کی تحاریر

میرے پھُل رُل جان گے۔۔ذیشان نور خلجی

ان دنوں طبیعت کچھ بے چین سی ہو چلی ہے۔ ہر چیز سے جان چھڑانے کو جی چاہتا ہے۔ بے سمت بھاگ رہا ہوں، نہ تو کوئی منزل نظر آتی ہے اور نہ ہی کوئی کنارہ ہاتھ لگتا ہے۔ دراصل←  مزید پڑھیے

خواجہ غلام فریدؒ اور عظمتِ انسان(حصّہ اوّل) تحریر: محمد دین جوہر

نوٹ: اس مضمون کی حیثیت ایک خاکے کی ہے، کیونکہ شدید عدیم الفرصتی کی وجہ سے اس میں کئی ایک ضروری حوالہ جات نہیں دیے جا سکے۔ امید ہے کہ آئندہ مطالعہ جات میں یہ کمی دور کی جا سکے←  مزید پڑھیے

چلاس سے گلگت۔۔ذوہیب حسن بخاری

مورخہ 25 اکتوبر بروز اتوار زندگی میں پہلی دفعہ گلگت   جانے کا اتفاق ہوا۔شمال کی طرف مانسہرہ کے بعد قراقرم ہائی وے پر  گلگت پہلا بڑا شہر ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان وادی میں دریائے گلگت کے دونوں←  مزید پڑھیے

دارالعلوم زبیریہ میں بم دھماکے کے بعد کے تلخ حقائق۔۔انعام الحق

مورخہ 27اکتوبر 2020بروزمنگل تقریبا ًصبح ساڑھے آٹھ بجے دارالعلوم زبیریہ رنگ روڈ پشاور میں عالمیہ سال اوّل یعنی مشکوۃ شریف کی کلاس میں دھماکہ ہوا عین اس وقت جب مولنا رحیم اللہ حقانی کلاس میں درس مشکوۃ شریف دے رہے←  مزید پڑھیے

فرانس میں متنازعے خاکے اور آزادی اظہار رائے۔۔محمود اصغر چوہدری

فرانس حکومت نے پیرس میں ایک مسجد کو چھ مہینے کے لئے بند کردیا ہے۔ مسجد انتظامیہ پر الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھیں جن میں ایک فرانسیسی استاد سیموئیل پیٹی کے خلاف نفرت←  مزید پڑھیے

انسانیت خطرہ میں اور اقوام متحدہ کا لونڈی کا کردار۔۔انعام الحق

دنیا کے بڑے مسائل میں امن وامان کا قیام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنا ہے اور اسکے بعد ہرجاندار کے حقوق بھی ہیں، مہذب دنیا کے اندر تو انسانوں کے علاوہ جانداروں کے حقوق  پر باقاعدہ ادارے←  مزید پڑھیے

پیغمبر حریت ؐاور حکمرانوں کے غلامانہ فیصلے۔۔ثاقب اکبر

پوری دنیا میں ان دنوں عید میلاد النبی ؐ کی تیاریاں ایمان افروز ولولوں کے ساتھ جاری ہیں اور دوسری طرف وہ سرزمین جہاں پر انسانیت کو آزادی اور مستضعفین کو نجات بلکہ حکمرانی کی بشارت دینے والے نبی ؐتشریف←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،آزاد خیال/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط11,12)

خط۔ نمبر١١ کشتی’ سمندر’ جزیرہ ڈئیررضوانہ ! تمہارا خط پڑھ کر میں بہت اداس اور افسردہ ہو گیا۔ اگر یہ سب باتیں مجھے کوئی اور بتاتا تو میں بالکل یقین نہ کرتا۔ تم نے نوجوانی میں ہی کتنے دکھ سہے←  مزید پڑھیے

کیا سیاسی عاصم کو بھی احتساب سے مستثنیٰ قرار دیا جاتا ؟۔۔رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ

فرض کرتے ہیں احمد نورانی کی شائع کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں اہلیہ ، بیٹوں اور بھائیوں کے سینکڑوں کاروباری کمپنیوں اور جائیدادوں سے متنازع بننے والے عاصم کے نام کے آگے “جنرل” کا لاحقہ نہ لگا ہوتا ، تو کیا←  مزید پڑھیے

