ڈاکٹر شاہد ایم شاہد، - ٹیگ

کتاب زیست ؟-ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کتاب جہاں انسان کی بہترین دوست ہے۔وہاں یہ روحانی تشخص کی افزائش میں بھی پیش پیش ہے۔ایک زمانہ تھا جب لوگوں کی کتابوں سے محبت اور گہری وابستگی تھی۔ مطالعاتی ذوق انہیں انتظار پر مجبور کرتا تھا کہ کتاب کب←  مزید پڑھیے

لیموں کی افادیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

     نباتاتی نام : ( Botanical Name) لیموں کا نباتاتی نام  اسٹرس لیمن (Citrus lemon) ہے. * تاریخی پس منظر : (Historical Background)  لیموں چھوٹے سائز کا پھل ہے۔پورے سائز کے پھل کا قطر پچاس ملی میٹر یعنی دو←  مزید پڑھیے

درخشاں مستقبل/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

عصر حاضر میں ہر شخص کے گرد فکروں کا ہجوم ہے۔وہ اپنے جسم پر مساموں سے زیادہ دکھوں کے زخم برداشت کرتا ہے۔دکھوں کی بھی الگ سے کیمیاگری ہے۔نہ ان کی کوئی سمت اور نہ کوئی گھر۔ پتہ نہیں یہ←  مزید پڑھیے

وہ بچھڑ گیا ،ہم مل گئے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

365 دن اچھی اور بُری یادوں کے ساتھ غروب ہو چکے ہیں۔دنیا میں ہر سُو شور اور ہنگامہ ہے۔جشن کا سماں اور پروگرامز کی بھرمار ہے۔مذہبی جوش و خروش بامِ عروج پر ہے۔ تعمیر و ترقی کے میدان کا بازار←  مزید پڑھیے

نیا سال نئی توقعات/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

یہ بات سچی اور کھری ہے کہ جب     نیا سال شروع ہوتا ہے  ہم اپنے خدا کے ساتھ کچھ عہد و پیماں  کرتے نظر آتے ہیں ۔پتا نہیں اس عہد و پیماں میں ہمارے  ارادے اور جذبات عارضی یا←  مزید پڑھیے

تجسم المسیح حقائق و اثبات کی روشنی میں/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

سادہ زبان میں “تجسم المسیح” کو مسیح کی پیدائش کا دن کہا جاتا ہے۔اس دن  کو دنیا بھر میں25دسمبر کو بڑی دھوم دھام اور جوش وخروش سے منایا جاتا ہے اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا اس دن←  مزید پڑھیے

شعری مجموعہ “مجھے اب بولنا ہوگا”/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

شاعری ایک فطری صلاحیت اور لگاؤ کا نام ہے جس میں شاعر اپنے احساسات و جذبات کو صفحہ قرطاس پر بکھیرتا ہے۔اسے فطرت کی طرف سے شعور وآگاہی ملتی ہے۔ قدرت اسے کچھ سوچنے ، کہنے ، اکسانے اور لکھنے←  مزید پڑھیے

محبت ازلی و ابدی ہے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کائنات خدا کا لاجواب کرشمہ ہے۔یہ اپنے اندر کئی راز ، عجائب ، معجزے اور دریافتوں کے انبار رکھتی ہے۔اپنی وسعت و کرامات میں پیمائش سے مبرا ہے۔اس میں خدا کی لاثانیت و لافانیت کے  گہرے مکاشفے ہیں۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

شاعر “مقبول شہزاد ” سےملاقات/ڈاکٹرشاہد ایم شاہد

ملنساری ایک فطری جذبہ ہے اور اس سے بڑھ کر ہم آہنگی، جب ان کا ملاپ ہوتا ہے تو بہت سی باتوں سے پردہ اٹھتا ہے۔ اس بات کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ  ایک دوسرے کو جاننے،←  مزید پڑھیے

خواہشات کے حصار۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا خواہشات کا گھر ہے ،جو ہمارے دل کی سجاوٹ کا وہ آئینہ ہے جس میں ان خواہشات کی تصویر بار بار نظر آتی ہے ۔ظاہر ہے جو چیز بار بار نظر آئے گئی وہ چیز انسان کے مصمم ارادے←  مزید پڑھیے

