مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 165 )

جوانی ضائع نا کریں۔۔ ڈاکٹر عامر میر

پچھلے سال ستمبر میں میرے ہاسپٹل میں ایک نئے ڈاکٹرصاحب آئے۔متھے پہ پاکستانی لکھا ہوا تھا۔آتے ساتھ  ہی مجھ  پہ  ٹھاہ ٹھاہ انگریجی  کے فائر کرنے لگے۔میرا پہلا جملہ یہی تھا۔ڈاٹرشاب،پاکستانی ہو؟ ہاں وہ نہیں میں تو امریکن نیشنل ہوں۔←  مزید پڑھیے

تاریخ ، عوام اور بیانیے کی حجامت۔۔ابو بکر

اس حقیقت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ کالونیل راج ایک صدی سے بھی زیادہ عرصہ تک ہم پر مسلط رہا ہے۔ہم نے انہی سے آزادی حاصل کی اور آزادی کی میراث بھی انہی سے پائی۔ کالونیل راج کا بنیادی←  مزید پڑھیے

بھارت پر فوجی بالادستی کی ڈاکٹرائن۔۔طارق احمد

اس ڈاکٹرائن کی بنیاد اس تصور پر رکھی گئی  کہ مسلمانوں نے چونکہ 800 سال تک ہندوستان پر حکومت کی ہے۔ چنانچہ پاکستان جو کہ ایک اسلامی ریاست ہے۔ یہاں کے مسلمان آج بھی ہندوستان کے اوپر عسکری اور فوجی←  مزید پڑھیے

فیصلہ۔۔۔بلال الرشید

فیصلہ سازی ایک ایسی چیز ہے ، ہر انسان ہی نہیں ، ہر جاندار کو جس سے واسطہ پڑتا ہے ۔ شیروں میں ایسا ہوتاہے کہ ہر گروہ اپنا ایک علاقہ منتخب کرتاہے ۔ اس علاقے کی سرحدوں پرباقاعدگی سے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت عوام دوستی کے خواہاں ، پھر معاملہ کیا؟۔۔مزمل فیروزی

کہا جاتا ہے کہ دوست بدلے جا سکتے ہیں لیکن پڑوسی نہیں بدلے جاسکتے۔ جب ہم کسی بھارتی سے ملتے ہیں تو ایک اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ میں بھارت میں بسنے والوں سے حال ہی میں ننکانہ صاحب میں←  مزید پڑھیے

دوڑا دینا ہمارا بحرِ ظلمات میں گھوڑے۔۔محمد اشفاق

سی ویو کلفٹن پہ کیکڑا نما گاڑی کو ساحل کی لہروں میں دوڑاتے پھرنے کے بعد جب پارکنگ کی جانب واپس لوٹے تو دو عدد خوبصورت گھوڑوں پر نگاہ پڑی- ایک اسپِ سفید اور دوجا اسپِ سیاہ، جو اصل میں←  مزید پڑھیے

ابن الوطن۔۔مریم مجید ڈار

رات کا دم انہونی کے خوف سے گھٹا ہوا تھا۔۔گرم اور تاریک جنگل میں مہاجرین کو لے جانے والی ریل کسی بھوت کی مانند چل رہی تھی۔۔زندہ اور مردہ انسانوں کے تن سے اٹھتی بساند ایسی بھیانک تھی کہ پل←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی بحالی ۔۔ شہزاد سلیم عباسی

انتھک محنت اور جد و جہد کے بعد دینی ومسلکی جماعتوں پر مشتمل سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال جبکہ مولانا فضل الرحمان کو قائد اس کا باضابطہ صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔ ایم ایم←  مزید پڑھیے

کچھ تجاویز شہروں کے لئے ۔۔محسن علی

وطن عزیز میں ویسے تو ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہی رہتا ہے۔۔لیکن پھر بھی  کچھ ایسے اقدامات ہیں جن کی طرف ابھی تک توجہ نہیں دی گئی۔۔پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے کچھ تجاویز اربابِ اختیار←  مزید پڑھیے

عافیہ کو شفاف ٹرائل دیں ۔۔محمد عامر حسینی

کچھ لوگ مجھ سے عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال کررہے ہیں۔میں تاریخ کے اس لمحے میں اپنے ضمیر کو کسی مصلحت کا شکار ہونے نہیں دینا چاہتا۔میں عافیہ صدیقی کے بارے میں سچائی کو اس لیے نہیں چھپانا چاہتا←  مزید پڑھیے