ہائزنبرگ کی تھیوری (71)۔۔وہاراامباکر

ایٹم کے آئیڈیا کو دو ہزار سال گزر چکے تھے۔ نیوٹن کی ریاضیاتی مکینکس کی ایجاد کو دو سو سال سے زیادہ۔ پلانک اور آئن سٹائن کے متعارف کردہ کوانٹم تصورات کو بیس برس سے زیاددہ۔ ہائزنبرگ کی تھیوری سائنسی←  مزید پڑھیے

تلخیاں! حب الوطنی سے غداری تک(2،آخری قسط)۔۔محمد اسلم خان کھچی

یہ بات بھی سعودی عرب کو پسند نہیں آئی۔ یہاں بہت سے لوگ میری اس بات سے اختلاف کریں گے کہ میں معاملے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن یہ کڑوی سچائی ہے کہ اگر سعودی←  مزید پڑھیے

حجاب فخرِِنسواں۔۔حافظہ عائشہ احمد

حجاب مسلمان عورت کے لیے  ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکامِ  الہی کے تحت ادا کرتی ہے، مگر آج اسے مسئلہ بنا  کر اُچھالا جا رہا ہے ۔ قرآن کریم جو ہر مسلمان کے لیے  رشد و ہدایت اور←  مزید پڑھیے

رتھرفورڈ کا ایٹم (65)۔۔وہاراامباکر

رتھرفورڈ تجربے کر رہے تھے کہ ایٹم میں برقی چارج کس طرح پھیلا ہوا ہے۔ وہ چارج والے ذرات کو ایٹم پر فائر کر کے ان کے راستے میں ہونے والی تبدیلی دیکھنا چاہ رہے تھے اور اس کام کے←  مزید پڑھیے

جس ملک میں لوگ پیسے کے عوض ماں تک بیچ دیتے ہیں۔۔اسد مفتی

دنیا بھر میں سزائے موت کے قوانین کو ختم کرنے کے لیے 70سے زائد ممالک نے ایک قرارداد کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کئی ممالک سزائے موت کو ختم کرنے کا←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں اور ڈکٹیٹرز میں سے عالمی اسٹبلشمنٹ کا چہیتا کون۔۔انعام الحق

سب سے پہلے ہم پاکستانیوں کو یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ ہمارا بحیثیت قوم اقوام عالم میں جو تشخص ہے وہ ایک ریموٹ  کھلونے کا ہے ہمارا ریموٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں گھومتا رہتا ہے اور عالمی←  مزید پڑھیے

اتصال ۔۔ مختار پارس

قاصد نے آ کر بتایا کہ آج کسی نے کسی اور جہاں سے آپ کے پاس آنا ہے۔ طبیعت منتشر ہو گئی۔ مقناطیسی لہروں کے پاس واپسی کا رستہ نہیں ہوتا۔ عناصر کا ان لہروں سے نبٹنا ضروری ہے۔ تصوف←  مزید پڑھیے

ازدواجی تعلق کی حقیقت۔۔۔ریمل رانا

اللہ نے مرد اور عورت کا ایک جوڑا بنایا،اسے دنیا میں بھیجا ،ساتھی بنا کر ،اک دوسرے کے ساتھ رہنے کے لیے، اک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے، اک دوسرے کا سہارا بنا کر، اک دوسرے کے سکون کے←  مزید پڑھیے

پنجاب دا دکھڑا۔۔زین سہیل وارثی

پنجاب وڈے دل آلا بھرا اے، 1947 آیا تے اس اپنے آپ نوں وکھو وکھ کر لیتا، سب توں زیادہ بندے قربان چا کیتے، تے کہیا ساڈے خون نال سہی پر دو ملک ( دھرتیاں) بن جان۔ پنجاب نوں لوکی←  مزید پڑھیے

ہم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹوٹے ۔۔سید مہدی بخاری

مسئلہ کبھی بھی کوئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم نہیں ہو سکتا۔ مسئلہ تو ہماری من الحیث القوم گراوٹ کا ہے۔ ہمارا ذہنی لیول ہی ایسا ہے کہ بیہودگی، لچڑ پن، جگتیں، ٹھمکے، اول فول ہی پسند کیا جاتا ہے۔ ٹک←  مزید پڑھیے

آخر کیوں؟۔۔سانول عباسی

اکثر بچے ایسے چونکا دینے والے سوال پوچھتے ہیں کہ بروقت جواب دینا تو درکنار سوچ بچار کے بعد بھی آپ خو کو اس قابل نہیں پاتے کہ بچوں کو ان کے معصومانہ سوالوں کا جواب دے سکیں یہ تو←  مزید پڑھیے