شیر علی انجم کی تحاریر
شیر علی انجم
شیرعلی انجم کا تعلق گلگت بلتستان کے بلتستان ریجن سے ہے اور گلگت بلتستان کے سیاسی،سماجی اور معاشرتی مسائل کے حوالے سے ایک زود نویس لکھاری ہیں۔

منظور پشتین ، حقوق گلگت بلتستان اور ملکی میڈیا۔۔شیر علی انجم

وزیرستان تحصیل سروکئی کے نواحی گاؤں کے سرکاری سکول ٹیچر کے گھر میں پیدا ہونے والا منظور احمد جو منظور پشتین کے نام سے اس وقت ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ اورالیکٹرانک چینل پر چھایا ہوا ہے۔ اُنہوں نے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے تناظر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول اور معاہدہ کراچی کا معاملہ۔۔شیر علی انجم

قوموں کی زندگی میں عروج و زوال کے حوالے سے مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ دنیا کی تاریخ میں ایک پیچیدہ، پراسراراور غم و اندوہ سے بھرپور عمل ہے۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے کہ جو←  مزید پڑھیے

خدارا گلگت بلتستان پر رحم کیجئے۔۔شیر علی انجم

ویسے تو پاکستانی سماج میں بہت سے ایسے نان اشیوز ہیں جو نہ ہی میڈیا کی زنیت بنتے ہیں  نہ ایوان بالا میں اس قسم کے مسائل پر بحث ہوتی ہے۔ یہاں میڈیا سے لیکر حکومت  تک  اشرافیہ کا راج←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں ٹیکس مخالف تحریک۔۔ کیا کھویا اور کیا پایا؟

لنین ایک  سوشلسٹ رہنما تھے آج بھی دنیا میں اُن کا نام  انقلابی  رہنماؤں  میں  سرفہرست لیا جاتا ہے۔ اُن کے نظریے  کے چند نکات جو آج بھی کمزور اور منتشر معاشروں کیلئے مشعل راہ  ہیں ۔ انقلاب روس کے←  مزید پڑھیے

وزیر اعلی گلگت بلتستان کا مسلکی احتجاج اور راء سےفنڈنگ کا الزام اور تردید۔ ۔ شیر علی انجم

محترم قارئین خطہ گلگت بلتستان ایک ایسے گلدستے کا نام ہے جو کئی رنگوں کے مختلف گلابوں کا مسکن ہے ۔ ہمارے مسائل مشترک ہیں آپس میں رشتہ داریاں قائم ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کاروبار کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں آئینی حقوق پر سیاست۔۔ شیرعلی انجم

گلگت بلتستا ن کے لوگ نہایت ہی سادہ اور بڑے  دل والے ہیں ۔یہاں کے عوام کی ایک خاص خوبی یہ ہے کہ  وہ  کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتے۔ اس خطے کے عوام کی ایک خوبی یہ←  مزید پڑھیے

منتشر نظریہ،منقسم سوچ اور گلگت بلتستان کا اصل مسئلہ۔شیر علی انجم

محترم قارئین کہتے ہیں کسی بھی معاشرے میں بسنے والے افراد کا اخلاقی اور معاشرتی رویہ اس قوم کی پہچان ہوتی ہے۔ بلکہ روزمرہ کے معمولات میں رونما ہونے والے تمام تر واقعات میں ہمارا مثبت یا منفی رویہ بھی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں ٹیکس مخالف تحریک ،حکومتی الزامات اور حقائق۔

ٹیکس نہ دینے والے قومی مجرم ہیں، ٹیکس سے معاشرے کا نظام  چلتا ہے، ٹیکس دینا مہذب قوم کی علامت ہوتی ہے، ٹیکس دینے سے ملک میں ترقی ہوگی۔ یہ تو ہوگئی ٹیکس کی افادیت لیکن جب ہم مملکت پاکستان←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ ،حقوق دو ٹیکس لو۔۔۔ شیر علی انجم

محترم قارئین تمہید نہیں باندھوں گا بلکہ یہی کہوں گا کہ ٹیکس دنیا کے مہذب معاشروں میں نظا م چلانے کیلئے ضروری ہوتا ہے ۔ لیکن عجیب صورت حال ہے اس وقت، پاکستان میں نون لیگ جو پچھلے 35سالوں سے←  مزید پڑھیے

