مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

حضرت مریم کے گھر میں ۔۔جاوید چوہدری

سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے، یہ انتہائی خدمت گزار، نرم دل اور نیک انسان تھے، حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے←  مزید پڑھیے

زبان و بیان کا آئین۔۔یاسر پیرزادہ

آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،چرند ، پرند ، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں ، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے ، یوں لگتا←  مزید پڑھیے

الرجی۔۔امر جلیل

کچھ چیزوں سے ہم سب کو الرجی Allergy ہوتی ہے۔ الرجی کا مناسب نعم البدل لفظ ہماری اپنی زبانوں میں نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم سب لوگ پتھر ہضم، لکڑ ہضم قسم کے لوگ ہیں۔←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ اور نرم مداخلت۔۔تصور حسین شہزاد

پاکستان کی سیاست کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں مسائل کی ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے، تو کبھی یہ ملبہ سیاسی جماعتوں پر آن گرتا ہے۔ عمران خان کی حکومت ہٹائے جانے کے بعد ملک←  مزید پڑھیے

زوال پذیر ہوتے امریکی اتحادوں کے مقابلے میں ابھرتا ایران روس اتحاد۔۔سید رحیم نعمتی

گزشتہ کچھ عرصے سے ایران، روس اور ترکی کے درمیان آستانہ مذاکرات کا سلسلہ چل رہا ہے۔ اب تک اس مذاکراتی سلسلے کی 18 نشستیں منعقد ہو چکی ہیں جن میں انسانی ہمدردی کے امور، باہمی تعاون کے فروغ، خطے←  مزید پڑھیے

دنیا سے دل مت لگانا۔۔امر جلیل

اپدیشوں ، نصیحتوں، لیکچروں، تلقینوں اور سرزنشوں کا سلسلہ تب جاکر ختم ہوتا ہے جب ہم ختم ہوجاتے ہیں۔ یعنی اس دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں۔ سیانے فرماتے ہیں کہ یہ دنیا ایک اسٹیج ہے۔ اسٹیج پر اپنی کارکردگی دکھانے←  مزید پڑھیے

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اور کائنات کا آغاز۔۔یاسر پیرزادہ

ماضی میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے، کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے،بلیک ہول کیا ہے ، ستارے کیسے بنتے ہیں ، اِس کائنات کا رازکیا ہے ، کیا کبھی یہ معلوم ہو سکے گاکہ ہم کہاں←  مزید پڑھیے

خطے میں امریکی شرارت کے نئے آثار۔۔ہادی محمدی

امریکہ نے روس کے خلاف جنگ کے کھیل میں مختلف قسم کے اہداف کا تعین کر رکھا تھا جن میں روس کو عالمی سیاست سے نکال باہر کرنا اہم ترین اور پہلی ترجیح کا حامل مقصد تھا۔ پراکسی جنگ پر←  مزید پڑھیے

میراث مسلسل توجہ اور پیار مانگتی ہے۔۔ وسعت اللہ خان

مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا جب بھی ماسٹر عبدالطیف اقبال کی شہرہ آفاق نظم ‘خطاب بہ جوانانِ اسلام’ کا ایک ایک شعر زینہ بہ زینہ←  مزید پڑھیے

محبت ایک کیمیائی عمل ہے۔۔ڈاکٹر امجد طفیل

ہیلن فیشر (Helen Fisher) ہمارے عہد کی ایک نامور سماجی ماہرِ انسانی ثقافت ہے۔ اُس نے اپنی عمر کا ایک حصہ اس نکتے پر غوروفکر میں صرف کیا ہے کہ محبت کے جذبے کے زیرِ اثر انسان کے اندر کون←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے عہد میں بنی نوع انسان/ میکس ٹیگ مارک(2،آخری حصّہ)- ترجمہ: عابد سیال

لیکن اگر یہ مطمحِ نظر حاصل ہو جائے تو کیا ہوگا؟ آغاز کرنے والوں کے لیے، AGI  کی تخلیق کا نتیجہ وہ ہو سکتا ہے جسے مصنوعی ذہانت کے محققین انٹیلی جنس دھماکے کا نام دیتے ہیں۔ انٹیلی جنس دھماکہ←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے عہد میں بنی نوع انسان/ میکس ٹیگ مارک(1)- ترجمہ: عابد سیال

ہزاروں برس سے زمین پر زندگی ترقی اور ارتقا کی منزلیں طے کر رہی ہے۔ کوئی حیاتیاتی وجود انسانوں سے بڑھ کر اس کی مثال نہیں۔ میکس ٹیگ مارک تصور کرتا ہے کہ ہم اب آخری ارتقائی مرحلے کی طرف←  مزید پڑھیے

مصر میں فوجی بغاوت کے 9 سال۔۔رسول شریفی

3 جولائی 2013ء کا دن تھا جب مصر میں جنرال عبدالفتاح السیسی نے تقریر کرتے ہوئے صدر محمد مرسی کے معزول ہونے کا اعلان کر دیا۔ ابھی ان کی تقریر جاری تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے محمد مرسی کے حامی←  مزید پڑھیے

فادرز ڈے۔۔علی اصغر

ایک مرد کو زندگی میں تین بار زیادہ عزت دی جاتی ہے یعنی جب وہ پیدا ہوتا ہے، پھر دولہا بنتا ہے اور پھر قبر میں اتارتے وقت، اس کے علاوہ مرد کی جدوجہد بچپن سے شروع ہوجاتی ہے، پڑھائی←  مزید پڑھیے

براعظم یورپ،جنگوں کا پرانا گڑھ۔۔محسن پاک آئین

رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 28 مئی 2022ء کے دن اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فرمایا تھا: “یورپ دنیا کا سب سے بڑا جنگوں کا گڑھ رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

Charisma کا طلسم۔۔امر جلیل

اگر آپ میرے فاسٹ بالر کے سخت مخالف ہیں، اور اس کانام سن کر غصہ سے بے قابو ہوجاتے ہیں، پھر بھی آپ بے خوف میرا آج کاقصہ پڑھ سکتے ہیں۔ گھبرا کر آپ اپنا یا کسی اور کا سر←  مزید پڑھیے

علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی نئی حکمت عملی۔۔ہادی محمدی

امریکہ نے عالمی سطح پر اپنی ڈاکٹرائن میں چند بنیادی تبدیلیاں انجام دی ہیں جو متعلقہ دستاویزات میں بیان کی گئی ہیں۔ عالمی سطح پر ورلڈ آرڈر یونی پولر سے ملٹی پولر کی جانب گامزن ہے لہذا امریکہ نے اس←  مزید پڑھیے

چولستان پیاسا ہے۔۔سید عدیل زیدی

جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، یہاں انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں کا انحصار بارشوں پر ہوتا ہے، تاہم ایک طویل عرصہ سے یہاں باران رحمت نہ برسنے کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

مقصد۔۔جاوید چوہدری

یہ تجربہ امریکا کے ایک اولڈ پیپلزہوم میں ہوا اور اس نے پوری دنیا کی نفسیاتی شکل تبدیل کر دی، ہم میں سے زیادہ تر لوگ اس تجربے اور اس کے نتائج سے واقف نہیں ہیں چناں چہ ہماری زندگی←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ کی کہانی: یار محمد کی دکان میری گلی کا ہائیڈ پارک اور بنگلہ دیش/تحریر- حسن مجتبیٰ

مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑتی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971 کا زمانہ تھا جب←  مزید پڑھیے