مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

دعا زہراء، نمرہ کاظمی، ہیجان زدہ معاشرہ اور ہم۔۔تبرید حسین

میں نے ایک معتبر عالم سے روایت سنی تھی کہ جب ایک با پردہ ماں کو جنت کی طرف لے جایا جا رہا ہوگا تو اس کو روک دیا جائے گا کہ ٹھہرو اسکا رخ جہنم کی طرف موڑ دو،←  مزید پڑھیے

محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)/2آخری حصّہ -مترجم:محمو داحمد غزنوی

21- اُس نے ہم سب کواپنی صورت پر پیدا کیا ہے لیکن اسکے باوجود ہم سب ایک دوسرے سے مختلف اور یکتا و ممتاز ہیں۔ کوئی بھی دو انسان ایک جیسے نہیں۔ کوئی بھی دو دل یکساں طور پر نہیں←  مزید پڑھیے

محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)/1-مترجم:محمو داحمد غزنوی

ترک مصنفہ بنام Elif shafak کا ناول Forty Rules of Love ہے۔۔جس میں مولانا روم اور شمس تبریزی کی ملاقات اور دونوں شخصیات پر اسکے اثرات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ چالیس اصول دراصل شمس تبریزی←  مزید پڑھیے

حضرت علی علیہ السلام کی سیرت کے چند نمایاں پہلو۔۔سکندر علی بہشتی

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں بلکہ انسانیت کے لیے راہنماء ہے۔ آپ کے انسانی کمالات، اخلاقی اوصاف اور پاکیزہ زندگی انسانی تاریخ کا روشن باب ہے، جس کی گواہی قرآن کریم، حضور←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری اور چالیس ہزار کنال زمین۔۔جاوید چوہدری

شیریں مزاری کے والد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کے آخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے بڑے فیوڈل لارڈ تھے، یہ ہزاروں ایکڑ زمین کے مالک تھے، ذوالفقار علی بھٹو نے جب لینڈ ریفارمز شروع کیں اورفیوڈل←  مزید پڑھیے

بھارت میں تیزی سے بڑھتا اسلامو فوبیا۔۔جاوید عباس رضوی

بھارت میں فرقہ وارانہ سیاست کے سبب اسلاموفوبیا بہت تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ بی جے پی، ہندو مہا سبھا اور آر ایس ایس نے ہر سطح پر مسلمانوں کو دشمن کی شکل میں دکھانا شروع کر دیا ہے۔ عالمی←  مزید پڑھیے

گمنام کتبوں کی داستان۔۔سویرا بتول

رات کا سناٹا ہر سوں پھیل رہا تھا۔ افق پر چھاٸے سیاہ بادل اور کالی گھٹا رات کی سیاہی پر مہر ثبت کر رہے تھے۔ یہ شب کا نصف پہر تھا، جب وہ یکدم ایک خوبصورت خواب سے بیدار ہوٸی←  مزید پڑھیے

پلے بوائے سے آئین شکن پلیئر تک کا سفر۔۔رضا بٹ

آج جو کچھ پاکستان میں ہوا ہے جس طرح آئین کیساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے وہ پاکستان کیلئے بہت زیادہ بدقسمتی ہے آج پاکستان کی سیاسی اور آئینی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے وہ عمران خان جو خود←  مزید پڑھیے

بچے اور ماہ رمضان المبارک۔۔سید شکیل اصغر ایڈووکیٹ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: “اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘ جس طرح دنوں میں جمعة المبارک افضل دن ہے، اسی←  مزید پڑھیے

قندھار،ایک حملہ تین کہانیاں۔۔حیدر جاوید سید

30 جنوری 2015ء کا دن شکار پور کے شہریوں کے لئے قیامت صغریٰ سے کم نہیں تھا۔ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے خودکش بمباروں نے مقامی مسجد و امام بارگاہ پر اس وقت حملہ کیا، جب نماز جمعہ ادا کی←  مزید پڑھیے

