہت برس ہوتے ہیں کہ معروف اداکار دلیپ کمار مرحوم کا ایک وڈیو کلپ دیکھا۔ یوسف خان کہ جسے فن نے دلیپ کمار بنا کر برصغیر میں دلوں کا کمار بنا دیا تھا انتہائی عجز سے ایک بڑا فلسفہ بیان← مزید پڑھیے
ادھورے پن نے بالآخر سماج پہ اثر ڈالنا ہی تھا اور وہ ایسا پڑا کہ آج بطور سماج ہم دنیا بھر سے کٹے ہوئے بھی ہیں اور داخلی طور پہ کمزور ترین بھی۔ یہ تینوں نظام نہ تو ہمیں ایک قوم بنا پائے اور نہ ہی دنیا کیلئے کارآمد سماج← مزید پڑھیے
پولرائزیشن اپنی شدت پہ آ گئی ہے۔ سیاسی تقسیم نے مذہبی تقسیم سے بھی زیادہ شدت اختیار کر لی اور سیاسی جماعتیں باقاعدہ کلٹ کی صورت اختیار کرنے لگ پڑیں۔ پچھلے کچھ ہفتے میں یہ پولرائزیشن اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ اگر اسکا رستہ نہ روکا گیا، فوری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ اتنا بڑا نقصان کرے گی جو کوئی دشمن بھی کبھی نہ کر سکا۔← مزید پڑھیے
بات شروع کرتے ہیں بھٹو صاحب سے جن کے کان میں ترویدی نے سرگوشی کی کہ مجیب غدار ہے اور اگر اقتدار میں آیا تو ملک ٹوٹ جائے گا۔ شاید اسی لئیے بنگلہ قتل عام پہ بھٹو صاحب پکارے، خدا← مزید پڑھیے
عمران حکومت سے بے شمار بلنڈر ہوے۔ معیشیت اور ایڈمنسٹریشن کے بے شمار مسائل بھی رہے اور ان سب وجوہات کی بنا پہ کئی لوگ بددل بھی ہوے۔ اگر عمران حکومت پانچ سال پورا کرتی تو اگلے الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پہ شاید بہت بری الیکشن پرفارمنس کا شکار ہوتی← مزید پڑھیے
ذلت رہ گئی تھی۔۔انعام رانا/وزیراعظم عمران خان کو بلاشبہ اللہ نے بہت نوازا۔ عزت شہرت اور پیسہ اور پھر ایک مرد کا خواب، مسلسل میسر حسن و چاہت۔ اسی لیے وہ اپنے جلسوں میں فخریہ اور بطور دلیل یہ کہتے ہیں کہ مجھے تو اللہ سب دے بیٹھا تھا میں تو عوام کیلئے سیاست میں آیا۔← مزید پڑھیے
عاصم بٹ یار ہے، بچپن کا پیار ہے۔ ایف سی کالج لاہور کے نئے نئے دو طلبا کی دوستی پاکستان لا کالج اور پھر گلاسگو یونیورسٹی تک اکٹھے تعلیم پانے کی منزل کو پہنچی اور اب پچیس برس بعد سفید← مزید پڑھیے
دوستو فیس لور کو لانچ کرتے وقت اندازہ نہیں تھا کہ آپ اسے اتنی زیادہ اور اتنی جلد پذیرائی بخشیں گے۔ سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ! فیس لور کی بابت یہ تحریر آپکو فیس لور سے متعارف کروانے← مزید پڑھیے
فیس بک نے بلاشبہ ہمیں ایسا پلیٹ فارم دیا جہاں ہم جڑے، دوستیاں دشمنیاں کیں اور ایک دوسرے سے سیکھا۔ مگر پھر فیس بک کو کوئی دورہ پڑ گیا۔ سالوں کے بنے اکاؤنٹ بِنا وارننگ اڑنے لگے۔ معمولی سے الفاظ← مزید پڑھیے
