ادب میں بحیثیت مجموعی خواتین لکھاریوں کی تعداد بہت کم رہی، ہر دور میں مرد ہی اس شعبے میں میدان مارتے آئے ہیں، اگرچہ قدیم یونان میں Sappho جیسی شاعرہ کا آشکار ہونا دلچسپی کے ساتھ ساتھ تحقیق طلب معاملہ← مزید پڑھیے
متحدہ رومی سلطنت کے آخری شہنشاہ تھیوڈوسیئس ،395 عیسوی میں انتقال سے قبل سلطنت کو اپنے دو بیٹوں میں تقسیم کر دیتے ہیں، de jure اگرچہ یہ ایک ہی سلطنت تھی لیکن de facto اب یہ دو حصوں، مشرقی رومی← مزید پڑھیے
پہلی نظر میں ہمارے، میں، اور ، غیر میں، کے درمیان فرق بہت آسان لگے گا، ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے جسمانی وجود کی حدود کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہو رہی ہیں ۔ یہی نہیں بلکہ← مزید پڑھیے
والٹیئر کے اس بیان کو غیر ضروری شہرت حاصل ہوئی کہ اگر خدا موجود نہیں بھی ہے تو اسے گھڑ لینا چاہیئے۔ ان کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ خدا اگر نہیں بھی ہے تو اس کے تراشنے سے← مزید پڑھیے
اپنی زندگی میں ہر انسان مشکلات، ناکامیوں، اضطراب اور مایوسیوں سے گزرتا ہے، بعض اوقات یہ دورانیہ اس قدر طویل ہو سکتا ہے کہ فرد اسے ہی زندگی کی حقیقت سمجھتے ہوئے سمجھوتہ کر لیتا ہے یا پھر آخری وار← مزید پڑھیے
اساطیر میں سب سے اہم اسطورہ جس کا فلسفیانہ بیانیے میں بارہا ذکر ہوتا آیا ہے وہ افلاطون کا افسانۂ غار ہے، اس کے بے دریغ استعمال کا نقصان یہ ہوا کہ اس کی گہرائی نظر انداز ہوتی چلی گئی۔← مزید پڑھیے
انسان کا اپنے اردگرد کی دنیا کے ساتھ تعلق کچھ یوں استوار ہے کہ انفرادی یا اجتماعی سطح پر کچھ بھی اچھا برا اس پہ مسلط کر دیا جائے تو وقت کے ساتھ یہ تسلط ایک معمول میں بدل جاتا← مزید پڑھیے
یہ فرانسیسی ادیب سٹینڈال کا ناول ہے جو 1830 ء میں لکھا گیا ۔ سٹینڈال کو سمجھنے کیلئے ان کے فلسفیانہ مضامین کو پڑھنا ضروری ہے، محبت پر اپنے ایک مضمون میں انہوں نے آبگینے کا نظریہ پیش کیا، انگریزی← مزید پڑھیے
یہاں ہم اس اتفاق کی بات نہیں کر رہے جس میں برکت کی وعید دی گئی ہے ، بلکہ وہ اتفاق جس کے ظہور پر “کیا حسین اتفاق ہے” یا پھر “عجیب اتفاق ہے ” جیسے جملے سننے کو ملتے← مزید پڑھیے
سیاسی سماج اور ریاست دو مختلف بلکہ متضاد تصورات ہیں، ان کی عمومی تشریح اس مادی حد سے آگے نہیں بڑھ پاتی جو ماڈرنزم کے بعد طے پائی ، حالانکہ ان تصورات کا غیر مادی پہلو کہیں اہم اور ضروری← مزید پڑھیے
ایک عمومی رائے ہے کہ وہ مرد حضرات جو تن سازی یا کشتی گیری کی طرف رجحان رکھتے ہیں اور مسلسل اس کی مشق کرتے ہیں، ان کے اعضائے تناسل اپنے حجم میں عام افراد سے کم ہوتے ہیں، یا← مزید پڑھیے
اس میں شک نہیں کہ اس وقت فلسطین میں جو ظلم برپا ہے، اس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملے گی، دوسری جنگ عظیم میں یہودیوں کے ساتھ جو سلوک ہوا، شاید اس کی “تلافی” اب اسرائیلی حکومت فلسطینیوں← مزید پڑھیے
قاعدے، ضابطے، اصول اور قانون کا معاملہ یہ ہے کہ ہم کسی اندرونی محرک کے بغیر انہیں قبول کر سکتے ہیں تاکہ سماجی ہم آہنگی برقرار رہے، لیکن کسی بھی قدر (value) کو فرد صرف اسی صورت قبول کرتا ہے← مزید پڑھیے
سائنس اور الحاد کا آپس میں گہرا تعلق ہے، الحادی فکر کے افراد ہی سائنس کے میدان میں نئی دریافت اور ایجاد کا بیڑا اپنے سر اٹھائے ہوئے ہیں، آج سائنس کا سٹیٹس ،بطور مضمون، تقریبآ الحادی ہے۔ الحاد کی← مزید پڑھیے
ہومر کے دور سے صاحبانِ مطالعہ اس ادبی طرح سے واقف ہیں کہ ایک اندھا لائبریرین خواب دیکھتا ہے کہ انسانوں کے دو گروہ ہیں، ایک گروہ قلعے کو فتح کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اس کی← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں پاکستان کے کسی ٹی وی شو میں معروف اینکر پرسن عمران اشرف نے چھوٹی بچی کو سٹیج پر بلایا اور اسے پیار کرنے کیلئے ہاتھ بڑھایا ہی تھا کہ اچانک رک کر اس کی والدہ سے پوچھنے لگے← مزید پڑھیے
پان (Pan) یونانی اساطیر کا وہ خدا ہے جو پیدا ہوا تو بکریوں جیسی ٹانگیں اور سر پہ سینگ تھے ، بچے کی اس خوفناک شکل کو دیکھتے ہی اس کی ماں خوف سے بھاگ کھڑی ہوئی، یہیں سے نفسیات← مزید پڑھیے
انسان کے اندر ایک ہی ایسی چیز ہے جو اس کی کامیابی اور خوشی کی ضامن ہے، لیکن تضاد دیکھئے کہ یہی چیز اسی انسان کی تمام ناکامیوں اور مایوسیوں کی وجہ بھی ہے، یہ چیز فرد کی شخصی اہمیت← مزید پڑھیے
کامل سچائی کو پانا ناممکنات میں سے ہے ، بس فرد کی استطاعت اور صلاحیت کے مطابق اپنی اپنی جزویات ہیں جنہیں ہر شخص کامل سچائی سمجھتا ہے، اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر ایک کا اپنا اپنا سچ← مزید پڑھیے
صبح جب الارم بجتا ہے اور آپ کو اٹھنا ہے تو اس وقت آپ کا ذہن دنیا کا چالاک ترین ذہن بن جاتا ہے، پہلے وہ آپ کو بتائے گا کہ دو دن قبل ہی تو شیو کی تھی، آج← مزید پڑھیے