ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

خطے میں بدلتا امریکی کردار اور سعودی عرب۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ کی خارجہ پالیسی میں کافی بڑے پیمانے پر شفٹ آرہا ہے۔ کسی زمانے میں امریکی میڈیا روسی خطرے کا ڈھول پیٹا کرتا تھا۔ سوویت یونین کو ایک ایسے ولن کے طور پر پیش کیا جاتا تھا، جس کا انسانیت←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کا متوقع دورہ مشرق وسطیٰ اور اسکے اثرات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکی صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کا دورہ کرنے والے ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر بنتے ہی سعودی عرب پہنچ گئے تھے اور ایک نئے مشرق وسطیٰ کا منصوبہ شروع کر دیا تھا، جسے ابراہیمی اکارڈ کا نام←  مزید پڑھیے

دعا زہراء کیس اور تباہ ہوتا خاندانی نظام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارے معاشرے میں اخلاقی نظام تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور اب اس کے اثرات خاندانی نظام پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ہم نے بہت سے خطرناک ہتھیار بچوں کے حوالے کر دیے ہیں اور ان کی تربیت سے←  مزید پڑھیے

اسرائیل سے تعلقات جرم ہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارے ہاں کچھ حلقے یہ آواز اٹھاتے رہتے ہیں کہ اسرائیل سے تعلقات ہونے چاہیئں یا اس پر کم از کم بحث ہونی چاہیئے۔ ہر کچھ عرصے بعد یہ سوال اٹھا کر قومی رائے عامہ کو بدلنے کی کوشش ہوتی←  مزید پڑھیے

سیاہ ہوتی سیاست اور اشرافیہ کے درمیان مکالمہ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ایک دو بار کی بات نہیں، بار بار سیاستدانوں کو ذلیل ہو کر اقتدار کے ایوانوں سے نکلنا پڑتا ہے اور وہ اپنے نکلنے کی اصل وجوہات تک کو بیان نہیں کر سکتے۔ بھٹو ایک بڑا سیاستدان تھا، اس کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی صحافیوں کا وفد اس وقت ہی اسرائیل کیوں گیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے کی بات ہے کہ خلیل الرحمن نامی شخص کی فیس بک پر درخوست دوستی آئی، ہم نے اسے قبول کر لیا۔ تھوڑے عرصے بعد پتہ چلا کہ وہ شخص اسرائیل کے حق میں تسلسل سے اردو میں←  مزید پڑھیے

شیریں ابو عاقلہ کا قتل، بے نقاب ہوتی اسرائیلی بربریت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

شیریں ابو عاقلہ کوئی غیر معروف شخصیت نہیں ہیں، وہ الجزیرہ کی پہلی خاتون صحافی تھیں۔ دہائیوں سے الجزیرہ دیکھنے والے انہیں سکرین پر دیکھتے تھے اور ایک نسل ہے جو انہیں دیکھتے دیکھتے جوان ہوئی ہے۔ ان کی خاص←  مزید پڑھیے

اردگان بھی سعودیہ پہنچے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پچھلے ہفتے ہمارے نئے وزیراعظم اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب پہنچے اور نون لیگ کے مطابق انتہائی کامیاب دورہ فرمایا اور پی ٹی آئی کے دوستوں کے مطابق یہ پاکستانی تاریخ ناکام ترین دورہ تھا۔ ہمارے ہاں بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

قدس پر اسرائیلی حملے اور یوم القدس۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

قابض قوتوں کا پرانا حربہ ہے کہ مقامی باشندوں پر تشدد کرتی ہیں، انہیں قتل کرتی ہیں اور گرفتار کرکے قید و بند کی صعوبتوں میں ڈال دیتی ہیں۔ ظلم و جبر سے یہ ظالم قوتیں ایسی نسل تیار کرنا←  مزید پڑھیے

یمن میں سعودی مداخلت اور جنگ بندی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

طاقت کی اپنی حرکیات ہوتی ہیں، جب کسی کے پاس بغیر محنت کے طاقت آجائے تو وہ خود کو بھی نقصان پہنچاتا ہے اور دوسروں کو بھی تباہ کرتا ہے۔ یہی کچھ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

قبلہ اوّل میں چلتی گولیاں اور امت۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

دو دنوں سے دل بڑا رنجیدہ ہے، صیہونی فورسز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ آور ہیں اور تمام حدیں پار کرتے ہوئے مسجد کے اصل کمپاونڈ جہاں نماز جماعت ہوتی ہے، وہاں داخل ہوگئی ہیں۔ نہتے نمازی اسرائیلی بربریت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں جاری تخت کا کھیل۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

پاکستان میں سیاست پر بات کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے، چند گھنٹے پہلے جن مفروضوں کی بنیاد پر اچھی خاصی رائے قائم کی ہوتی ہے، ایک حقیقت آ کر ان سب کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔ کہا جاتا تھا←  مزید پڑھیے

شامی صدر کا دورہ امارات، یہ ہو کیا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

شامی صدر امارات میں اتر رہے ہیں اور ان کا عرب امارات کی قیادت پرتپاک استقبال کر رہی ہے۔ اس دورے میں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم اور ولی←  مزید پڑھیے

اب تو حکومت کی کانپیں ٹانگ ہی رہی ہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی عرصہ ہوا کہ وطن عزیز کی سیاسی صورتحال کے بارے میں لکھنا بہت ہی کم کر دیا ہے۔ یہاں تجزیہ کار جانبدار اور سیاستدانوں کی اکثریت سیاسی شعور سے عاری ہے۔ اقتدار کی ہوس میں کسی حد تک جانے←  مزید پڑھیے

صرف مغرب کے ساتھ رہنے کی آزادی ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

روس اور یوکرین کا تنازع پوری دنیا کے میڈیا اور سفارتکاری کو اپنی لپٹ میں لیے ہوئے ہے۔ یوں لگ رہا ہے کہ مغرب نے یوکرین کی اونرشپ لے لی ہے اور وہ اس تنازع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے←  مزید پڑھیے

کیا یوکرین یورپ کا افغانستان بننے جا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا کے تمام تنازعات جیسے تھرڈ کلاس انسانوں کے مسائل تھے، اس لیے کبھی مغربی میڈیا اور مغربی عوام کی یہ توجہ حاصل نہیں کر پائے، جو یوکرین کے تنازع کو دی جا رہی ہے۔ ایک بات بہت واضح ہے←  مزید پڑھیے

روسی حملہ بحرانوں کا آغاز ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

مغرب نے جنگ و جدال اور لڑائی جھگڑے کا رخ مشرقی دنیا کی طرف موڑ دیا تھا اور بڑی واردات کرتے ہوئے اسلحہ کی تجارت اپنے ہاتھوں رکھی تھی۔ دنیا میں اسلحہ کی تجارت پر قابض دس بڑے ممالک کا←  مزید پڑھیے

یوکرین امریکی ورلڈ آرڈر کا اختتام؟ ۔۔ڈاکٹر ندیم بلوچ

طاقت کی اپنی حرکیات ہوتی ہیں، جب انفرادی یا اجتماعی طور پر طاقت آجاتی ہے تو اس کا اظہار ضروری ہو جاتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی قیادت میں مغرب دنیا کی طاقت کا مرکز ٹھہرا، ہر وہ←  مزید پڑھیے

آگے بڑھتا انقلاب اسلامی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

انقلاب اسلامی ایران سے پہلے انقلاب مخالف لوگ اس بات کا پروپیگنڈا کیا کرتے تھے کہ یہ انقلاب نہیں آسکتا۔ جب اللہ کی مدد و نصرت سے یہ انقلاب آگیا تو اس بات کی پیشگوئیاں شروع کر دی گئیں کہ←  مزید پڑھیے

نیا افغانستان اور پاکستان میں بڑھتی دہشتگردی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارے روایتی حلقوں میں یہ سوچ بڑی مستحکم تھی کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت آتے ہی وہاں ہماری دوست ریاست وجود میں آجائے گی۔ افغانستان کی طرف سے بالکل مطمئن ہو کر اپنی پوری توجہ مشرقی بارڈر پر کرسکیں←  مزید پڑھیے