احمد سہیل کی تحاریر

ہیبت/ خوف کا تھیٹر ۔۔۔۔احمد سہیل

جدید تھیٹر اور ڈرامے میں ریڈیکل اور نفس دانش کے حوالے سے کئی رجحانات سامنے آئے۔ جن میں ناگہانی خوف وہیبت/ PANIC کے تھیٹریٹکل نظرئیے نے ساٹھ کی دہائی میں مغرب میں فکری اور فنکارانہ انقلاب پیدا کردیا۔ “پینک تھیٹر”←  مزید پڑھیے

صادقہ نواب سحر کی منتخب ہندی کہانیوں کا مجموعہ” شیشے کا دروازہ”۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد سہیل

صادقہ نواب سحر جدید تر ہندی اور اردو فکشن کے   افسانوی تخلیق کاروں میں شامل ہیں۔ یہ متوازی طور پر اردو اور ہندی میں بیک وقت لکھ رہی ہیں ۔ ان کے اردو ہندی فکشن پر خاصا نقد بھی لکھا←  مزید پڑھیے

وارث علوی، اردو کا دلچسپ، بیباک اور اردو ادبی تنقید کا رجحان ساز ناقد ۔۔۔۔ احمد سہیل

میری وارث علوی مرحوم سے آخری ملاقات مارچ 2013 میں ہوئی تھی ۔ اس وقت وہ بہت بیمار تھے۔ زیادہ وقت مسکراتے رہے اور دھیمے دھیمے باتِیں کرتے رہے۔ سفید رنگ کا آدھی آستین کا روایتی گجراتی کرتا اور نیلا←  مزید پڑھیے

ملک راج آنند : ایک سامراج شکن یساریت پسند ناول نگار۔۔۔۔ احمد سہیل

ملک راج آنند انگریزی کے فکش نگار اور دانشور ہیں۔ 12 دسمبر 1905 میں پشاور ( اب صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ” ملک راج آنند کو لڑکپن میں مذہبی انتہا پسندی کے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا۔ایک←  مزید پڑھیے

امریکہ کا ناول نگار ہرمن میلول ۔۔۔۔احمد سہیل

میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سے ھوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کی شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے←  مزید پڑھیے

محبوب کو خواب سنانے والا گیت نگار : کلیم عثمانی۔۔۔احمد سہیل

کلیم عثمانی جتنے اچھے شاعر تھے ۔ اتنے ہی اچھے پاکستانی فلموں کے گیت نگارتھے ۔ وہ حاشیہ نویس، صحافی اور ادیب بھی تھے۔ 28فروری1932ء کو دیو بند ضلع سہارنپور (بھارت) میں پیدا ہونے والے کلیم عثمانی کا اصل نام←  مزید پڑھیے

کراچی والے بندو خان کے کباب اور ان کا تلا ہرا پراٹھا ، کون بھلا سکتا ہے؟۔۔۔۔۔احمد سہیل

بندو خان کے کباب کراچی کی شناخت ہے۔ ایک زمانے میں کہا جاتا تھا جس نے بندو خان کباب نہیں کھائے اس کو اپنے آپ کو کراچی والا کہنے کا حق نہیں ہے۔ مجھے یاد ہے کہ بیرون کراچی سے←  مزید پڑھیے

افتخار نسیم اردو کی ” گے ” شاعری کا ابو نواس :معاشرتی تناو،احتجاج اورتیسری جنس کی مزاحمتی آواز۔۔۔۔۔احمد سہیل

تعارف اور ترجمہ : احمد سہیل افتخار نسیم عرف ” افتی” نے اپنی انگریزی نظموں کا مجموعہ MYRMECOPHILE{ معنئی: عضویات} آٹھ دسمبر ۲۰۰۷ کو مجھے بھجوائی تھی، اس کتاب میں اکیاون/ ۵۱ نظمیں شامل ہیں۔ افتی نسیم ۱۵ ستمبر ۱۹۴۶←  مزید پڑھیے

بُک ریویو/ہالینڈ میں مقیم ناول نگار صفدر زیدی کے ناول ” بھاگ بھری” پر احمد سہیل کی تقریظ اور تجزیہ”

صفدر زیدی کا ناول ’ بھاگ بھری ‘‘ پاکستانی معاشرے کے کھوکھلے پن، ذہنی وفکری انحطاط،اور سماجی استبداد کی لہو انگیز داستان ہے۔ چھوٹی چھوٹی کہانیوں نے مل کر اس ناول کو جنم دیا ہے۔ان داستانوں میں فرد سے فرد←  مزید پڑھیے

ساختیات, یہودیت ، ادبی اور فکری نظرئیے کا تبدیل ہوتا منظر نامہ: ایک سنجیدہ سوال۔۔۔۔۔احمد سہیل

جمیل جالبی صاحب کا کہنا ھے ۔۔” ساختیات یہودی ڈھکوسلہ ھے ” یہ حقیقیت سب کے سامنے عیاں ہے کہ ساختیات اور اس سے متعلقہ ادبی، لسانی ، ثقافتی اور عمرانیاتی نظریات کے معروف نظریہ دان اور ناقدین یہودی ہیں۔←  مزید پڑھیے

