مسئلہ کشمیرکے تناظر میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم
مورخہ دو اگست 2021 کو وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ ہم گلگت بلتستان کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عبوری صوبہ کی حیثیت دینا چاہتے ہیں۔← مزید پڑھیے