مولانا زکریا کاندھلوی اور فتنہ مودودیت۔۔غزالی فاروقی

میں کافی عرصے سے مولانا مودودیؒ پہ کیے جانے والے اعتراضات کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اس دوران شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی کی کتاب ’فتنہ مودودیت‘ نظر سے گزری۔ اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ ادراک ہوا کہ←  مزید پڑھیے

جشنِ نوروز کو نظر لگ گئی۔۔رضا علی عابدی

یہ مارچ کا مہینہ ہے، مہینے کا تیسرا ہفتہ قریب ہے۔ یہی تو دنیا میں پھول کھلنے کے دن ہیں، یہی تو موسم گل کی آمد آمد ہے، یہی دن تو ہیں جب فضائیں مہکیں گی، یہ تو برس کے←  مزید پڑھیے

23 مارچ تاریخ ساز دن اور مملکت خداداد۔۔ارشاد حسین ناصر

قیام پاکستان کی تاریخی جدوجہد اور کامیابیوں میں اگر کسی دن کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے تو میرے خیال میں وہ دو دن بنتے ہیں، ایک مملکت خداداد کے معرض وجود میں آنے کا تاریخی دن یعنی 14←  مزید پڑھیے

زبان دانی، قصے اور ضرورت ۔۔ حیدر جاوید سید

عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے دونوں فریقوں کے بلندبانگ دعوے میدان گرمائے ہوئےہیں اسی ماحول میں جناب شیخ رشید نے بلاول بھٹو کے لئے ایک بار پھر سطحی زبان استعمال کی گو یہ پہلا موقع نہیں کہ لیکن←  مزید پڑھیے

ارنسٹ ہیمنگوے اور ہوانا۔۔جاوید چوہدری

سینٹرل ہوانا کے دو حصے ہیں، پہلا حصہ خلیج نما ہے، سمندر نے زمین کاٹ کاٹ کر شہر کے سامنے ایک وسیع دیوار بنا دی ہے، یہ پہاڑی نما دیوار ہے، اس کی پشت پر گہرا سمندر ہے، دیوار کی←  مزید پڑھیے

8مارچ۔۔عابد ہاشمی

عالمی یومِ خواتین کا دن منانے کا آغاز امریکہ سے ہوا۔ جہاں 08 مارچ1857 کو نیو یارک میں گارمنٹس فیکٹری کی خواتین نے کم اجرتوں اور مشکل حالات کار کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے←  مزید پڑھیے

خوشبو میں بسا ناسٹیلجیا۔۔سجاد جہانیہ

کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ قلم کو قرطاس کی روشوں پر رواں رکھنے والا خیالات کا ایندھن قلت کا شکار ہوجاتا ہے۔ ایندھن نہ ملے تو دو چار جھٹکے کھا کر قلم کی گاڑی رک جاتی ہے، لاکھ دھکے←  مزید پڑھیے

مگوں میں تقسیم زندگی۔۔جاوید چوہدری

اس نے سب سے گندا مگ اٹھا لیا، وہ مگ کو ہونٹوں تک لے کر آیا، ایک لمبا سپ لیا، آنکھیں بند کر کے طویل سانس لی اور پروفیسر صاحب کی طرف دیکھ کر بولا “سر آپ کی کافی بہت←  مزید پڑھیے

کیا عالمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے؟۔۔محمد ایمانی

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ “روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا متبادل تیسری عالمی جنگ ہے۔” کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے؟ یہ سوال کس قدر نادرست ہے کیونکہ عالمی جنگ کافی عرصہ پہلے سے←  مزید پڑھیے

کیوبا جاتے ہوئے۔۔جاوید چوہدری

وہ پریشانی میں بیگ کو کبھی گود میں رکھتی تھی، کبھی سیٹ کے نیچے اور پھر تھوڑی دیر بعد اسے دوبارہ اٹھا کر اس کا بکل ٹھیک کرنے کی کوشش میں لگ جاتی تھی، وہ چالیس بیالیس سال کی سپینش←  مزید پڑھیے