گل بخشالوی کی تحاریر

عمران خان، عدم اعتماد اور بندر بانٹ ۔۔ گل بخشالوی

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو بھی کریں گے میں اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں اگر عدم اعتماد کی تحریک←  مزید پڑھیے

موجودہ پیپلز پارٹی زرداری مافیا ہے ۔۔ گل بخشالوی

تجزیہ نگار کچھ بھی لکھیں لیکن جہاں تک میرے خیال کی پرواز ہے، عمران خان کی حکمرانی سے پہلے قومی سیاسی صورت حال کچھ اور تھی باری کی حکمرانی تھی اس لئے بلاول کہہ رہا ہے کہ اب مرکز میں←  مزید پڑھیے

صدر مملکت نے ترمیم شدہ پیکا ایکٹ 2016 جاری کردیا۔۔گل بخشالوی

یورپین پارلیمنٹ کی صدر نے جو کہا وہ غلط نہیں لیکن اگر صحافت آزادی کی آڑ میں میڈیاجمہوریت کے لئے ناسور بن جائے تو اس کولگام دینے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ٹی وی ٹاکروں کے دکاندار ، لفافہ میڈیا اور ان کی سر پرست اپوزیشن کی جانے کیوں چیخیں نکل رہی ہی←  مزید پڑھیے

گداگر اپوزیشن ۔۔گل بخشالوی

بے روزگار عوام دشمن اپوزیشن تحریک ِ انصاف کی حکومت گرانے کے لئے گداگر کا روپ اپنائے اب حکومت کے اتحادیوں کے در   پرپھر سے دستک دے ر ہی ہے حالانکہ انہیں ان دروں سے پہلے بھی دھتکارا جا چکا←  مزید پڑھیے

کسی میں جرات نہیں کہ تحریکِ عدم اعتماد لا سکے۔۔گل بخشالوی

لگتا ہے پارلیمانی جمہوریت کا دستر خوان لپیٹا جانے والا ہے ۔عمران خان نے اپنے وزیروں کی فوج میں دس وزیروں کو حسن ِ کار کردگی کا ایوارڈ دے کر اشار ہ بھی دے دیا ہے ، لیکن بدقسمتی سے←  مزید پڑھیے

سینٹ اجلاس میں اپوزیشن غیر حاضر اور حکومت کی جیت۔۔گُل بخشالوی

سینٹ میں اپوزیشن کی واضح اکثریت ہے، اس لئے اپوزیشن کی بڑھکیں بھی کمال کی تھیں ،اپوزیشن بڑے زور و شور سے یہ موقف اپنائے ہوئے تھی کہ اگر قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے اس مسودہ قانون کی منظوری کا مطلب ملک کی معاشی خود مختاری کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا،←  مزید پڑھیے

اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان۔۔ گل بخشالوی

تحریک ِ انصاف کے دور ِ اقتدار کے آغاز ہی سے وطن عزیز میں اسلامی  صدارتی نظام کی صدائیں آنے لگیں تھیں اور اب ان صداؤں کی گونج سے کان  پھٹنے لگے ہیں ۔سوال یہ  پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ صدارتی نظام ہے کیا؟ اور یہ کتنا طاقتور ہے ؟←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ، جماعت اسلامی ، پی اے ٹی ، اور ریاست ِ مدینہ ۔۔گُل بخشالوی

باوجود کئی ایک مشکلا ت کے قومی اسمبلی سے منی بجٹ کی منظوری عمران کی قائدانہ صلاحیت ہے ۔مہنگائی کا شور مچانے والی اپوز یشن کا دور ہم پاکستانیوں نے دیکھا ہے، قوم بخوبی جانتی ہے کہ عمران خان قوم←  مزید پڑھیے

بیت الغزل ؟۔۔گُل بخشالوی/نامکمل

اردو ادب کی شان ا ساتذہ فرماتے ہیں کہ غزل کے سب سے بہترین شعر کو بیت الغزل کہتے ہیں۔ غزل کا لفظ غزال سے نکلا ہے اور غزال ہرن کو کہتے ہیں۔غزل اس آواز کو کہا جاتا ہے جو←  مزید پڑھیے