باقر مہدی کی مزاحمتی اور باغیانہ تنقید اور ان کی کتاب ” شعری آگہی”۔۔۔۔۔۔احمد سہیل

باقر مہدی نام اور تخلص باقر ہے۔۱۱؍فروری۱۹۲۷ء کو ردولی ،ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جعفر مہدی اردو مرثیے کے نامور شاعر تھے۔ایم اے(معاشیات) لکھنؤ یونیورسٹی سے ۱۹۵۲ء میں کیا۔ ایم اے (انگریزی ادب) بمبئی یونیورسٹی سے←  مزید پڑھیے

راجھستان کے گلابی شہر جے پور میں چند دن۔کچھ تاریخی حقائق اور یادیں۔۔۔۔۔احمد سہیل

بھارتی ریاست راجستھان شاہی محلوں، قلعوں اور رنگارنگ ثقافت کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہاں کے گلابی، نیلے اور سنہری شہر اپنی مثال آپ ہیں۔ راجستھان کا دارالحکومت جے پورہے جو اپنے گلابی رنگ کے درودیوار کے باعث ’’گلابی←  مزید پڑھیے

گلشن باورہ رومانویت کا چنچل اور خوش باش فلمی گیت نگار۔۔۔۔۔۔ احمد سہیل

گلشن باورہ (12 اپریل 1937۔ 7 اگست 2009)، ان کا اصل نام گلش کمار مہتہ تھا۔ انھوں نے 42 برس تک ہندوستانی فلموں کے لیے 250 گیت لکھے۔ان کی مادری زبان پنجابی تھی مگر ان کے گیتوں کی زبان اردو←  مزید پڑھیے

کیدار ناتھ شرما : اردو کے گیت نگار، ایک ہمہ جہت فنکار ۔۔۔۔۔احمد سہیل

غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جو بعد میں ہندوستانی فلموں کے فلم ساز، ہدیت کار، مصنف، مکالمہ نگار، مصور، گیت نگار کے حیثت سے مشہور ہوئے۔ کیدار شرما 12 ، اپریل 1910 میں پاکستانی پنجاب کے شہر ناروال میں←  مزید پڑھیے

جدید اور مابعد جدیداردو تنقید کے نمائندہ ناقداور “اکتشافی تنقید” کے بنیاد گزار حامدی کاشمیری۔۔۔۔۔احمد سہیل

حامدی صاحب سے میرا تعلق تقریبا 45 سال کے لگ بھگ رہا ہے۔ ان سے میری خط وکتابت اور ٹیلی فون کے  ذریعے جدید ادبی تنقیدی نظرئیے اور امریکی جدید تنقید کے حوالے سے  رہا ہے ان سے میں نے←  مزید پڑھیے

میری پسندیدہ دریائے سندھ کی ” پلہ مچھلی۔۔۔۔۔احمد سہیل

مجھے دریائے سندھ { جام شورو } کی ” پلہ مچھلی” بہت پسند ہے ۔ میری ایک خالہ اور ممانی ذائقہ دار پلہ مچھلی بناتی تھیں۔ اس میں بہت کانٹے ہوتے۔ کچھ لوگ اس کو ” ایرانی پلہ” بھی کہتے←  مزید پڑھیے

کولمبیا کے شاعر ہیگو جمائی یسوع بوائے:خمزیات اور روحانی تجربات کے شاعر۔۔۔۔سہیل احمد

ہیوگو جمائی یسوع بوائے (Hugo Jamioy Juagibioy ) کولبیا کے شاعر اور قصہ گو ہیں۔ ان کی پیدائش   1971 کی ہے۔ ہیگو کا تعلق Kamëntsa قوم سے ہے۔ ان کی پیدائش ایک مقدس مقام وادی ” سبہان دویئے” Sibundoy←  مزید پڑھیے

بُک ریویو: مادھو لال حسین۔۔۔۔نین سکھ/تبصرہ احمد سہیل

یہ ناول مادھو لال شاہ حسین کی زندگی کے پس منظر میں لکھا گیاہے۔ جس کو سوانحی ناول بھی کہا جاسکتا ہے۔ اصل میں یہ ناول لاہور میں آسودہ خاک دو صوفیوں کی زندگیوں سے متاثر ہوکر نیل سکھ نےاسے←  مزید پڑھیے

ناول کیا ہے؟ اردو ناول اور اس کے اجزائے ترکیبی ۔۔۔۔احمد سہیل

ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت اور دیگر اصناف سے قدرے نئی صنف ادب ہے۔یہ ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی ہوتی ہے جس میں حقیقی زندگی کا عکس نظر آتا ہے۔ اگر اس میں فرد اور سماج انسان←  مزید پڑھیے

علامتی بین العمل/ تعملیت کا نظریہ ۔۔ کچھ بیان و تشریح اور چند پرانی یادیں/احمد سہیل

” علامتی بین العمل “{ Symbolic interactionism }کے نظرئیے سے میرا تعارف 80 کی دہائی میں اس وقت ہوا جب میں امریکہ میں اپنی تعلیم مکمل کررہا تھا۔ اتفاق سے پوسٹ  گریجویٹ کی سطح پر شعبہ عمرانیات میں ” علامتی←  مزید پڑھیے