“میں تم لوگوں سے تنگ آ گیا ہوں اور سب کچھ تیاگ کر پاک پتن جا رہا ہوں، باقی کی عمر بابا فرید کے مزار پہ گزاروں گا۔ اب مجھ سے کوئی رابطہ نہ رکھا جائے” جمال کا لکھا نوٹ← مزید پڑھیے
برمنگھم: انگلستان۔ آج معروف پاکستانی ملالہ یوسفزئی ایک نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گھر پہ ہونے والی ایک تقریب میں ملالہ اور عسیر ملک کا نکاح ہوا۔ اس موقع پہ ملالہ نے ٹوئٹ کی← مزید پڑھیے
افغان قوم پچھلے چالیس برس سے عالمی طاقتوں کے ہاتھوں پامال رہی ہے۔ شاید افغان قوم سے زیادہ تصادم کے نتائج اور ہولناکیوں کو کوئی نہیں جانتا۔ میری خواہش اور امید ہے کہ تمام تر سٹیک ہولڈرز نے سبق سیکھا ہے اور ایک پرامن تبدیلی کی کوشش ہو رہی ہے جو دعا ہے کہ کامیاب ہو۔ اس وقت نا تو ہمیں جشن منانے کی ضرورت ہے نا ماتم کی اور نا اک دوجے کو طعن و تشنیع کی۔← مزید پڑھیے
شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی قربانی مہذب انداز میں کرنے کی جانب توجہ دیں۔ حکومت کو فورا خود قربانی کرنے پہ پابندی لگا دینی چاہیے اور اسے ناقابل ضمانت جرم قرار دینا چاہیے۔ قربانی سینٹرز بنائے جائیں ہر علاقے کی حدود میں جہاں آپ اپنا جانور لے کر جائیں اور فیس ادا کر کے قربان کروائیں، گوشت بنوائیں اور گھر لے آئیں۔← مزید پڑھیے
صاحبو یہ واقعی سچ ہے کہ مرد نے عورت کے ساتھ سونا سیکھا ہے، جاگنا ابھی سیکھ رہا ہے۔ اور ہمارے پاکستانی سماج میں تو سیکھنا ہی نہیں چاہتا۔ عورت اپنی ماہواری کی تکلیف بیان کر دے تو ہماری اقدار خطرے میں پڑ جاتی ہیں، وہ اپنی جنسی خواہشات کو بیان کر دے تو کاری ٹھہرتی ہے۔ حمل اور زچگی کے دوران وہ کن جسمانی اور نفسیاتی کیفیات سے گزرتی ہے، باپ بننے کی خوشی میں ہم ان سے جاہل رہ جاتے ہیں۔ ← مزید پڑھیے
ایک انتہائی ذلیل شخص کی وڈیو وائرل ہوئی، جو بدقسمتی سے شیخ الحدیث، استاذ الاساتذہ اور جانے کیا کیا تھا۔ حسبِ معمول و توقع تلواریں سونتی جا چکیں، کچھ دنوں کا ہنگامہ اور پھر کچھ نیا مل جائے گا۔ البتہ← مزید پڑھیے
خاکسار وکیل تو جیسا تیسا بھی ہے مگر اس بات پہ ہمیشہ نازاں رہا کہ الحمداللہ میرے کلائنٹس نے ہمیشہ مجھ پہ اعتماد کیا۔ کیس ہار بھی گئے تو مجھ پہ اعتماد قائم رکھا۔ اب اس صورت میں کلائنٹس کی← مزید پڑھیے
وقت گزرا کہ کچھ دوستوں کے ساتھ اک سفر درپیش تھا۔ سفر لمبا ہو اور دوست بے تکلّف تو کوفت نہیں ہوتی، محفل مصالحہ دار چاٹ سی بن جاتی ہے۔ وہ عربی مقولہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا← مزید پڑھیے
اگر میں کہوں کہ میں داڑھی والے کو تب سے جانتا ہوں جب داڑھی نہیں تھی تو شاید لوگ حیرت میں ڈوب جائیں۔ بھلا یہ بھی ممکن ہے کہ کبھی حسنین جمال کی داڑھی نا تھی؟ اب تو سنا ہے← مزید پڑھیے