مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

سیریل کِلرز۔۔محمد اشفاق

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری زینب بیٹی اور دیگر سات معصوم بچیوں کا قاتل درندہ قانون کی گرفت میں آ گیا- چار جنوری کو ہماری بیٹی لاپتہ ہوئی اور نو جنوری کو اس کی زخموں سے←  مزید پڑھیے

غلاملی۔۔۔محمد عباس/افسانہ

اس کی زندگی تین دھروں پر گھومتی تھی۔گھر، قبرستان اور غلام علی۔ ان میں بھی غلام علی کی حیثیت مرکزی دھرے کی تھی۔ بہت بچپن میں وہ ہم سب دوستوں کے لیے ایک ڈراؤنی شخصیت کا درجہ رکھتا تھا۔بعد میں←  مزید پڑھیے

جنونِ رخِ وفا ۔۔افتخار مجاز

قیام پاکستان کا مقصد محض ایک الگ تھلگ خطہ ارض کا حصول نہیں تھا بلکہ ایسی نظریاتی مملکت کو وجود میں لانا تھا جہاں کے رہنے والے نہ صرف اپنے عقائد و نظریات اور مذہب کے مطابق اپنی ترقی و←  مزید پڑھیے

گلی ڈنڈا از دی رورل فارم آف کرکٹ۔۔شہزاد اعظم

مشرق و مغرب اس کرہ ارض کی 2انتہائیں ہیں۔یہ انتہائیں نہ صرف فاصلے ظاہر کرتی ہیں بلکہ ان میں کھانے پینے ، سونے جاگنے ، رونے دھونے ، ہنسنے ہنسانے ، دیکھنے دکھانے ، چھپنے چھپانے ،  روٹھنےمنانے  اور پڑھنے←  مزید پڑھیے

تقدیر۔۔میخائل شولو خوف/ترجمہ ،ذکی نقوی

انتساب: یووجینا گریگوریونا لیوٹیسکایا (۱۹۰۳ سے سی پی ایس یُو ممبر) کے نام۔۔۔ دُوسری جنگِ عظیم ختم ہوئے ایک سال ہوا تھا اور دریائے ڈان کے کنارے موسمِ بہار میں گاڑی لے جانا مشکل ہو گیا تھا کیونکہ مارچ کے←  مزید پڑھیے

ایوب دور کی وہ باتیں جو ہمیں نہیں بتائی جاتیں۔۔مرتضٰی حیدر

پاکستانی بھی بہت خطا بخش لوگ ہیں۔ خاص طور پر اُن کے لیے تو اور بھی زیادہ خطا بخشی کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں جو وفات پاچکے ہوتے ہیں۔ سول اور فوجی ڈکٹیٹرز، فاشسٹ، نفرت پھیلانے والی مذہبی شخصیات←  مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں ۔۔محمد صائم اشرف

حاجی صاحب اس دن کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہے تھے یہ میں نے ان کی باتوں سے محسوس کیا۔ عام طور پر وہ دین کی بات کرتے وقت بہت نرم لہجہ استعمال کرتے ہیں پر آج  مغرب کی نماز←  مزید پڑھیے

“شدّت پسند” پشتون ؟جعفرعبّاس مرزا

16 جنوری کو کراچی سے ایک گولی زدہ لاش ملی۔ لاش کی شناخت نسیم اللہ محسود جو نقیب اللہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا ، سے ہوئی ۔ جس کو بظاہر پولیس مقابلے میں ماردیا گیا۔ نقیب کا←  مزید پڑھیے

روح کی غربت۔۔لال خان

سو سال قبل 1917ء میں روس کی زار شاہی تقریباً پانچ سو سال پرانی ہوچکی تھی۔ آخری زار نکولس دوم مسند اقتدار پر براجمان تھا۔ لیکن اصل طاقت اس کی جرمن نژاد ملکہ (زارینہ) الیگزینڈرا فیوڈوروونا کے پاس تھی۔ زار←  مزید پڑھیے

کیا بِٹ کوائن حرام ہے؟۔۔محمد فاتح ملک

کیا ہر چیز کو حرام قرار دینا ہی اسلام ہے؟ اسلام ایک آسان مذہب ہے۔ اور یہ صرف مذہب ہی نہیں۔ بلکہ زندگی گزارنے کا لائحہ عمل بھی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِنَّ الدِّينَ يُسْرٌ ، وَلَنْ يُشَادَّ←  مزید پڑھیے

