بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

پردہ آنکھ, دل اور نیت کا تو فحاشی و عریانی کس کی؟۔۔بلال شوکت آزاد

کبھی گدھے کا گوشت پکڑلیا تو کبھی کتے کا,کبھی مردہ جانوروں کا تو کبھی سور کا۔قوم خریدتی رہی حرام بکتا رہا۔مطلب جو آنکھ دیکھتی ہے وہ بھی نظر نہیں آتا۔سننا سنانا تو بہت دور کی بات ہے لیکن حیرانی اور←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ اور معاشرے کا ڈارک و ڈیپ ویب۔۔بلال شوکت آزاد

سانحات اور حادثات پر افسوس اور دکھ کرنا اب عام سی بات ہے لیکن ہم المیوں پر بھی اب سانحات وحادثات جیسا ردعمل دیکر سکون سے بیٹھ جاتے ہیں اور یہ ہی ہماری قوم کا من حیث القوم بہت بڑا←  مزید پڑھیے

ڈومورنہیں, اب نومور۔۔۔بلال شوکت آزاد

پاکستان کو امداد دے کر بے وقوفی کی۔ پاکستان ہمارے حکمرانوں کو بے وقوف سمجھتا ہے۔ پاکستان نے امداد کے بدلے ہمیں دھوکہ دیا۔ اب ایسے نہیں چلے گا ۔۔ٹرمپ کی ایک اور دھمکی ! پاکستان کی بنتی ہوئی عالمی←  مزید پڑھیے

چور کو پڑگئے مور۔۔بلال شوکت آزاد

جب سی آئی اے اور موساد 9/11 جیسا پلانٹیڈ اٹیک کر کے پوری دنیا کو ماموں بنا کے مسلم کے خلاف اپنی دہشتگردی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کا نام دے سکتے ہیں۔تو پھر پاکستان نے امریکہ کو ماموں بنا←  مزید پڑھیے

وہ محمد علی جناح کون ہے؟ اور کہاں ہے؟۔۔بلال شوکت آزاد

جی جی,مان لیتے ہیں کہ محمد علی جناح آغا خانی اسمعیلی تھے,مان لیتے ہیں کہ لندن کی آزاد و لبرل زندگی کے دلدادہ تھے,مان لیتے ہیں کہ وہ سگار اور شراب کے بھی دلدادہ ہوں گے,مان لیتے ہیں خواتین کی←  مزید پڑھیے

عالمی اجارہ داری کا بگڑتا ہوا توازن۔بلال شوکت آزاد

21 دسمبر تاریخ ساز دن تھا اس میں دورائے نہیں لیکن یہ  دن بہت سے نادیدہ خطرات کا ترجمان بھی ہے جو بہرحال اقوام عالم خاص کر اسلامی بلاک کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے۔کل اقوام متحدہ کی جنرل کونسل←  مزید پڑھیے

سانحہ باجوڑ سے سانحہ پشاور تک۔بلال شوکت آزاد

یہ بھی بچے تھے, معصوم تھے, طالبعلم تھے, بے گناہ اور اسی ملک کے شہری تھے۔ان کا گناہ بھی وہی کلمہ اور وہی شہریت تھی دشمن کی نظر میں جو آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم بچوں کا تھا۔ان کے←  مزید پڑھیے

بے حس اور غدار قوم۔۔بلال شوکت آزاد

جب قومیں بے حس اور خود غرض ہوں, جب اپنا تشخص قوم کو بے معنی لگے, جب غیر اقوام اور غیر ممالک کی محبتوں کے چراغ دلوں میں منور ہوں, جب ثقافتی یلغار کا جادو سر چڑھ کر بولے تو←  مزید پڑھیے

اسلامی عسکری اتحاد – ہمارا قومی المیہ اور منفی رویے۔۔بلال شوکت آزاد

عنوان سے ظاہر ہے کہ میرا موضوع سخن آج اسلامی عسکری اتحاد ہے اور میں یقیناً کچھ چھپے اور ان دیکھے اور نظرانداز گوشے اجاگر کروں گا, کچھ منفی سوالات کے متضاد جوابات دوں گا, کچھ اعتراضات کا رد کروں←  مزید پڑھیے

خبر منڈی سے براہ راست۔۔بلال شوکت آزاد

بہت سنجیدہ نوعیت کی خبر ملے یا ہلکی پھلکی, ہماری فیسبکی پاکستانی قوم میں خبر کو لے کر تقسیم اور تقسیم میں مزید تقسیم اب عام سی بات ہوگئی ہے۔ہر طرح کی سوچ اور کردار سے مزین نظریہ اور نظریاتی←  مزید پڑھیے

