مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 139 )

ایک غصیلی نظم/تھوکنا چاہتا ہوں ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مری چشم بینا سے پٹّی تو کھولو مجھے دیکھنے دو یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہاں جنگ کی آگ میں جلتے ملکوں سے بھاگے ہوئے مرد و زن، صد ہزاروں سمندر کی بے رحم لہروں میں غرق ِ اجل ہو←  مزید پڑھیے

یادِ رفتگان ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عید کے تیسرے دن اطلاع ملی، چوہدری محمد یوسف دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اَسّی سالہ چوہدری صاحب میرے “کلاس فیلو” تھے۔ جی ہاں! میرے سینئر کلاس فیلو۔ بابا جی واصف علی واصفؒ کی محفلوں کے ساتھی تھے۔ اس←  مزید پڑھیے

کیا یاسین ملک کو پھانسی دے دی جائے گی؟۔۔قمر رحیم خان

5اگست 2019ء کو ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے سے قبل ہی بھارت نے ریاست کی ڈیمو گرافی تبدہل کرنے اور آزادی کی تحریک کو کچلنے کی مکمل منصوبہ بندی کر لی تھی۔حریت قیادت کو پابند سلاسل←  مزید پڑھیے

مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، عمران خان کو آنے دینا ہے یا نہیں؟رانا ثنا اللہ

لندن: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے عمران خان کو آنے دینا ہے یا نہیں؟ لندن میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی←  مزید پڑھیے

محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے

دبئی: محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن زید النہیان شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سوتیلے بھائی ہیں۔ واضح رہے کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ، ملعون ڈچ سیاستدان کی توہین آمیز ٹوئٹس کیخلاف اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون ڈچ سیاستدان گیرٹ ولڈر کی توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف مؤثر اقدامات کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گریٹ ویلڈر کی جانب سے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ جلسہ ضرور ہوگا،کوئی ہلاکت ہوئی تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ حکومت جو آگ لگا رہی ہے وہ سیالکوٹ تک محدود نہیں رہے گی۔ کوئی ہلاکت ہوئی تو پنجاب حکومت ذمہ دار ہوگی۔ کارکن اس←  مزید پڑھیے

دو بھائیوں کی ملاقات۔۔نجم ولی خان

ہمارے کچھ دوست برہم ہیں کہ وزیراعظم سمیت کابینہ کے اہم ارکان کو ہی لندن طلب کر لیا گیا ہے گویا اب پاکستان کا دارالحکومت ہی اسلام آباد سے لندن منتقل ہو گیا ہے، کچھ غصے اور تعصب میں بھرے←  مزید پڑھیے

بدعنوانی سے لڑنا،بدلہ یا انصاف؟۔۔اکرام سہگل

زیادہ تر معاشروں میں بدعنوانی کی ایک خاص مقدار کے ساتھ، بدعنوانی بلاشبہ پاکستان کی بدترین خصوصیت ہے۔ دہائیوں کے دوران یہ بڑے تناسب تک پہنچ گئی ہے، اب ریاست کو کمزور کر رہی ہے۔ جہاں یہ ریاست کے تمام←  مزید پڑھیے

بچوں کی نفسیاتی تربیت بھی ازحد ضروری ہے۔۔سلمیٰ اعوان

بچوں دادا دادی ماں باپ پر مشتمل گھرانہ جو دو کمروں میں رہتا ہے۔والدین کی لاپرواہی اِس سانحے کا سبب بن سکتی ہے۔۔اب یہ بھی نہیں تھا کہ میں کوئی بڑی معصوم سی لڑکی تھی۔لیکن یہ بھی حقیقت تھی کہ میرا جنس سے متعلق علم بڑا سطحی سا تھا←  مزید پڑھیے

ملک ایسے نہیں چلتے بھائی جان۔۔آصف محمود

بلیو ایریا سے نکلا تو سامنے گاڑیوں کی ایک طویل قطار تھی۔یہ اب اسلام آباد کا ہر وقت کا معمول ہے۔ کئی کلومیٹرز تک بمپر ٹو بمپر گاڑیاں چل رہی ہوتی ہیں۔ ان گاڑیوں میں سے کوئی ایک گاڑی بھی←  مزید پڑھیے

