مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 130 )

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: آٹا، دالیں، چاول، خوردنی تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔ اشیائے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے زندہ رکن اسمبلی کو مردہ قرار دے دیا

کراچی: پاکستان تحریک کے رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انہیں مردہ قرار دے کر ووٹر لسٹ سے ان کا نام ہی خارج کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ نے احتجاج سے متعلق اسلام آباد←  مزید پڑھیے

عمران خان بازی ہار گئے؟۔۔نجم ولی خان

عمران خان کی واپسی کا کوئی چانس فی الحال نظر نہیں آرہا۔ میں مانتا ہوں کہ عمران خان نے اپنے پچیس مئی کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے بہت محنت کی۔ انہوں نے ان تمام شہروں میں جلسے کر کے اپنے کارکنوں کومتحرک کیا جہاں سے اسلام آباد پر یلغار ہوسکتی تھی۔←  مزید پڑھیے

بھارت کے ایک اور پنجابی گلوکار و اداکار کو جان سےمارنے کی دھمکی

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریپ اسٹار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد ایک اور بھارتی گلوکار و اداکار منکرت اولکھ نے بھی اپنی جان کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی میں مزید اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا←  مزید پڑھیے

سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپیں، تقریبا 100 افراد ہلاک

افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپوں میں تقریبا 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک چاڈ میں سونے کے کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں←  مزید پڑھیے

الیکشن کے لیے تیار ہیں،کوئی خوف نہیں، کسی کی ناراضگی اس کا اپنا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق فیصلے کرے گا۔فیصلوں سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو یہ ہمارا مسئلہ نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو←  مزید پڑھیے

پاک ترک تجارتی حجم 5 بلین ڈالر تک لے کرجائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترک تجارتی حجم کو پانچ بلین ڈالر تک لے جائیں گے۔ ترک کمپنیوں کے مسائل کی حل اور سرمایہ کاری کےلیے درپیش چیلنجوں کو حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے←  مزید پڑھیے

کراچی میں ایمبولنس سروس 1122 کا افتتاح

تاخیر سے سہی، کراچی والو کی سن لی گئی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ایمبولنس سروس ڈبل ون، ڈبل ٹو کا افتتا ح کردیا۔ پہلے مرحلے میں پچاس ایمبولنسز کراچی پہنچی ہیں، عملے کی تقرری اور تربیت کا عمل←  مزید پڑھیے

چیخ۔۔سلیم مرزا

چیخ۔۔سلیم مرزا/میری موٹر سا ئیکل  کے ساتھ اتنی بُری ہوچکی ہے کہ اب ہم دونوں ایک جیسے لگنے لگے ہیں ۔جیسے میرے گوڈوں سے اٹھتے وقت کڑاکا نکلتا ہے ویسے ہی اس کو گیئر لگائیں تو کڑاکے نکلتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

خوفِ فسادِ خلق۔۔نصرت جاوید

سیاست کا ناپ تول کے اعشاری نظام کے تحت جائز ہ لیا جائے تو عمران خان صاحب کے لئے بہترین راستہ یہی نظر آتا ہے کہ اپنی جماعت کے 123اراکین کو جو قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے←  مزید پڑھیے

فوٹو گرافر کیوں نہیں لائے؟دلہن کا شادی سے انکار

نئی دہلی: بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں شادی کی تقریب میں فوٹو گرافر نہ بلانے←  مزید پڑھیے

2030 تک اسمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے، نوکیا کے سربراہ کا دعویٰ

موبائل فونز بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی نوکیا کے سی ای او پیکا لنڈبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2030 تک 6 جی ٹیکنالوجی متعارف ہو جائے گی جس کے بعد اسمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے۔ غیر ملکی←  مزید پڑھیے

سری لنکا میں ایندھن کی قلت: حکام نے مفت سائیکل سروس متعارف کرادی

کولمبو: سری لنکا میں حکام نے مفت سائیکل سروس متعارف کرادی ہے۔ حکام کی جانب سے یہ قدم ایندھن کی قلت کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی اور دی اکنامک ٹائمز کے  مطابق بدترین معاشی بحران کی←  مزید پڑھیے

ڈیڑھ لاکھ کی سبسڈی، حج پیکج ساڑھے 6 سے 7 لاکھ کے درمیان ہوگا، وزیر مذہبی امور

وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ رواں سال قربانی کے بغیر حج پیکج ساڑھے 6 سے 7 لاکھ کے درمیان ہوگا، ڈیڑھ لاکھ روپے حکومت ادا کرے گی۔ اسلام آباد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں←  مزید پڑھیے

درآمدی اشیا پر لگائی گئی پابندی میں نرمی

وفاقی حکومت نے 19 مئی کو درآمدی اشیا پر لگائی گئی پابندی میں نرمی کر دی۔ وزارت تجارت نے درآمدی چھوٹ دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر←  مزید پڑھیے

اوگرا کا جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 9←  مزید پڑھیے

کچھ اور طرح کیوں نہ ہوا ؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

معاملہ جبر و قدر کا نہیں مگر معاملہ جبر و قدر کا ہے بھی۔ میں اجبار کا شکار یا مقدر کے مارے غریب لوگوں کو دکھی دیکھ نہیں سکتا، ویسے تو میں خود بھی بالکل نہ امیر ہوں اور نہ←  مزید پڑھیے

گیارہ سروں والا اک راونؔ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دس سر والے راونؔ کے کندھوں پر میں نے اپنا سر بھی ٹانک دیا ہے اب دیکھیں، گیارہ سر والے نئے نویلے شکتی مان راون کو ہرانے کون آئے گا؟ رامؔ بھلا کیسے کاٹے گا راون کے دس کے دس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ کی قید کے 7000 دن۔۔طیبہ ضیا چیمہ

سورہ النِسا میں پروردگار فرماتے ہیں “آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اْن بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبالیے گئے ہیں اور فریاد کررہے ہیں کہ خدا یا←  مزید پڑھیے