قسمت کی ریکھائیں۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

قسمت جسے مقدر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس لفظ کو لوگ اکثر روز مرہ زندگی میں اپنی گفتگو کا حصہ بنا کر اپنی قسمت کا حال دریافت کرتے رہتے ہیں،اور اس بات کی قیاس آرائی کرتے نظر←  مزید پڑھیے

زندگی کا شکوہ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

زندگی بنی آدم کے لئے ایک سوال ہے ،نہ کوئی اس کا شروع اور نہ آخر ہے۔ بلکہ یہ نسل در نسل ایک بہاؤ ہے جو روزِ اوّل سے چلا  آرہا ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم ہے←  مزید پڑھیے

گردش ایام۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

زندگی خدا کا جمالیاتی معجزہ ہے۔اسی حقیقت سے آشنا ہونے کے لئے خیالات کی مجسمہ سازی سے سوچ و بچار کا چراغ جلا کر اسے ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے اور ان تلخ حقائق کا تبادلہ خیال کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

ماں کا عالمی دن۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

” ہر سال مئی کے دوسرے اتوار ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی 8 مئی 2022 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جائے گا ۔اسی مناسبت سے قارئین کے تجسس اور ایک ماں←  مزید پڑھیے

انتقام کی آگ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

انسان جس تیزی کے ساتھ تعمیر و ترقی کے میدان میں اُترا ہے۔اُسی شدت سے اس کی فطرت میں برائی نے بھی جنم لیا ہے ۔عنوان کا چناؤ قاری کو ایسے سحر انگیز ماحول میں لے جاتا ہے۔ جہاں وہ←  مزید پڑھیے

ہم آہنگی کی برکات۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

ہم آہنگی ایک ایسی کیمیاگری ہے جو بنی آدم کے لئے برکات فضائل کا دروازہ کھولتی ہے ۔یہ اتحاد و یگانگت کا خوبصورت رشتہ ہے جس کے جنم سے بہت سی قباحتیں اور بگڑے حالات سدھر جاتے ہیں۔اس عمل کا آغاز سب سے پہلے جسم و روح میں نشوونما پاتا ہے←  مزید پڑھیے

ایاز مورس جدید میڈیا کا سفیر۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کسی بھی شخص کی انفرادیت کا راز اس کے فن و شخصیت میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ کیونکہ شخص سے شخصیت بنتے بنتے کئی دہائیاں بیت جاتی ہیں ۔تب کہیں جا کر انسان کی پہچان کا عمل عروج ِ بام پاتا←  مزید پڑھیے

اخلاقی قدریں۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا کی کُل آبادی تقریبا ًسات ارب 80 کروڑ سے زائد ہے ۔طاقت اور زور کے بل بوتے قومیں اور ممالک ایک دوسرے کو زیر کرنے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں۔ایک غریب انسان سے لے کر غریب ممالک تک قرضوں←  مزید پڑھیے

دو طرح کے لوگوں کی کوشش بے کار ہے۔۔ڈاکٹرشاہد ایم شاہد

شیخ سعدی کی کہاوت ہے کہ” دو طرح کے لوگوں کی کوشش بے کار ہے ۔ پہلا وہ شخص جس نے مال کمایا پر اسے کھایا نہیں اور دوسرا وہ جس نے علم حاصل کیا لیکن اس پر عمل نہ←  مزید پڑھیے

حکمت کی کرامات۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

حکمت کا  شروع ہے اور نہ  آخر ۔یہ خدا کی ودیعت اور بخشش کا خوبصورت تحفہ ہے ۔جس کی قدر و قیمت کم نہیں ہوتی اور نہ  چمک ماند پڑتی ہے ۔یہ روحانیت کی وہ سیڑھی ہے جس پر چلنے کے لئے مضبوط قوت ارادی اور خدا کی کمک کی ضرورت پڑتی ہے←  مزید پڑھیے