ملالہ اور ہم۔۔اویس قرنی

چوہدری صاحب! او یار یہ ملالہ جھوٹی یہودیوں کی ایجنٹ پھر آگئی۔ میں! چوہدری صاحب۔۔ کیا ہوگیا، یہ کیسے یہودیوں کی ایجنٹ بن گئی۔ چوہدری صاحب! اوئے تمھیں نہیں پتا یہ ڈرامے باز عورت ہے۔ یہ  دیکھنے میں چھوٹی ہے،اندر←  مزید پڑھیے

کیا نواز شریف کی دفاعی مزاحمت رنگ لانے والی ہے؟۔۔ارشد بٹ

ملک میں ہر وقت اداروں کے درمیان ٹکراؤ اور محاذ آرائی کا چرچا رہتا ہے۔ افلاطونی تجزیہ کار چیخ چیخ کر نصیحتوں پر نصیحتیں کرتے رہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز، وفاقی حکومت اور حکومتی جماعت←  مزید پڑھیے

گرتا ہوا آسمانی محل ۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

دس سال پہلے جب اس پروجیکٹ کا اعلان کیا گیا تو کسے معلوم تھا کہ تسخیرِ کائنات کی غرض سے اعلان کیا جانےوالا یہی پراجیکٹ دس سال بعد نسل انسانی کے لئےدردِ سر بن جائے گااور خلاء کے متعلق معلومات←  مزید پڑھیے

اعجاز احمد: مارکسی نظریہ دان، سیاسی مبصر اور استاد۔۔ احمد سہیل

اعجاز احمد بھارت میں مقیم ایک معروف مارکسی ادبی نظریہ ساز اور سیاسی مبصر ہیں۔اتر پردیش میں پیدا ہوئے، ان کا خاندان تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آگیا۔ یہاں سے اپنی تعلیم کے بعد   امریکہ اور←  مزید پڑھیے

سہیل ٹیپو کو کس نے مارا؟۔۔عارف انیس

پاکستانی نظام حکومت میں، کسی ضلع کا ڈپٹی کمشنر یا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہونا شیر کی سواری کے برابر ہے. گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر، سول سروس کے انتیسویں کامن کے ہمراہی اور عزیز ازجاں دوست سہیل احمد ٹیپو کی مبینہ←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کی ابتداء کیسے ہوئی ؟

اس موضوع پر لکھنے سے مراد معاشرے کے اہم پہلو پر لوگوں کی توجہ کو مرکوز کروانا ہے۔ جیسے ہی لفظ” جسم فروشی ” ہمارے کانوں میں پڑتا ہے تو برے خیالات کا ایک سلسلہ چل پڑتا ہے اور نا←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی گردن پر قرض۔۔نذر حافی

آپ نے اپنے ملک میں، اللہ والے، دل والے، قرآن والے، حدیث والے، مولا والے، پیرو مرشد والے اور طرح طرح کے متوالے و جیالے دیکھے ہونگے۔ یہ سب مختلف موضوعات پر اپنا اپنا موقف رکھتے ہیں۔ یہ تو ہم←  مزید پڑھیے

یہ کیسا عشق ہے اردو زبان کا۔۔گل نوخیز اختر

ہر چیز کا ایک وقت ہوتاہے۔ پہلے کتاب پتّوں پر لکھی جاتی تھی‘ پھر کاغذ وجود میں آیا اور اب انٹرنیٹ کا دور ہے۔کتاب اور کاغذ سے ہمیں اس لیے بھی محبت ہے کہ یہ ہمارے دور کی چیزیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

سو فیصد نظریاتی ،اصولی وصولی سیاست ۔۔آصف محمود

اتنی دیر میں تو دلہن کے ہاتھوں پر لگی مہندی کے رنگ پھیکے نہیں پڑتے جتنی دیر میں ہماری 100فیصد نظریاتی سیاست کے رنگ اترنا شروع ہو گئے ہیں ۔ لوگ پریشان ہیں کہاں نواز شریف کا نظریاتی بیانیہ اور←  مزید پڑھیے

نیو کلیر پاور ایک پینوراما تک نہیں بنا سکتی۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے شہر “ دی ہیگ “ میں وہ پینٹنگ تو آپ نے دیکھی ہوگی جو پینوراما کے نام سے مشہور ہے ۔یہ پینٹنگ اپنی خوب صورتی، دلکشی ،انفرادیت اور نوعیت کے اعتبار سے عجیب و غریب ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے