ملالہ یوسفزئی نے نکاح کر لیا

برمنگھم: انگلستان۔ آج معروف پاکستانی ملالہ یوسفزئی ایک نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گھر پہ ہونے والی ایک تقریب میں ملالہ اور عسیر ملک کا نکاح ہوا۔

Malala Yousafzai nikah

 

 

اس موقع پہ ملالہ نے ٹوئٹ کی ہے کہ :On recent   tweet   she said;

“Today marks a precious day in my life.
Asser and I tied the knot to be partners for life. We celebrated a small nikkah ceremony at home in Birmingham with our families. Please send us your prayers. We are excited to walk together for the journey ahead. “

عسیر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ سے وابستہ ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مکالمہ کی جانب سے ملالہ اور انکے دلہا کو بہت مبارک اور نیک خواہشات

Facebook Comments

انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply