پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 7 )

خوشخبری/وقاص آفتاب

احباب مطلع ہوں کہ خاکسار کا فیس بک اکاؤنٹ نہ تو ہیک ہوا  ہے اور نہ ہی اس حسن دل سوز کی تصویر کسی سنہرے بالوں والی یورپی عفیفہ نے چُرا کر اپنے فیس بک پروفائل پر لگائی ہے۔ چنانچہ←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (8)-محمد وقاص

روزنتھل اور جیکبسن نے ایک تجربہ کیا۔ ایک کلاس کے بچوں کا IQ ٹیسٹ لیا۔ اس کے بعد اس کلاس کے اساتذہ کو بتایا کہ یہ 80 فیصد بچے اوسط ہیں۔ جبکہ یہ 20 فیصد بچے اچھے IQ والے ہیں←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟-نجم ولی خان

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو مینڈیٹ ملا، اس سے کسی نے انکا رنہیں کیا حتیٰ کہ اس طاقتور ادارے نے بھی نہیں جو نو مئی کو نشانہ بنا۔ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو ان کی←  مزید پڑھیے

میں اور ہم کا تصور/حنان شیر

اس دنیا میں رب نے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں، جن میں حضرتِ انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہے۔ اس کے پاس سوچنے اور سمجھنے کی منفرد صلاحیت موجود ہے، جو انسان کے اعلیٰ ہونے کی مضبوط دلیل ہے۔←  مزید پڑھیے

یہ مسائل کیسے حل ہوں گے ؟- سعید الرحمن علوی

ملک جس قسم کی صورتحال کا شکار ہے اس کے اظہار کی ضرورت نہیں۔ جس بھی شخص کو اللہ تعالیٰ نے ذرا سا بھی عقل و فہم اور شعور بخشا ہے وہ خوب واقف ہے کہ ہمارا حال کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

سورہ العصر اور سیکنڈ لاء آف تھرموڈائنامکس/ تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

فزکس کے ایک انتہائی ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سے میرا شُمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو سائنس کو مذہب سے متصادم نہیں سمجھتے۔ میری رائے میں سائنسی علوم کسی نہ کسی درجے پر دراصل اُسی divine oneness کی طرف←  مزید پڑھیے

مٹھائی کا ڈبہ/اقصٰی گیلانی

راشد اور ارشد دوست تھے۔ راشد نے پانچویں کے بعد بھی سکول کی تعلیم جاری رکھی اور ارشد کے ابّا نے اسے پانچویں کے بعد سکول سے ہٹا کر مدرسہ میں داخلہ دلوا دیا۔ راشد کے تعلیم مکمل کرنے تک←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (6)-محمد وقاص

لچکدار اپروچ  پچھلی پوسٹ میں ہم نے ڈائمنڈ جم کی امیری اور اس کے کھانے کا ذکر کیا تھا۔ اس کے بعد 13، 14 کلاسز  میں تقسیم  لوگوں کی سوچ کو بھی دیکھا تھا۔ اس پوسٹ کا مقصد پیسے کمانے←  مزید پڑھیے

بولتے ہاتھ/محمد ثاقب

سماعت سے محروم اپنے والدین کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عظیمہ داھنجی کی آنکھوں میں چمک تھی۔ آپ ڈیف لوگوں کی بہبود کے لیے قائم ادارے کنیکٹ ہیئر کی فاؤنڈر ہیں۔ ان کے آفس میں ہوئی←  مزید پڑھیے

بی ایل اے/کامریڈ فاروق بلوچ

گذشتہ روز یعنی 26 اگست کو بلوچستان لبریشن آرمی BLA کے مسلح جنگجوؤں نے صوبے میں مختلف مقامات پہ حملے کئے۔ 20 غیر مسلح مزدور جن کا تعلق پنجاب سے تھا کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ۔←  مزید پڑھیے

ڈس ایبل لوگوں کے لیے جابز کے مواقع(2)-محمد ثاقب

  کالم کے پہلے حصے میں ہم نے جانا کہ ڈس ایبل لوگوں میں کام کرنے کا زبردست پوٹینشل موجود ہے۔ نیشنل بینک کے سینیئر ہیومن ریسورس ونگ ہیڈ ڈاکٹر ثقلین شیر سے ملاقات کے دوران کی ہوئی گفتگو سے←  مزید پڑھیے

رابطوں کی دُنیا/  پروفیسر عامرزریں  

پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوس ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

نفرت اور پاکستان/ندا اسحاق

نفرت ایک جذبہ ہے، اور پاکستانی قوم اس جذبہ کو ضرورت سے زیادہ محسوس کرتی ہے دوسرے نظریات، اقلیت، ممالک اور مذاہب کے لیے، تو کیا اس میں پاکستانی قوم کا قصور ہے؟؟ ہرگز نہیں! نفرت فطرت کی طرف سے←  مزید پڑھیے

خاندانی شناخت کا بحران(1)-ادریس آزاد

بات یہ ہے کہ دوطرح کے گھرانے ہوتے ہیں، جن کے اہلِ خانہ کو اپنی شناخت پسند نہیں ہوتی۔ نمبرایک، وہ جن کی شناخت کو سماج میں کم ترسمجھاجاتاہے اورنمبردو، وہ جواپنے احوال کے سبب اپنی شناخت سے بیزار ہوتے←  مزید پڑھیے

محبت زندہ باد/ افشاں نور

ایک خوبصورت زندگی کا خاتمہ یقیناً ایک شاندار موت ہے۔ شاندار موت وہ ہے جس کی آہٹ پا کر غم سے سلے لبوں پر مسکان کھلنے لگے۔ ایک اطمینان بھری سانس کہ نہیں، اب نہیں؛ زندگی کی تلخیوں بھرے صبر←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر پڑی جمہوریت/اے وسیم خٹک

دو دہائیاں پہلے محترم فدا عدیل نے ایک مضمون لکھا تھا جس کا عنوان تھا “سڑکوں پر پڑی جمہوریت”۔ اس وقت بھی یہ مضمون پشاور کی سڑکوں پر پھیلی غیر منظم اور غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تنقید تھا، اور←  مزید پڑھیے

پاکستان آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کے نام کھلا خط/روبینہ فیصل

محترمی و مکرمی جرنیل و حافظ صاحب! پاکستان کی روایت ہے کہ جب کوئی شخص جنرل بھی ہو اور حافظ بھی ہو تو آرمی چیف بنتے ہی فسطائیت کا وہ بازار گرم کرتا ہے کہ شیطان بھی اس سے پناہ←  مزید پڑھیے

اختر حسین جعفری’ایک ترقی پسند شاعرودانشور/امیر حسین جعفری

رسالہ فنون کے تاثرات کے گوشے میں محترمہ منصورہ احمد کی نظم بعنوان مجھے رستہ نہیں ملتا ,پر اپنا تاثر رقم کرتے ہوئے معروف شاعر اور نقاد جناب غافر شہزاد فرماتے ہیں کہ منصورہ احمد اپنی نظم اس سطر سے←  مزید پڑھیے

ماؤں کی محبت میں جنگجو ریاستی بیانئے بہہ گئے/ارشد بٹ

آج وارث شاہ، پنجاب کی دوماوں کی زبانوں میں بول اٹھا ہے۔ امرتا پریتم کےپنجاب میں نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی ماوں نے امن، محبت اور بھائی چارے کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ آج ایک بار پھر←  مزید پڑھیے

ایک مفروضہ: ہمالیہ کی اونچائی اور سمندر کی وسعتوں نے برصغیر کو کم ہمتی عطا کی ہے /سلیم زمان خان

برصغیر پر جو مختلف اقوام نے یلغار کی ، اس کے سب سے عمدہ شواہد تاریخ میں سکندر اعظم کے حملے سے ملتے ہیں۔اس کے بعد چاہے کوئی بھی قوم بطور جنگجو اِن میدانوں میں اُتری جس کے ایک جانب←  مزید پڑھیے