سعودی داخلہ امور کی خبریں، دوسرا رخ اور روشن پہلو۔بلال شوکت آزاد

یہ دور بہت عجیب فتنوں اور جھگڑوں کا دور ہے۔نبوی ﷺ  پیشن گوئیوں کی روشنی میں اگر اس دور کی اصلیت دیکھی جائے تو سبھی صغیرہ نشانیاں جو قیامت سے قبل رونما ہونی تھیں ہو چکی ہیں۔اب یہ دور شدید←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کے بلیک اینڈ وائٹ امتی و خدائی خدمت گار۔بلال شوکت آزاد

یہ جو فیسبک پرامت مسلمہ کے پاکستانی فیسبکی خدائی خدمت گار امت کا چورن منجن بیچ کر فیسبکی دنیا کو میدان جنگ بناکر جہاد افضل کررہے ہیں اگر ان سے کوئی میرے جیسا منہ پھٹ اور گستاخ انسان یہ پوچھنےکی←  مزید پڑھیے

یہ جو دھواں ہے نشاں ہے آتشِ الفت کا۔یا؟بلال شوکت آزاد

“New allies: Israel and Saudi Arabia?” (7 Nov 2017, The Jerusalem Post). “The Israeli-Saudi  alliance  beating the drum of war?” (7 Nov 2017, Middle East Eye). “Are we entering a new stage of the Saudi-Israeli Relationship?” (7 Nov 2017, The←  مزید پڑھیے

الف لیلوی قوم کی الف لیلوی غیرت۔بلال شوکت آزاد

ہماری قوم کو دور بہت  ہی دور  کی پریوں جنوں کی الف لیلوی کہانیوں کی طرح اصل زندگی میں بھی دور بہت  ہی دور کے ظلم اور جبر کے واقعات میں شدید دلچسپی ہے لیکن قریب بلکہ قریب ترین کسی←  مزید پڑھیے

موسمی وعظ کے بیچ پھنسی تاریخ اسلام۔بلال شوکت آزاد

فرقہ واریت اور باہمی ہم آہنگی پر سارا سال دانشوری جھاڑنے والے اعلی پائے کے دماغ اچانک محرم کے آغاز سے گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر ایسی قلا بازیاں لگاتے ہیں کہ قسم سے ایک لمحے کے لیے بھی←  مزید پڑھیے

اختلاف اور اتفاق , محبت اور بغض.بلال شوکت آزاد

کسی شخصیت سے سیاسی اختلاف رکھنے والا باشعور اور مدبر و باتہذیب اور نظریاتی انسان ہوتا ہے جبکہ ذاتی بغض اور عناد رکھنے والا فقط جاہل, بھیڑ چال چلنے والا اور کند ذہن مخلوق  ہوتا ہے۔آج کل ذاتی محبت اور←  مزید پڑھیے

میرا سفر- فیسبک سے مکالمہ تک

مکالمہ کی پہلی سالگرہ پر میری طرف سے جناب انعام رانا اور رضوان صاحب سمیت پوری مکالمہ ٹیم کو بہت بہت مبارک باد اور دل سے یہ دعا ہے کہ مکالمہ دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے۔سب سے پہلے←  مزید پڑھیے

بھٹو زندہ ہے۔۔۔ بلال شوکت آزاد

یہ مذاق نہیں ایک خوبصورت اور اہم مگر تلخ سچ ہے کہ لاکھ گناہ گار اور برا انسان ہوگا مگر بھٹو روز قیامت تک اگر زندہ کہلانے کا حقدار ہے تو صرف اور صرف اس وجہ سے کہ چاروناچار ہی←  مزید پڑھیے

تعلیم ایک زیور

تعلیم کو انسانی تہذیب و تمدن میں کیا مقام حاصل ہے اس کی کھوج کرنے والے اسکی تاریخ سے واقف ہیں۔کیسے اس تعلیم اور علم و عمل کے ذخیروں پر اس دنیا کا ماضی, حال اور مستقبل کھڑا ہے۔اس پر←  مزید پڑھیے

قوم کی مشترکہ عزت کو سلام

عزت کا تعلق مذہب, نظریے, قومیت,شہریت یا رتبے سے نہیں۔  یہ خدمت, سیرت اور تقویٰ کی بدولت ﷲ اپنی خاص عطا سے نوازتے ہیں عبدالستار ایدھی جنید جمشید اور اب رتھ فاؤ کو ملنے والی عزت, محبت اور قدر و←  مزید پڑھیے