کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کا ٹی وی لائسنس فیس کے نام پر اربوں کی لوٹ مار/شیر علی انجم
کراچی کے باسیوں کے بجلی کے بلوں میں شامل ہر ماہ کی 50 روپے کی ٹی وی لائسنس فیس کا کیا جواز ہے؟ یہ سوال آج کل کے ڈیجیٹل دور میں اور بھی گمبھیر ہوچکا ہے، جب سیٹلائٹ، کیبل، اور← مزید پڑھیے