سی پیک گلگت بلتستان اور مقامی حکومت ۔شیر علی انجم

گلگت بلتستان کے مقامی اخبارات کو پڑھنا چھوڑ دینے کے بعد کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ سوشل میڈیا کو بھی خیرباد کہہ دوں مگر بدقسمتی یہ ہے کہ یہودی جب آپ کو کسی چیز کے پیچھے لگا دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

حکومت گلگت بلتستان کی بلتستان کش پالیسیاں اور عوامی خاموشی

محترم قارئین راقم نے اب تک کی قلمی زندگی میں کبھی بھی بلتستان اور گلگت کو الگ کرکے کبھی مضمون نہیں لکھا میرے دوست احباب کا ہمیشہ مجھ سے یہی شکوہ رہتا ہے کہ آپ بلتستان کے مسائل پر کم←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں خالصہ سرکارزمینوں کے تاریخی حقائق اور حکومتی تعبیر۔

خالصہ سرکار کی تشریح ہمارے خطے میں ایک قومی مسئلہ ہے لیکن اس اہم مسئلے کی طرف آج تک کسی سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیم نے توجہ نہیں دی۔ ہمارے ہاں خالصہ سرکار سے مراد وہ اراضی ہے جو بنجر←  مزید پڑھیے

بلتستان تاریخ کے آئینے میں

دو پہاڑی سلسلوں ہمالیہ اور قراقرم کے دامن میں 9968 مربع میل پر محیط علاقہ جہاں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے- ٹو اور دنیا کا عظیم ترین گلیشئر سیاچن،بیافو اور بلتر واقع ہیں، بلتستان کہلاتا ہے۔ سرزمین بلتستان←  مزید پڑھیے

سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ فورم اور گلگت بلتستان کا مقدمہ

یہ اُس وقت کی بات ہے جب پاکستان اور چین کی شراکت داری کی بنیاد پر اقتصادی راہداری کے حوالے سے میڈیا پر خبریں چلنے لگیں، تو گلگت بلتستان میں ایک خوشی کا سماں تھا اور سمجھا جا رہا تھا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں طرزی حکومت آخر کب تک؟

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب رئیسانی کا وہ مشہور اور معروف جملہ کہ “ڈگری ڈگری ہوتاہے چاہے اصلی ہو یا نقلی”، یہ جملہ مجھے حکومت گلگت بلتستان پر بھی صادق آتا محسوس ہوتا ہے۔ ایسا کیوں ۔۔۔یقیناًقارئین کا سوال ہوگا!←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں صحافت کے نام پر اخباری کاروبار۔

آج کے اس دور میں اگر میڈیا کی بات کریں تو کہا یہ جاتا ہے کہ کسی بھی ملک یا خطے کی معیشت کی بہتری اورقومی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے سیاسی استحکام کے ساتھ ساتھ میڈیا کا آزاد←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کی آل پارٹیز کانفرنس اور ہمارا مطالبہ

میں ہمیشہ لکھتا ہوں کہ قوموں کی زندگی میں جب قیادت کا فقدان اور سیاست میں قحط الرجال ہو تو اُس قوم کے فیصلے ہمیشہ غیروں کے اشاروں پر ہوتے ہیں۔ میرا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جہاں میں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا صحافت اور حکومت ۔۔

محترم قارئین ہمیشہ کی طرح ایک بارپھر سرزمین بے آئین کا ایک اہم اور قابل مکالمہ ایشو کو لیکر حاضر خدمت ہوں۔ کہتے ہیں صحافت مختصر تعریف میں معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ اور اس کے مقاصد میں عوام←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں سیاسی اصلاحات کی تاریخ

گلگت بلتستان تاریخی حوالے سے صدیوں پر محیط ایک خطہ ہے جہاں پانچویں صدی عیسوی سے دردستان، بلورستان اور بروشال کی ریاستیں قائم تھی اور یہ خطہ تبت ریاست کی ایک اہم اکائی تھی لیکن حال کی طرح ماضی میں←  مزید پڑھیے

فکری جمود کا شکار معاشرہ

محترم قارئین میرا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جس کے بارے میں ہمارے ایک ممتازشاعر نے کیا خوب فرمایا، پہاڑی سلسلے چاروں طرف اور بیچ میں ہم ہیں۔۔مثال گوہر نایاب ہم پتھر میں رہتے ہیں۔ قدرت کے اس عظیم←  مزید پڑھیے