بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

اسلام, امن اور دنیا نفسیاتی مریضوں کی زد میں— بلال شوکت آزاد

بات کڑوی ہے پر یہی سچ ہے جو میں کروں گا ضرور, مغرب کو مطلب یہود و نصاریٰ کو “اسلامو فوبیا” لاحق ہے اور ہمیں اس پر تشویش ہے, بالکل جی ہونی بھی چاہیئے کہ اس کا شکار معصوم اور←  مزید پڑھیے

چلو پارٹی شروع کریں۔۔۔ بلال شوکت آزاد

نیوزی لینڈ کے شہر چرچ کرائسٹ میں دو مساجد پر چار جنونی اشخاص نے مسلح  حملہ کیا اور لگ  بھگ 49 مسلمان نمازیوں کو شہید اور 50 کو شدید زخمی کردیا اور یہ بات بھی اچھنبے سے کم نہیں کہ←  مزید پڑھیے

مودی, امن دشمنی اور بلا جواز جنگ کا دوسرا نام — بلال شوکت آزاد

مہاسبائی سیاست, چانکیائی جمہوریت اور بھاجپائی سفارت کا مرکز پاکستان دشمنی اور اقوام عالم کا امن سبوتاژ کرنا ہے۔ منوجی سمرتی اور چانکیا کوٹیلہ کو تو ساری دنیا پڑھ اور سمجھ چکی پر اب سے مودی وہ تیسرا کردار ہوگا←  مزید پڑھیے

میری ایک یادگار شام اور شاندار ملاقات کا احوال– بلال شوکت آزاد

یہ سن دو ہزار کا مارچ ہے, میں چھٹی کلاس میں نیا نیا بحریہ ماڈل سکول ون مجید ایس آر ای تھری, ڈالمیاں کراچی سے ٹرانسفر ہوکر بحریہ ماڈل سکول ٹو مجید ایس آر ای تھری, ڈالمیاں کراچی میں آیا←  مزید پڑھیے

ایجنٹ ایکس – ایک نامعقول شخصیت, ایک بدنام ہیرو۔۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

آج ایئر انڈیا جیسی گھٹیا ایئر لائن کا ایئر بس 420 جہاز بمشکل اتنے وزنی مسافر کا وزن جھیل کر خراما خراما رن وے پر لڑ کھڑاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے فضاء میں اڑا۔ اس نے نیچے دیکھا تو اس←  مزید پڑھیے

یکطرفہ جنگ, عالمی قوانین اور واضح برتری — بلال شوکت آزاد

سیدھی   بات کروں گا نا کہ جنیوا یا ویانا کنوینشن کا ذکر چھیڑ کر آپ کو مزید بور کروں گا۔پہلے میں نے سوچا تھا کہ دوسو کلومیٹر لمبی تفصیلی تحریر لکھوں پر اس دوران بہت سے دوست احباب نے←  مزید پڑھیے

جنگ کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

جنگ وہ تردد اور وہ تشدد ہے جو انسان امن کے خلاف جاکر کرتا ہے, اپنی ذہنی حیثیت اور نفسیاتی کشمکش کو رد کرکے کرتا ہے, وہ بھیانک کیفیت ہے جس میں ہم قیامت کی ایک ہلکی سی جھلک دیکھ←  مزید پڑھیے

نو گیارہ, 26 گیارہ اور اب 14 دو— بلال شوکت آزاد

مذاق اور خبروں کی تاک جھانک بہت ہوگئی اب ذرا سنجیدہ بات کرلی جائے۔ اول تو کل پلوامہ, کشمیر میں ہونے والے مبینہ بارودی ٹرک, مبینہ خودکش حملہ یا مبینہ فدائی کاروائی کے نتیجے میں ہونے والی بھارتی سینا کہ←  مزید پڑھیے

اَسیِں حاجی ہونے آں, اِنُو وِی حج تے کَلھو — بلال شوکت آزاد

حج استطاعتی اور غیر استطاعتی کی بحث میں دیکھو وہ الجھ رہے جن کی اکثریت حج کو بعد میں تاحیات کرپشن کے لیئے بطور لائسنس انجام دیتے اور حاجی لکھوا کر پھر دل کھول کر چُرھلُو پھیرتے ہیں۔ کبھی کسی←  مزید پڑھیے

پانچ انگلیاں برابر ہیں, مصافحہ یا مکا؟ — بلال شوکت آزاد

کل شام میں اور انیس الرحمٰن باغی جب “نیرنگ کیفے اینڈ آرٹس گیلری”, جیل روڈ متضاد “کے سی” سے انعام رانا صیب, عثمان شاہد صیب اور دیگر احباب کی معیت میں یادگار شام گزار کر واپسی کی خاطر نکلے تو←  مزید پڑھیے

سانحات, انٹلیکچوئل لیول اور قومی ردعمل— بلال شوکت آزاد

جب ایک معاملہ, سنگین اور پیچیدہ کیس انڈر انویسٹیگیشن اور اس پر بنی جے آئی ٹی انڈر پراسس ہے تو اس کا واضح اور صاف صاف مطلب یہی ہے کہ حکومت اور متعلقہ ادارے قوم کے مطالبے “انصاف دو” کو←  مزید پڑھیے

اور جب ان سے کہا جاتا ہے۔۔۔ بلال شوکت آزاد

مجھے مشتعل افراد اور اشتعال سے شدید چڑ ہونے لگ گئی ہے جو وطن عزیز کی ہر اینٹ ہر قالین کے نیچے سے صرف مایوسیاں اور شر تلاش کرکے اس کی تشہیر ہی نہیں کرتے بلکہ عوام کو اکساتے ہیں←  مزید پڑھیے

لنڈا, برانڈ کانشس اور پاکستانی قوم — بلال شوکت آزاد

میرا گھر جس علاقے میں ہے اسے لاہور کا “لنڈا گودام” اور “مِنی پشاور” کہا جائے اشیائے لنڈا کی اترائی چڑھائی بذریعہ بائیس وہیلر ٹرکس اور ہمارے پختون بھائیوں کی چہل پہل اور رہائش کی وجہ سے تو شاید غلط←  مزید پڑھیے

ٹرمپ انتظامیہ, کیبنٹ سرد جنگ اور رو بہ زوال امریکہ — بلال شوکت آزاد

امریکی ڈیفنس چیف “جِم میٹِس” Jim Mattis وقتِ سبکدوشی سے قبل مستعفی, فروری میں ان کی مدت ملازمت مکمل ہونی تھی لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ جارہانہ پالیسیوں سے انہیں اختلاف تھا جبکہ ٹرمپ کو ان سے اس بات پر←  مزید پڑھیے

حب الوطنی اور وطن پرستی کو الگ کرنے کا میعار کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

مکہ نبی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا وطن اور جائے پیدائش تھا, اس سے آپ ص کی محبت مثالی تھی, عزیزواقارب دوست احباب سب مشرک تھے, اللہ کا حکم ہوا توحید بیان کرو تو ڈنکے کی چوٹ پر←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر 2014: سانحہ اے پی ایس اور میں — بلال شوکت آزاد

یہ وہ قومی سطح کا گہرا زخم ہے جس پر جب جب مرہم رکھنے کی کوشش بھی کی جائے تو یہ کریدا جاتا ہے اور وہ زخم بھرنے کے بجائے اور ہرا ہوجاتا ہے اور لمحہ بہ لمحہ ناسور بنتا←  مزید پڑھیے

ریڈ لائن کراسنگ سے لیکر جبری گمشدگی تک — بلال شوکت آزاد

کیا کسی مائی کے لعل میں ہمت ہے کہ وہ برطانیہ میں بیٹھ کر موجودہ ملکہ سے بسم اللہ کرے اور اس سلسلے میں پہلی کڑی تک ہر شاہی فرد اور بالخصوص سابقہ ملکاؤں پر حرف تنقید لکھے یا بولے,←  مزید پڑھیے

گرادیں مسجدیں تیری, نہ تیرا خون گرمایا— بلال شوکت آزاد

آج 6 دسمبر ہمارے سینے پر موجود 26 سالہ پرانے زخم کے ہرا ہونے کا دن ہے۔جی ہاں بابری مسجد کو انتہا پسند اور دہشتگرد بھارتی ہندوؤں کے ہاتھوں شہید ہوئے آج 26 سال ہوگئے ہیں۔یہ 26 سال صرف وقت←  مزید پڑھیے

مسنگ پرسنز سے ٹیررسٹ تک؟۔۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

جو انسان 14 جولائی 2017 کو مسنگ تھا وہ 23 نومبر 2018 کو حقیقت میں مسنگ پرسن بن گیا عین ٹیررازم کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ بھی چائنیز قونصل خانے کراچی میں۔پھر ہمارے کچھ بہت ہی پیارے دوست اور مربی←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔ بلال شوکت آزاد/مقابلہ مضمون نویسی

میرا تعلق چونکہ دائیں اور بائیں دونوں بازوؤں کے نطریاتی دوستوں سے ہے تو اس لیئے مجھے اکثر لبرلز اور فنڈامنٹلسٹس دوستوں میں ہونے والی ایسی بحثوں میں شمولیت کا اکثر موقع ملتا رہتا ہے جہاں میں غیر جانبداری کا←  مزید پڑھیے