سوہن حلوہ۔۔۔ سلیم مرزا

ان دنوں سیاست زوال پہ اور ریاست عروج پہ تھی جب سوہن حلوے کا  ڈبہ ملا۔ نواز شریف راولپنڈی ائیر پورٹ پہ جدہ سے لینڈ کر رہا تھا۔مشرف ن لیگ کو پوری طاقت سے پنڈی پہنچنے سے روک رہا تھا،←  مزید پڑھیے

منٹو مرتا کیوں نہیں؟۔۔سعید ابراہیم

صاحبو! سعادت حسن منٹو ایک ایسا سرپھرا فنکار تھا جو ہندوپاک کے دائیں اور بائیں دونوں نظریاتی گروہوں کی دکھتی رگ بنا اور اس دنیا سے چلے جانے کے پچاس برس بعد بھی بنا ہوا ہے۔ دائیں بازو والے تو←  مزید پڑھیے

امروز- محبت کا لوک گیت جسے نام کی ضروت نہیں ۔۔سلیم پاشا/انٹر ویو،آخری حصہ

میرے خیال میں اس جہاں میں تمام تخلیق کار Misfit ہیں یہ کسی اور نگر کے، کسی اور جہاں کے باشندے ہیں یا کسی اور فضا کے پرندے ہیں جو غلط جگہوں اور نامناسب ماحول میں اُتار دیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

امروز- محبت کا لوک گیت جسے نام کی ضروت نہیں۔۔سلیم پاشا/انٹر ویو (پہلا حصہ)

اصلی نام اندرجیت ہے کہ یہی والدین نے رکھا تھا۔ باپو کا نام کرپال سنگھ تھا۔ میں چار سال کا تھا جب ماں یہ دنیا چھوڑ گئی۔ سکھ بچہ تھا، لہٰذالمبے بال دھونا، نہلانا، صاف رکھنا، جوڑا باندھنا، یہ سب←  مزید پڑھیے

افضل احسن رندھاوا: پنجابی ادب کی عظیم روایت کے امین۔۔محمد عاصم بٹ

پنجابی زبان و ادب میں افضل احسن رندھاوا کی حیثیت وہی ہے جو ہسپانوی زبان میں لورکا اور عربی زبان میں فلسطینی شاعر محمود درویش کی، یا اردو میں فیض کی۔ تینوں کے ہاں انقلاب، احتجاج اور محبت کے مضبوط←  مزید پڑھیے

زینب۔۔امجد زاہد

میں لکھنا چھوڑ چکا ہوں بیٹا، پر تمہارے الم نے میرے قلم کو اس شدت سے پکارا کہ اوسان خطا کردیے ہیں ۔۔ تمھارا دکھ صفحے کی زینت بنانے کے لیے بنا ہی نہیں اور جو کبھی ایسا سرزد ہوجائے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا سب سے بڑا مقدمہ چیف جسٹس کے سامنے ہے۔۔عامر سہروردی

جناب والا! میں نے بہت کوشش کی کہ آپ کو مخاطب نہ کروں لیکن اگر آپ کو بھی مخاطب نہ کروں تو کیا کروں‘ ادارے سدھرتے نہیں ‘ سیاستدان بدلتے نہیں ‘ کرپشن رکتی نہیں‘ اقربا پر وری تھمتی نہیں←  مزید پڑھیے

بڑوں کے آگے بولتے نہیں ۔۔توقیر کھرل

بے حسی اس قدر ہے جب تک کوئی واقعہ نیوز بلیٹن کا حصہ نہیں بن جاتا یہ ہجوم نما قوم واقعات کو معمول قرار دیکر معمولی سی اداسی کے ساتھ واقعہ کو محو کردیتی ہے۔ قصور میں ہونے والا واقعہ←  مزید پڑھیے

کیا یہ آخری زینب ہے؟۔۔ محمد فاتح ملک

قصور میں ایک اور زینب انسانی ہوس اور درندگی کا شکار ہو گئی۔ نہ انسانی تاریخ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ تھا نہ پاکستان کی تاریخ میں۔ بلکہ قصور میں ہونے والا بھی یہ کوئی پہلا واقعہ نہ←  مزید پڑھیے

زینب ،حوا کی بیٹی۔۔اُمِ فاطمہ

زینب ، زینب ، زینب ۔۔ تین دن  سے ایک یہی نام ہر جگہ گونج  رہا  تھا۔ کہرام  مچا  تھا سوشل میڈیا اور ہر ٹی وی چینل پر ۔۔ایک لمحے کو میرا ذہن جامد ہو گیا کیونکہ زینب کوئی عام←  مزید پڑھیے