منور حیات سرگانہ - ٹیگ

مولانا کی پھر ناکامی۔۔۔منور حیات سرگانہ

تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا مولانا کے آزادی مارچ کا میڈیا کے مخصوص حلقوں کی جانب سے بنایا گیا ‘ہَوّا’،بالآخر ہوا بھرا غبارہ ثابت ہوا۔حکومت نے شروع←  مزید پڑھیے

سوال تو کئی ایک ہیں۔۔۔منور حیات سرگانہ

سانحہ ساہیوال فیصلے کے بہت سے پہلو ہیں۔کلی طور پر حکومت کو موردالزام ٹھہرانا بھی درست نہیں ہوگا۔پہلی بات تو مدعی حضرات کی کریں۔جنہوں نے گورنر ہاوس لاہور میں وزیراعظم سے ملاقات والے دن ہی ایک کروڑ روپیہ پکڑ لیا←  مزید پڑھیے

آپ کے خیال میں ایک استاد کتنا عظیم ہو سکتا ہے ؟۔۔۔منور حیات سرگانہ

ایک نوجوان اپنے ایک دوست کی شادی میں شمولیت کے لئے   تقریب میں پہنچا،تو اس کی نظر مہمانوں کے درمیان بیٹھے ہوئے اپنے شفیق استاد پر پڑی۔وہ باقی مہمانوں کے بیچ سے گزرتا ہوا اپنے استاد محترم کے سامنے←  مزید پڑھیے

تاریخ کی ایک جامع کتاب۔۔۔منور حیات سرگانہ

آج ہی ایک محترمہ نے میری ناقص معلومات میں یہ کہہ کر اضافہ کیا کہ’تمام مرد ٹھرکی ہوتے ہیں۔۔ میں پہلے تو انگشت بدنداں ،حیران و پریشان رہ گیا کہ اتنے اہم معاملے میں میری معلومات نہ ہونے کے برابر←  مزید پڑھیے

ہم خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔۔۔منور حیات سرگانہ

اگر تنقید کے نشتر تھوڑی دیر تک کے لئے ایک طرف رکھ دیے جائیں،تو بلاشبہ عمران خان  کے جنرل اسمبلی کے 74ویں سالانہ سیشن میں خطاب سے مسٹر ذوالفقار علی بھٹو کے جنرل اسمبلی کی ایک تقریر میں کہے گئے،جملے”ہم←  مزید پڑھیے

معلق روحیں۔۔۔منور حیات سرگانہ

میں صبح سے ہی اپنی پرانی ڈاٹسن لے کر شہر کی سڑکوں پر نکلا ہوا تھا۔کوئی سواری نہیں مل رہی تھی ۔کچھ تو میری گاڑی کی خستہ حالت دیکھ کر کوئی مجھے اشارے سے روکنے کی کوشش ہی نہیں کرتا←  مزید پڑھیے

تمہارے پاس اب وقت بہت کم ہے۔۔۔۔منور حیات سرگانہ

ایک بات ہمارے ملک کے نو سرباز سیاست دانوں،شاطر جرنیلوں،مکار بابوں ،فرعون صفت ججوں،درباری صحافیوں اور حریص ملاؤں کو اب اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہیے،کہ یہ اب وہ والی پرانی دنیا نہیں رہی،کہ جہاں سیاستداں ایک دوسرے کو چور←  مزید پڑھیے

اتنی گھٹن ہو گی تو یہی کچھ ہوگا ۔۔۔منور حیات سرگانہ

اس بار قصور کا آٹھ سالہ فیضان نشانہ بنا ہے۔اس سے پہلے اسلام آباد کی فرشتہ،اس سے بھی پہلے زینب اور دوسرے سینکڑوں ہزاروں بچے اور بچیاں۔نوے کی دہائی میں سیریل کلر جاوید اقبال کا معاملہ سامنے آیا تھا،جس نے←  مزید پڑھیے

پولیس کی کارکردگی،تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھیے۔۔۔۔منور حیات سرگانہ

پولیس کی حراست میں اے ٹی ایم مشینوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے مبینہ ملزم صلاح الدین کی ہلاکت کے بعد ہمارے میڈیا اور سوشل میڈیا پر محکمہ پولیس کو مطعون کرنے کی دوڑ جاری ہے۔ویڈیوز پر ویڈیوز آ رہی←  مزید پڑھیے

میڈیا،مقتل اور مظلوم۔۔۔۔منور حیات سرگانہ

گوجرانوالہ کے گورائی نامی گاؤں کا رہائشی صلاح الدین دماغی طور پر صحتمند نہیں تھا،یہ اکثر موقع ملتے ہی گھر سے بھاگ جاتا تھا ۔اس کے والدین غریب تھے،جیسا کہ گاؤں دیہات میں اکثر ہوتا ہے،کہ غریب لوگ ایسے پیچیدہ←  مزید پڑھیے