پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 99 )

میں اور میرا اسلام۔۔۔ مبشر زیدی

 میرا سچے دل سے ایمان ہے کہ اسلام دین فطرت ہے۔ اس کا مطلب میں یہ سمجھا ہوں کہ فطرت کے خلاف جو شے ہے، وہ اسلام نہیں۔ چنانچہ میں فطرت کے خلاف عقائد اور مقدس ہستیوں کو سوپرمین قرار←  مزید پڑھیے

ہیں کواکب کچھ۔۔ رعائیت للہ فاروقی

 نو عمری میں ہمارے محلے عثمانیہ سوسائٹی کی مسجد میں دو جڑواں بھائی پانچ وقت کی نماز کے لئے پابندی سے آتے، کمال یہ تھا کہ یہ دونوں بھائی راستے پر چلتے ہوئے بھی عین مسنون ضابطے کے پابند تھے←  مزید پڑھیے

تیسری شادی۔۔ آصف محمود

نکاح ایک مقدس کام ہے اسے طنز اور دشنام کا عنوان نہیں بنایا جا سکتا ۔ عمران خان نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا کہ ان کا ہانکا ہی کر لیا جائے ۔ ہمارے ہاں بہت سے افرادکی←  مزید پڑھیے

بابا بنڈل شاہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہندوستانی سینما کے معروف موسیقار نوشاد علی لکھنوی اپنی زندگی کا آنکھوں دیکھا ایک حیرت انگیز واقعہ بیان کرتے ہیں۔ میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔←  مزید پڑھیے

کیا زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی دی جا سکتی ہے؟آصف محمود

 زینب کے قاتل کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔اب سوال یہ ہے کیا قانون میں یہ گنجائش موجود ہے کہ یہ پھانسی سر عام دی جائے؟پاکستانی آئین اور قانون کی روشنی میں اس کا جواب اثبات میں ہے۔آئین اور←  مزید پڑھیے

بے گھر ۔۔مبشر علی زیدی

خدا ایک ویران سڑک پر درخت کے نیچے بینچ پر اداس بیٹھا تھا۔ اس کی آنکھیں خلا میں جمی ہوئی تھیں۔ پیشانی پر شکنیں تھیں۔ ہونٹ بھینچے ہوئے تھے۔ جھٹپٹے کا وقت تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا←  مزید پڑھیے

کشمیری جوانوں کی بیروزگاری،اسباب،سدِ باب۔۔ غازی سہیل خان

تمام والدین کا یہ  خواب ہوتا ہے کہ اپنے بچے کوپڑھا ئیں  لکھائیں ،  تا کہ  وہ اچھی نوکری حاصل کرنے کے بعد ان کے بڑھاپے کا   سہارا بنیں ۔جب بچے کو  سکول میں داخل کرایاجا تا ہے تو←  مزید پڑھیے

انسانیت کا مذہب۔۔ اسحاق محمدی

دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو انسانیت کی خدمت کو دنیا کا افضل ترین کام سمجھتے ہیں اور زبان، عقیدے اور خطے کی جھنجھٹوں میں پڑے بغیر انسانیت کی بھلائی کے کاموں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ انسانیت←  مزید پڑھیے

مثبت شدت پسند رویے ۔۔علی خان

پچھلے ایک ہفتے میں دو واقعات ایسے گزرے ہیں جن کے بارے میں ہر آدمی کی کوئی نہ کوئی حتمی رائے موجود تھی اور سب ہی اپنی رائے کو حرف آخر سمجھتے ہیں ۔ ایک واقعہ “عاصمہ جہانگیر’ کی وفات←  مزید پڑھیے

روحانیات، آنٹی ایم ایک قلندر صفت خاتون ۔۔ثنااللہ خان احسن

جن لوگوں نے قدرت اللہ شہاب کی شہاب نامہ اور ممتاز مفتی کی الکھ نگری پڑھی ہے وہ آنٹی ایم کے نام سے ناواقف نہیں ہیں۔ آنٹی ایم ایک انتہائی  پراسرار اور راہ سلوک میں اعلی مقام خاتون جو مستقبل←  مزید پڑھیے

اسلام، جمہوریت اور آئین پاکستان۔۔رشید یوسفزئی

  پاکستان میں جمہوریت کے حوالے سے طرح طرح کے تصورات پائے جاتے ہیں، کوئی جمہوریت کو ملکی حالات کے تناظر میں پرکھتا ہے تو کوئی مذہب کے میزان میں تولتا ہے۔ کوئی اسے امریکہ مقابلے میں کھڑا کرتا ہے ←  مزید پڑھیے

اک فاٹا والے کی کہانی۔۔عبدالصمد

 کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تنقید اس شخص پر کی جانی  چاہیے جس نے قبائل پر مظالم ڈھائے نہ کہ مظلومیت کی آڑ میں ریاست پر تنقید کرنی چاہیے۔ تو عرض یہ ہے جناب کہ فاٹا میں وہ کون←  مزید پڑھیے

نیا جمہوری بیانیہ۔۔ناصر منصور

پاکستان کب بحران کا شکار نہیں رہا ، یہ اپنے وجود میں آنے سے لے کر آج تک مسلسل بحرانی کیفیت کا شکاررہا ہے ۔ گوہر بار اس کی وجوہات مختلف رہی ہیں لیکن بعض وجوہات ایسی ہیں جو مستقل←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے منانے کے آداب۔۔گلِ نوخیز اختر

عشاق حضرات سخت پریشان ہیں۔۔۔کھانا کھانے سے لے کر ٹی وی دیکھنے کے آداب تک کتابیں موجود ہیں لیکن کسی کتاب میں عشق کے آداب نہیں ملتے۔ کچھ شعر البتہ موجود ہیں لیکن اُن میں بھی طریقہ کار سے زیادہ←  مزید پڑھیے

مغرب کا یوم عاشقاں ویلنٹائین ڈے۔۔صاحبزادہ عتیق الر حمن

دنیا کے تمام مذاہب کے ماننے والے اپنے اپنے عقیدے کے مطابق نا صرف اپنی زندگیاں گزارتے ہیں بلکہ وطن اور معاشرے کی روایات اور کلچر کو بھی زندہ رکھنے کے لئے اقدامات کرتے ہیں۔ اور جب بھی کسی قوم←  مزید پڑھیے

مشترکہ محاذ۔۔محسن ابدالی

وزیرستان کے مختلف قبائل اور دور دراز سے شامل ہوئے پشتونوں کا اپنے حقوق اور بقاء کے معاملات پر منظم احتجاج اور متحدہ مظاہرہ، ہمارے معاشرے میں مجموعی طور پر ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ اس امر کی واضح دلیل←  مزید پڑھیے

شکستہ ساز کی آواز۔۔۔ممتاز یعقعوب خان

مقبول بٹ شہید تاریخ کشمیر کا وہ مثالی کردار ہے جسے ہمیشہ یاد رکها جائے گا- ریاست جموں کشمیر کے اس عظیم سپوت مقبول بٹ شہید نے منقسم ریاست پر بسنے والے انسانوں کے حق خودارادیت ، آزادی ، خودمختاری←  مزید پڑھیے

بچیوں کا عذاب اور ماؤں کی جھلملاتی آنکھیں۔۔سلمان ہاشمی

گیارہ بارہ سال کی غیرشادی شدہ بچی کا ابارشن کرنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ لیکن جب بھی ابارشن کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تو اس انتہائی تکلیف دہ عمل کو برداشت کرنا بھی ایک مسئلہ ہی ہوتا ہے، اس بچی←  مزید پڑھیے

زیتون ( OLIVE ) کی کاشت ۔۔سعد یوسف

زیتون کا باغ لگائیں ۔ ہزار سال تک بھر پور منافع کمائیں۔۔ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا. زیتون←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات ۔۔مہر عبدالرحمان طارق/آخری حصہ

زین جب رشیا پہنچا تو اس کو ائیرپورٹ سے شانزلی فرائڈ نے ریسو کیا۔ شانزلی فرائڈ ایم آئی سکس کی اہم رکن تھی جس کو خصوصی طور پر ڈارک نائٹ ویب کے ہیڈ نے رشیا  میں اہم عہدہ دے رکھا←  مزید پڑھیے