باب دمشق ۔ یروشلم – اسرائیل ( مقبوضہ فلسطین )-تالیف : محسن علی خاں

تصویر میں نظر آنے والا یہ دروازہ یروشلم کا قدیم دروازہ ہے۔ اس راستے کو یہودیوں کی مقدس کتاب میں شکیم کہا گیا ہے۔ اسی نسبت سے اس کو باب شکیم اور رومن ایمپائر کی نسبت سے باب نابلس بھی←  مزید پڑھیے

دُنیا ٹیڑھی ہے یا ہم؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

سچ تو یہ ہے کہ دنیا کہیں بھی سیدھی نہیں ہے لیکن اتنی بھی کج نہیں ہوتی کہ اسے کج کہا جا سکے۔ پیچ و خم ہونا، اتار چڑھاؤ ہونا، ارتفاع و گہرائی ہونا دنیا کے تنوع کو ظاہر کرتا←  مزید پڑھیے

حافظ فضل محمد بڑیچ، افکار اور شخصیت۔۔محمد اکمل جمال

حافظ فضل محمد صاحب رحمہ اللہ بلوچستان کے دبستان علم اور مذہبی سیاست کا ایک جانا پہچانا نام ہے، کوئٹہ میں آباد معروف قبیلہ "بڑیچ" سے تعلق رکھتے تھے، بچپن میں گھر پر ہی والدہ محترمہ سے قرآن مجید حفظ کیا، پتہ نہیں والدہ نے کتنی محبت اور اخلاص سے پڑھایا تھا←  مزید پڑھیے

ٹویٹر پر ٹرمپ کی ممکنہ واپسی پر برطانیہ میں ردعمل

سابق امریکی صدر کی سوشل نیٹ ورک ٹویٹر پر متنازعہ واپسی کے امکان پر برطانیہ میں ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانیہ میں جنگ مخالف تنظیموں اور گروپوں کے ارکان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز تقریر ٹویٹر پر واپس آنے←  مزید پڑھیے

اولاد نہ ہونے پر والدین کا بیٹے کے خلاف مقدمہ

بھارت میں والدین، بیٹے کے خلاف کھڑے ہو گئے اور انوکھا کیس کر دیا۔ کہا بیٹے کی دھوم دھام سے شادی کی لیکن اس کی ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی، تو اب وہ زندگی پر ہوئے سارے اخراجات واپس←  مزید پڑھیے

ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید53 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسےمہنگا ہونے کے بعد ڈالر 192 روپے 30 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے←  مزید پڑھیے

ادھورے پن کا خلا۔۔انعام رانا

ادھورے پن نے بالآخر سماج پہ اثر ڈالنا ہی تھا اور وہ ایسا پڑا کہ آج بطور سماج ہم دنیا بھر سے کٹے ہوئے بھی ہیں اور داخلی طور پہ کمزور ترین بھی۔ یہ تینوں نظام نہ  تو ہمیں ایک قوم بنا پائے اور نہ ہی دنیا کیلئے کارآمد سماج←  مزید پڑھیے

جذباتی بندوق کا گھوڑا۔۔تنویر سجیل

جذباتی بندوق کے ٹریگر ہوتے ہیں جن کو دوسروں اور خاص کر قریبی لوگوں کی بات، رویے اور عمل کا ہلکا سا دباؤ چاہیے اور پھر دھڑادھڑ فائرنگ شروع ہو جاتی ہے←  مزید پڑھیے

کیا بھٹو کو امریکہ نے ہٹایا تھا؟۔۔محمد عامر خاکوانی

پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اور ہمارے ہاں لیفٹ ونگ کے عناصر ایک زمانے میں یہ بات کہا کرتے تھے کہ بھٹو صاحب کو امریکہ نے سزا کے طور پر اقتدار سے ہٹایا ۔ تب←  مزید پڑھیے