بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

محمدعلی جناح, امت مسلمہ اور “سب سے پہلے” کیا؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

ایک نظریہ اتنا اٹل اور لاثانی ہونا چاہیے عقیدے کی طرح کہ اس کی حقانیت سمجھانے اور منوانے کے لیے بحث اور تذلیل کا راستہ اختیار نہ کرنا پڑے۔ جس نظریہ کی حقانیت مشکوک ہوگی وہ سرراہ مباحث کا شکار←  مزید پڑھیے

خوشی آسودگی،سکون اور خودکشی۔۔بلال شوکت آزاد

خبر ہے کہ بھارتی ابھنیتر سوشانت سنگھ راجپوت کی لاش چھت سے جھولتی پائی گئی جسے اولین تفتیشی نتیجے میں خودکشی کہا گیا ہے۔ خودکشی کی بابت تمام مذاہب, دنیاوی قوانین اور اخلاقی اصول بالکل واضح ہیں کہ یہ ایک←  مزید پڑھیے

بے ربط خیالات اور یوم تکبیر مبارک۔۔ بلال شوکت آزاد

بہت معذرت کے ساتھ جو تکبیر دشمن کے گھر میں ہمارے منہ سے نہ نکلے اس کا دن منانا ایسے ہی ہے جیسے کوئی بندہ منگنی شدہ ہو, خود لندن میں ہو اور منگیتر پاکستان میں اور وہ اچانک اعلان←  مزید پڑھیے

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو۔۔ بلال شوکت آزاد

اگر ہمیں بھی ڈالر پیارے ہوتے نا کہ شریعت محمدی ص کی تعلیمات کہ “یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ” تو ہم بھی اکیسویں گریڈ کے محقق و دانشور ہوتے ،جو کبھی مومنوں کو دجال کے پیٹ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس, انسانی بقاء کی کنجی اور کرنے کے کام۔۔ بلال شوکت آزاد

دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس کی ہیبت اور دہشت طاری ہے جبکہ انسان موت کی نہج پر کھڑا ہے۔ براہ راست بات کروں تو وائرس یا بیکٹیریا, آسمانی و زمینی آفات و بلیات وغیرہ کو روئے زمین پر←  مزید پڑھیے

یومِ خواتین اورعورت مارچ کی اُلٹی چکی میں پستی پاکستانی عورت (حصہ دوم) ۔۔ بلال شوکت آزاد

اب ہم بات کریں گے اگلے سوال کے مفصل جواب پر کہ مادر سری اور پدر سری معاشرے کی تعریف اور بنیادی فرق کیا ہے؟ جیسا کہ اصطلاحات “مادر سری اور پدر سری” سے واضح ہورہا ہے کہ ان کا←  مزید پڑھیے

یومِ خواتین اورعورت مارچ کی اُلٹی چکی میں پستی پاکستانی عورت (حصہ اوّل) ۔۔ بلال شوکت آزاد

آج عالمی یوم خواتین ہے, ایک ایسا دن جس دن ہم اسے خالص خواتین کے نام سے مناتے ہیں۔ دنیا کا تو اس دن کو منانے کا ایک الگ نظریہ اور عمل ہے پر پاکستان میں اس دن کو منانے←  مزید پڑھیے

گیمز آف ایگزسٹنس, ایکسیپٹنس اینڈ پرسسٹنس فار وِن دا ورلڈ۔۔ بلال شوکت آزاد

دنیا اس وقت بہت تیزی سے بدل رہی ہے اور جتنی تیزی سے دنیا بدل رہی ہے ،اتنی ہی رفتار سے انسان تبدیلیوں کو قبول کرنے کے عمل سے گزر رہا ہے۔ آپ ہوسکتا ہے رائٹ یا لیفٹ ونگ سے←  مزید پڑھیے

آخر کیوں اور کس طرح؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

شنید ہے کہ احسان اللہ احسان نامی خوارجی, دہشتگرد اور ٹاپ براس قیدی, “نمبرون” کے ان درجنوں سیف ہاؤسز میں سے ایک سیف ہاؤس سے بمع اہل و عیال فرار ہوکر بخیر و عافیت افغانستان پہنچ کر محوِ استراحت ہے←  مزید پڑھیے

شہد کی مکھیاں بمقابلہ گندگی کی مکھیاں اور پاکستان۔۔ بلال شوکت آزاد

(ایک سچویشن ہے, ذرا اس کو غور سے پڑھ کر سمجھیں۔) سچویشن یہ ہے کہ ایک بہت بڑا میدان ہے مربع شکل میں,وہاں دنیا کی ہر خوبصورتی جگہ جگہ بکھری پڑی ہے مطلب ایک طرف پھول ہیں رنگا رنگ اور←  مزید پڑھیے

شہ رگ کا کھیل, راہداریوں کا جال اور پاکستان کی امن ڈاکٹرائن!!!….بلال شوکت آزاد

کرتارپور راہداری بالآخر دس ماہ کی قلیل مدت میں تکمیل کو پہنچی اور کل سکھوں کے روحانی پیشوا اور سکھ مذہب کے بانی و جد امجد بابا گورو نانک کے 550 یوم پیدائش پر اس کو حکومت پاکستان بلخصوص عمران←  مزید پڑھیے

کشمیر, تحریک آزادی اور سیب۔ ۔ ۔بلال شوکت آزاد

خبر اور تصاویر گردش میں ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے شہر کٹھوعہ میں بھارتی ریاستی جبر کیخلاف کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دیے۔ تفصیلات کچھ یہ ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر، مہینوں←  مزید پڑھیے

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟۔۔۔ بلال شوکت آزاد

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟ سے یاد آیا کہ جبل الطارق پر طارق بن زیادہ نے جب کھڑے ہوکر حکم دیا کہ “کشتیاں جلادو” تو فوج نے اس کا حکم بلا چوں   چراں مان لیا تھا لیکن اس نے پھر←  مزید پڑھیے

کشمیر, 6 ستمبر اور یوم دفاع پاکستان۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

6 ستمبر 1994, یوم دفاع پاکستان وہ دن تھا جب میرے والد نے پہلی دفعہ مجھے جذبہ حب الوطنی, جہاد, شہادت, دفاع وطن, افواج پاکستان, کشمیر اور اس دن کی تاریخی حیثیت کے بارے میں تب بتایا تھا جب میری←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے تین سال اور میرا دو سالہ مشاہدہ۔۔بلال شوکت آزاد

اردو ادب و صحافت سے منسلک اور اردو دان طبقے کو ٹیکنالوجی کے اس طوفان بلاخیز میں “مکالمہ” نامی معروف اور متحرک پلیٹ فارم (بلکہ میں مکالمہ فیملی کہوں گا) سے آشنائی نہ ہو یہ میں مان ہی نہیں سکتا←  مزید پڑھیے

ہم ہیں سفیرِ کشمیر, ہاں ہم کھڑے ہیں۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

جنگ, جنگ آخر ہے کیا؟ آزادی, آزادی آخر ہے کیا؟ قومی غیرت و حمیت, قومی غیرت و حمیت آخر ہے کیا؟ بیشک جنگ وہ کیفیت ہے جو کسی امت, کسی قوم کسی منظم اور متحد گروہ پر اپنی خودمختاری کی←  مزید پڑھیے

پوسٹ فکشنائزڈ پیٹریاٹک سنڈروم, پوسٹ فکشنائزڈ لبرل ازم سنڈروم اور حقیقی دنیا۔۔۔ بلال شوکت آزاد

کبھی سوچا ہے کہ اس دھرتی برصغیر المعروف پاک و ہند نے دوبارہ کبھی کسی سر سید احمد خان, علامہ محمد اقبال, محمد علی جناح, ابو الکلام آزاد, لیاقت علی خان اور دیگر تحریک آزادی ہند و پاک کی نامور←  مزید پڑھیے

سارا شہر کررہا ہے۔۔۔ بلال شوکت آزاد

میرے سخت اور شدید تبصرے پڑھ کر ہڑتالیوں کے خلاف اور ان کی اصلیت سن کر  کل میرےکچھ “مہان دانشور” احباب کو ہڑتال میں ملک کی بقاء نظر آرہی تھی اور کچھ “انسانیت” کے علمبرداروں کو محبت اور انسانیت کا←  مزید پڑھیے

انصاف کی آواز, انسانیت کی خاطر۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں کہ بلال رائٹ ونگ سے تھا یا لیفٹ ونگ سے؟ بلال کی تنقیدی طبیعت کی زد میں کون کون آیا اور کیوں آیا مجھے اس سے بھی دلچسپی نہیں۔ بلال کا ذاتی و انفرادی←  مزید پڑھیے

شاباش پاکستانیوں۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

ان تصاویر میں جو نظر آرہا ہے۔۔۔۔ یہ بھی کل کے میچ میں کل ہی ہوا تھا, لیکن مجال ہے جو گنے چنے لوگوں کے علاوہ کسی نے ان تصاویر, لمحات اور محبتوں کو اہمیت دیکر اپنی مصروف زندگی میں←  مزید پڑھیے