• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کمال:برطانیہ کے اسکول میں روبوٹ پرنسپل مقرر

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کمال:برطانیہ کے اسکول میں روبوٹ پرنسپل مقرر

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی ٹیکنالوجی نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ایک اسکول میں ایک اے آئی روبوٹ ایبیگیل بیلی کو پرنسپل مقرر کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں مدد کرنے کے لیے ایبیگیل بیلی کی خدمات حاصل کی ہیں جو ایک اے آئی ڈیولپر کے ذریعے تیار کردہ چیٹ بوٹ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ایبیگیل بیلی نامی اے آئی چیٹ بوٹ کئی زبانوں کا ترجمہ کرنے، تخلیقی مواد اور سوالات کے جوابات معلوماتی انداز میں ترتیب دینے کا اہل ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply