کتھارسس، - ٹیگ

غیر مسلم پاکستانی کا کھتارسس /انسانیت ،انصاف اور خودداری ۔۔اعظم معراج

بظاہر لگتا ہے جنرل الیکشن نزدیک اور کراچی کی بلدیاتی انتخابات اگر ملتوی نہ ہو گئے۔۔ تو چند دنوں میں ہیں بلدیاتی الیکشن کے لئے سندھ بھر میں اقلیتی ووٹوں کی تعداد 2217141جن میں سے ہندؤ ووٹرز 1936749 مسیحی ووٹرز←  مزید پڑھیے

غیر مسلم پاکستانی شہری کا کھتارسس/ ایک سوال-ایک المیہ/مذہبی اقلیتوں کے لئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے۔؟۔۔اعظم معراج

غیر مسلم پاکستانی جو کہ 2017 کی افراد شماری کے مطابق تقریباً 78لاکھ ہیں اور 2023ءکے الیکشن تک ان کی تعداد ایک کروڑ کے لگ بھگ ہو جائے گی۔جبکہ انکے ووٹوں کی تعداد تقریباً پچاس لاکھ ہوجائے گی اور یہ←  مزید پڑھیے

ایک کپتانی کتھارسس (1۔۔)اعظم معراج

جہد ِمسلسل ،آپکی کرشماتی شخصیت ، کچھ  سوشل ورک کا اثر، احتساب کا نعرہ ،پاور بروکرز کی کوشش،لوگوں کی سیاسی و ریاستی اشرافیہ سے نفرت،پڑھی لکھی مڈل کلاس کی پاور کوریڈور میں ٹھیلے جمانے کی خواہش ،غرض بہت سارے عناصر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے غیر مسلم شہری کا کھتارسس/ نیم مُردہ روح کا نوحہ۔۔ اعظم معراج

تحریر میں شامل  تصویر ارباب مسیح ولد خالد رضا مسیح اور نسرین بی بی چک نمبر14RB ڈاکخانہ خاص ماہنیانوالہ تحصیل صفدر آباد ضلع شیخوپورہ کے رہائشی کی ہے۔ ماں باپ نے پولیو سے متاثرہ   اس بیٹے ارباب مسیح کو بڑی←  مزید پڑھیے

کتھارسس/ بزدل اور جانور دوست بھلا مانس۔۔اعظم معراج

دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گزرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے مین دروازے کے قریب پھینکا تھا۔کتے،←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس/ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر ڈرنے والے مریض ۔۔اعظم معراج

جاجا ڈاکٹرائن (شریف آدمی عزتِ تو تے ادارے ملکی سلامتی تو بلیک میل ہوجاندے نے سانوں لتھی چڑی دی کوئی نئی ایس لئی سانوں ستے ای خیراں نے) ترجمہ( شریف آدمی عزتِ سے اور ملکی ادارے قومی سلامتی سے بلیک←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس /فصلی بٹیرے۔۔ اعظم معراج

وہ معاشرے کے ٹھکرائے  ہوئے پرندوں کا ایک غول تھا جو مختلف صحرائی،پہاڑی،میدانی،شہری شکاریوں اور اپنے ہم جنسوں کے  ہاتھوں ستائے ہوئے پرندوں پر مشتمل تھا۔یہ سمندر کنارے ایک علاقے میں دھیرے دھیرے اکھٹے ہوتے گئے۔یوں مقامی لوگوں کی صلح←  مزید پڑھیے

افریقی شہری کا کھتارسس، کیلا ڈانس۔۔ اعظم معراج

افریقی ریاست کیلاستان نے نہ کبھی کوئی سنجیدہ کوشش   کی، یوں اس کے محب وطن،باکردار تاجروں نے بھی دہائیوں پرانی روایت پر عمل کرتے ہوئے زمین جائیداد کی خرید وفروخت کی لکھت پڑھت کم قیمت پر کرنا جاری رکھی۔جب کبھی←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/چند تصویریں جو اجتماعی بے عزتی کا احساس دلاتی ہیں۔ ۔اعظم معراج

کل چار تصویریں دیکھیں ، ایک میں ایک مذہبی راہنما ء  بیچارہ ایک حکومتی پارٹی کی    ورکر کے دفتر میں مؤدبانہ چہرے پر انکساری سجائے کھڑا ہے۔اور پارٹی ورکر چہرے پر رعونت لئے اپنی کرسی پر بیٹھی ہیں۔(یاد رہے←  مزید پڑھیے

پاکستانی شہری کا کھتارسس/ کوٹھے کا کاروبار اور صحافتی بیوپار ۔۔اعظم معراج

پاکستانی میڈیا مادر پدر آزاد ہے۔خصوصا ً اپنے اپنے مفادات سے پُر ایجنڈوں پر مثلاً  اگر کسی کا صحافتی آزادی  کا نعرہ اسے فائدہ دیتا ہے،تو اگر ایسی کوئی خبر انکے ہاتھ آجائے اس میں پھر چاہے ریاست بدنام ہو ملک کے مفادات کے خلاف ہو، دشمنوں کو اسکا فائدہ لیکن وہ خبر چل کر رہے گی اور وہ میڈیا گروپ اس خبر کو بڑھا چڑھا کر پیش کرے گا۔←  مزید پڑھیے