مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

موچی شاعر۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے، روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے، اس کا نام منور شکیل ہے←  مزید پڑھیے

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست۔۔نصرت جاوید

گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کئے جارہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور←  مزید پڑھیے

کِیپ لرننگ(Keep Learning)۔۔جاوید چوہدری

ہمارے ہاسٹل میں دو سو لڑکے تھے، ہم میں سے کچھ ریاضی کے ساتھ ایف ایس سی کر رہے تھے، کچھ بائیالوجی کے ساتھ، کچھ اکنامکس پڑھ رہے تھے اور کچھ سمپل ایف اے کر رہے تھے، ہم سب اکٹھے←  مزید پڑھیے

بلند پایہ قادر الکلام شاعر و خطیب شہید محسن نقوی۔۔ارشاد حسین ناصر

یہ ملک تو جیسے لوگوں کو دکھ جھیلنے، صدمات برداشت کرنے اور حادثات سہنے کیلئے ہی بنا تھا۔ کبھی بھی یہاں سکون، سکھ، چین، راحت، آرام اور امن و سلامتی کا زمانہ نہیں دیکھا گیا۔ کبھی کوئی حادثہ کبھی کوئی←  مزید پڑھیے

گہری نیند اور موت۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

موت نیند کا ٹریلر ہے۔ اسپتال والے اگررگوں میں زہر کی طرح سرایت کر جانے والی باریک سوئیاں لگا کر بوند بوند لہو نہ نکالیں تو اگلے جہان کی جھلک دکھائی دینے لگے۔ پچھلے کئی دن سے PKLI اسپتال میں←  مزید پڑھیے

جس جرم کی سزا نہیں ہوتی۔۔امر جلیل

چونکہ میں جھوٹ بولتا ہوں، جھوٹ لکھتا ہوں، جھوٹ سنتا ہوں، جھوٹ دیکھتا ہوں، اس لیے سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں لکھنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ اب تو میں احتیاط سے کام لیتا ہوں، ورنہ ایک ایسا دور بھی←  مزید پڑھیے

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے۔۔جاوید چوہدری

ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات سٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے، آپ ریاست کی حالت دیکھیے، محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم←  مزید پڑھیے

جگت تھیٹر کے تماشائی۔۔نصرت جاوید

منگل کی صبح چھپے کالم میں آندرے میر نامی محقق کا ذکر ہوا جس نے علمی تحقیق کے بعد “اخبار کی موت” کا اعلان کررکھا ہے۔ مذکورہ مصنف صحافت کی ہر طرز پر کڑی نگاہ رکھتا ہے۔ دورِ حاضر کو←  مزید پڑھیے

اقلیتوں کیلئے کشادگی کی ضرورت۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

جب بھی اقلیتوں کے حقوق، ان پر روا رکھے جانے والے جبر، امتیازی اور غیر انسانی سلوک کی بات کی جاتی ہے تو مسجدِ نبوی اور رسول اللہؐ کے اسوہ کی مثال دے کر اسلام کو اقلیتوں کے حقوق کا←  مزید پڑھیے

نسوانی حسن کے یورپی معیارات کے پاکستانی خواتین پر اثرات۔۔ علیّا بخاری

پاکستان میں خواتین پر گورا نظر آنے کا دباؤ بہت بڑھ چکا ہے۔ میری دوست نیہا نے بتایا کہ اس کے اردگرد خواتین کے ساتھ ان کی جلد کے رنگ اور لباس کے انداز کی وجہ سے مختلف سلوک کیا←  مزید پڑھیے

تعلق بنانے اور پھر نبھانے کا وبال۔۔عفت حسین رضوی

یاد کریں کتنی بار آپ نے اپنے چند جاننے والوں یا دوستوں کو یہ کہا ہو کہ جی میں تو بالکل خیریت سے ہوں مگر آپ کون بات کر رہے ہیں؟ اور اس کے بعد جب فون پہ کال کرنے←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا حقیقی ہدف۔۔نصرت جاوید

جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دبائو کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کررہا←  مزید پڑھیے

قومیں پیٹ پر پتھر باندھ کر اُبھرتی ہیں۔۔براہوئی رشید احمد

فکر ِمعاش ہماری اوّلین ترجیح ہے، ہم ایسی قوم ہیں جو چوروں کا دفاع کرتے ہیں ملک کی پرواہ نہیں ،آلو پیاز ٹماٹر تک ہماری سوچ محدود ہے، اس سے بڑھ کر ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں ۔یہی وجہ←  مزید پڑھیے

کوئی ہمیں ستائے کیوں؟۔۔نصرت جاوید

پرانے پاکستان میں ایک بہت قدآور سیاست دان ہوتے تھے۔ نام تھا ان کا نوابزادہ نصراللہ خان۔ ساری عمر انہوں نے آمرانہ حکومتوں کے خلاف جمہوریت پسند قوتوں کے وسیع تر اتحاد بنانے میں صرف کردی۔ مظفر گڑھ کے نمایاں←  مزید پڑھیے

سالمن فِش۔۔جاوید چوہدری

اسلام آباد میں میرے ایک جاننے والے رہتے ہیں، تیس سال ناروے میں گزارے، ریٹائر ہوئے اور اسلام آباد میں بس گئے، اللہ تعالیٰ نے اچھا گھر دے دیا، دو گاڑیاں اور آٹھ ملازمین تھے، زندگی بہت اچھی گزر رہی←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی جی حضوری پر آمادہ ہماری اشرافیہ۔۔نصرت جاوید

بالآخر شوکت ترین صاحب نے اتوار کی شب جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بے بسی سے اعتراف کرلیا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ رویہ سخت گیر ہوچکا ہے۔ بنیادی وجہ اسکی امریکہ کا دبائو←  مزید پڑھیے

مِنی بجٹ پر حکومتی ارکان کی بے حسی۔۔نصرت جاوید

دو ارب اور ساڑھے تین سو ارب روپے کے درمیان زمین اور آسمان والا فرق ہوتا ہے۔”فنانس (ترمیمی) بل 2021″ کے عنوان سے جو “منی بجٹ” جمعرات کی سہ پہر شوکت ترین صاحب نے قومی اسمبلی کے روبرو رکھا وہ←  مزید پڑھیے

سائبان تحریک اور ہماری ادبی صورتحال۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

پچھلے تیس چالیس برس سے ہماری ادبی صورتِ حال مسلسل زوال کا شکار ہے۔ اس سے پہلے بھی اگرچہ ادب اور ادیب کے احوال اس معاشرے میں کبھیمثالی نہ تھے لیکن گزشتہ چار عشروں میں تو ادبی زبوں حالی تشویشناک←  مزید پڑھیے

انقلاب کو پکارتی عوام۔۔آدم پال

ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے←  مزید پڑھیے

اچھا مگر مقروض پڑوسی کیا کرے۔۔امر جلیل

ایک عام سی حکایت، ایک عام سی کہانی، ایک عام سی بات سمجھنے کیلئے آپ کا پی ایچ ڈی ہونا ضروری نہیں ہے۔ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایک عام سی بات سمجھنے کے لیے آپ کا اعلیٰ تعلیم←  مزید پڑھیے