زرد صحافت کی بدترین مثال۔۔ گل بخشالوی

اُدھر تم، اِدھر ہم۔ ۔مطلب،نہ میں ،نہ تم۔۔۔ہم دونوں! ممتاز صحافی اور کالم نگار کے ہاتھوں ضبط تحریر میں آنے والی وہ شہ سرخی ہے جو روزنامہ ’آزاد‘کی شہ سرخی تھی جس کا تذکرہ آج بھی چوالیس سال گذرادھر تم۔←  مزید پڑھیے

وہ نیلسن منڈیلا نہیں نواز شریف ہیں ۔۔گل بخشالوی

سیاست جھوٹ ہے ،تسلیم کرتے ہیں۔۔ لیکن اپنی ۳۳ سالہ سیاسی زندگی میں اس قدر بے شرمی اور ہٹ دھرمی سے جھوٹ بولتے کسی کو نہیں سنا،جس قدر مسلم لیگ ن کے رہنما بول رہے ہیں ان کی آنکھوں میں←  مزید پڑھیے

تحریک ِ ِ انصاف کا کھلاڑی انہیں قومی سیاست میں ناک آؤٹ کر دے گا۔۔گل بخشالوی

این اے 133 ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی شائستہ پرویز ملک نے کامیابی اپنے نام کی اور پیپلز پارٹی نے خوش دلی سے اپنی شکست تسلیم کر لی یہ ہی انتخابی عمل کی شان ، دیس اور دیس کی←  مزید پڑھیے

ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی

 ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ "سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔"←  مزید پڑھیے

جہانگیر بدر صاحب میرا قلم پاکستان کا ترجمان ہے۔۔گل بخشالوی

جہانگیر بدر صاحب میرا قلم پاکستان کا ترجمان ہے۔۔گل بخشالوی/صحافت کا بنیادی تصورکسی بھی معاملے سے متعلق تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام   ہے۔←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کو اپوزیشن میں شمار ہی نہیں کیا جاسکتا ہے ۔۔گُل بخشالوی

اپوزیشن الیون کے چہرے اترگئے ان کی ہر بھڑک بے کار گئی ۔ لیکن اس کی بھی ایک خاص وجہ ہے جب ذاتی مفاد کے لئے حوصلہ افزائی کا اشارہ ملتا ہے تو تقسیم ہو جاتے ہیں متحدہ اپوزیشن کے←  مزید پڑھیے

ہمارے دیس میں جج بھی وزیر ہو تا ہے۔۔گل بخشالوی

دو روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدکو پر جوش خطاب سنتے ایسا لگا کہ بلاول بھٹو کسی جلسے یا اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان پر برس رہے ہیں ایسابھی لگا کہ چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

یہ تو بتا دیجیےوہ پہلے والے کون تھے؟۔۔گُل بخشالوی

پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکہتے ہیں کہ، چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک لائی جا سکتی ہے۔سینیٹ میں ہماری اکثریت تو ہے لیکن اسے اقلیت میں بدل دیا گیا تھا، اب معلوم ہوجائے گا کہ اس بار بھی اکثریت کو اقلیت←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے وطن میں دیدہ ور پیدا ۔۔گُل بخشالوی

پاکستان سے محبت کرنے والوں نے   پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے ماتم، اعتراضات اور واک آ ؤٹ  کے باوجود انتخابات میں رائے شماری کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال کا ترمیمی بل منظور کروالیا←  مزید پڑھیے

ہم مغربی غلاموں کے غلام ہی رہیں گے۔۔گُل بخشالوی

اپوزیشن کی خوش فہمی، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مجوزہ مشترکہ اجلاس میں دور ہو جائے گی ، بلاول بھٹو ، مریم اور نگ زیب ,مریم نواز اور شاہد خا قان عباسی اگر کسی خوش فہمی میں دل پشوری کرنا←  مزید پڑھیے

ہار یا جیت نہیں، سبق اورجیت۔۔گُل بخشالوی

ورلڈ کپ میں تم نے جو فتوحات رقم کیں وہ بے مثال ہیں،ہم پاکستانیوں کو تم پر فخر ہے ، تم قومی ہیرو ہو ، ہمارا ہدف ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کو ہرانا تھا ،تم نے ہرا←  مزید پڑھیے