کی تحاریر

حضرت ابن عربیؒ کا قضیہ۔۔ذیشان نور خلجی

اکیسویں صدی کا اکیسواں سال شروع ہو چکا ہے اور ان اکیس سالوں میں دنیا کا نقشہ یکسر طور پر بدل چکا ہے۔ ماضی کی بڑی بڑی ریاستوں کے وجود صفحۂ ہستی سے مٹ چکے ہیں۔ اسلام کی نشاۃ ثانیہ←  مزید پڑھیے

قبیلہ پرستی اور اسلام(حصہ اوّل)۔۔ادریس آزاد

چیزوں اور تصورات پر غور کرنے کا اپنا اپنا انداز ہوتاہے۔ مجھے اپنی سمجھ کے مطابق ہمیشہ سے یہ لگتا آیا ہے کہ اسلام میں قبیلہ پرستی کو حد سے زیادہ بُری نظروں سے دیکھا گیا ہے۔ اپنے اِسی ایک←  مزید پڑھیے

ہاں تو میرے محترم انصافیو۔۔رانا اورنگزیب

ہم نے عمران خان کو ووٹ دیا تبدیلی کےلئے،انصاف کے لئے اور ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے لئے۔ ہاں تبدیلی آئی  ہے،کہ پہلے سرکاری اہلکار چاہے وہ کسی بھی محکمے کے ہوں رشوت لیتے تھے چھپ چھپا کے←  مزید پڑھیے

سوچ کا جمود۔۔میر افضل خان طوری

جس طرح دنیا کا ہر ایک انسان شکل و صورت کے اعتبار سے منفرد ہے۔ اسی طرح قدرت نے ہر   انسان کو منفرد سوچنے کی صلاحیتوں سے بھی نوازا ہے۔ قرآن مجید نے انسان کو بار بار سوچنے کی←  مزید پڑھیے

برینڈ/ادارہ۔۔۔زین سہیل وارثی

شخصیات کے سحر میں مبتلا قومیں اداروں کا قبرستان ثابت ہوتی ہیں، اگر اس کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو مملکت خداد پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ہمارے ہاں ایوب، بھٹو، ضیا زندہ ہیں، میاں دے نعرے گج وج←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

لیتا ہوں مکتب ِ غم ِدل سے سبق ہنوز لیکن یہی کہ ’رفت‘ گیا ، اور ’بود‘ تھا ۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند لیتے ہیں ـ’’مکتب غم ِ دل‘‘ سے، حضور ، آپ کیا کیا سبق جو نکبت و ادبار دے←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ کے میناروں سے بلند ہوئیں تکبیر کی صدائیں ۔۔غازی سہیل خان

ترکی کے شہراستنبول میں ایک اعلیٰ عدالتی فیصلہ کے مطابق آیا صوفیہ کو 86 سال بعد از سر نو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کردیا گیا، اور دہائیوں بعد اس تاریخی مسجد میں پہلی نماز جمعہ کی ادائیگی سے نہ←  مزید پڑھیے

گیم پلٹ گئی (19)۔۔وہاراامباکر

انگریزوں کی دماغ گھما دینے والی سفاکی کی خبریں دہلی پہنچ رہی تھیں۔ کانپور میں جنرل نیل نے جو کچھ کیا تھا، وہ کسی کا بھی دل لرزا سکتا تھا۔ جس جگہ پر قبضہ کیا، وہاں قتلِ عام کیا۔ راستے←  مزید پڑھیے

قربانی کیوں کریں ؟۔۔عبدالغنی محمدی

عید قربان  آن پہنچی ، حضرت خلیل کی سنت عاشقانہ کو  یا د کرنے اور دہرانے   کا وقت ایک مرتبہ پھر  قریب آپہنچا۔ حضرت خلیل ؑ  کی عاشقانہ اداء تھی جس کو خدانے ہمیشہ  اپنے ماننے والوں میں محفوظ کردیا←  مزید پڑھیے

مکڑی کا جال (11)۔۔وہاراامباکر

دہلی سے شمال میں کیپٹن رابرٹ ٹٹلر اس سے بے خبر اپنے 200 سپاہیوں کو کمانڈ کر رہے تھے۔ انہیں معلوم تھا کہ فوج میں کچھ گڑبڑ تو چل رہی ہے لیکن کس حد تک؟ اس کا علم نہیں تھا۔←  مزید پڑھیے

زندگی رُکے گی نہیں۔۔۔روبینہ فیصل

جب سے ہماری جنریشن کے لوگوں نے سالگرہ منانی شروع کی ہے تب سے ہی میرے چاہنے نہ چاہنے کے باوجودمیری سالگرہ آبھی جاتی ہے اور ہو بھی جاتی ہے۔اور پتہ نہیں ایسا کیا ہے کہ ہوتی بھی خوب دھوم←  مزید پڑھیے

انسان کی فریاد۔۔روبینہ فیصل

یہ جو بوجھ مجھ سے اٹھوائے جاتے ہیں کیا یہ سب میرے ہیں؟ کیایہ سب انسانوں کی کہانیاں جو عبرت کا نشان تھیں میری ہیں؟ یا وہ سب اصلاحی کہانیاں، وہ میری تھیں؟ وہ سب قصے میرے حوالے کیوں کیے←  مزید پڑھیے

کلبھوشن یادیو کیس ! فیصلے میں کیا ہوا؟۔۔۔۔احمد صہیب اسلم

کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ آئے، ایک سال گزر گیا ہے ، اس فیصلے کی عام فہم اور درست تشریح تو لندن میں موجود ایک پاکستانی وکیل انعام رانا نے محب الوطن کے سطحی اور غیر ضروری لبادے کو ایک←  مزید پڑھیے

مفت توانائی۔۔وہارا امباکر

مفت توانائی ایک دعویٰ ہے کہ توانائی کی کنزریویشن کے قوانین توڑے جا سکتے ہیں اور کوئی ایسا طریقہ نکالا جا سکتا ہے جس سے توانائی مفت ملتی رہے۔ اس دعوے کے ساتھ ایک بنیادی مسئلہ ہے اور وہ یہ←  مزید پڑھیے

چلو اس شہرِ خموشاں میں۔۔رمشا تبسم

چلو اس شہرِ خموشاں میں اب دل کی باتیں خوب کریں کبھی تم کہو, کبھی میں کہوں کبھی ہم تم مل کر ساتھ ہنسیں یہ دنیا ہے ایک راز سہی آؤ رازوں کو اب فاش کریں تم مجھ کو محبت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا مسئلہ: شرعی اور سماجی و سیاسی تناظر ۔۔ڈاکٹر محمد شہبازمنج

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے ملک کے مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ علما کے  ایک طبقے کے مطابق ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کا احترام تو مسلمہ ہے اور ان کی←  مزید پڑھیے

مطالعہ کتب، انسان کی ضرورت۔۔ارویٰ سہیل

ہمارے معاشرے میں وقت کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے خاص کر نوجوان طبقے میں مطالعہ کا رجحان کم ہو چکا ہے۔ جس کے نتیجے میں لاعلمی اور ذہنی الجھاؤ بڑھ رہا ہے۔ مطالعہ کتب ہمیشہ سے انسان کی ضرورت رہی←  مزید پڑھیے

دیمک بہتر یا کیڑا؟۔۔روبینہ فیصل

لارڈز لندن ہے۔۔۔اس اگست2020 میں اس بات کو پورے دس سال ہو جائیں گے، ہو سکے تو اس بدنامی کی سالگرہ منالیں اور اُس وقت کے صدر ِ پاکستان آصف زرداری کے وژن کے مطابق،” مل کے کھاؤ اور مٹی←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر افراد کے انسانی حقوق اور ٹرانس فوبیا۔۔ارشد بٹ

انسانی تاریخ میں مذہبی، ثقافتی، سماجی اورقانونی سطح پر دو قسم کی جنسی یا صنفی شناخت اور سماجی کردار تسلیم کیے جاتے رہے ہیں یعنی عورت اور مرد۔ تیسری جنسی شناخت ہمیشہ سے انسانی سماج کا حصہ رہی ہے مگر←  مزید پڑھیے

پطرس بخاری اور میرے گاؤں کے کتے۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

نوے کی دہائی میں ہمارے گاؤں میں کبھی کسی نے پنٹ شرٹ نہیں پہنی تھی یا کم سے کم گاؤں میں پہن کر اپنا مذاق بنوانے کا رسک نہیں لیا تھا۔ ہم نے بھی نہیں پہنی لیکن کالج میں فوجی←  مزید پڑھیے