ھجرہ رسول ﷲﷺ کے کارواں نے دوسرے روز وادی العویجا کو عبور کرتے ہوئے خیمہ ام معبد سے ہوتے ہوئے شمال کی طرف ساحل کا رخ کیا تھا، ام معبد کا خیمہ وہ مقام تھا جس کا ذکر اس ہجرت← مزید پڑھیے
عموما ًہم اپنے بہترین دوست کے لئے اک لفظ “یارِ غار” استعمال کرتے ہیں، لفظ “یارِ غار” آج ہمارے ہاں بہترین رازدان، ہم عصر دکھ درد شریک دوست کے لئے استعمال ہوتا ہے، اس لفظ کی نسبت رسول ا ﷲﷺ← مزید پڑھیے
الھجرہ کے سفر کو بنانے کا خیال اور تکمیل قریب قریب ایک عشرے کی داستان ہے۔ عہد ِرسول ﷺ میں مکہ سے مدینہ منورہ جانے کے رسول اللہ ﷺ نے الگ راستہ اختیار کیا تھا، اس عہد میں شام، فلسطین← مزید پڑھیے
سعودی عرب میں حالیہ امریکی دورے میں سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن کا استقبال کرتے وقت سفید رنگ کا بشت (یا مشلح) کیوں پہنا تھا اور اگلے دن مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا استقبال کرتے← مزید پڑھیے
غیرت کے قانون مذہب و روایات کی آڑ میں صرف عورت پر ہی پورے نافذ ہوتے ہیں اور ہر جگہ قیمت بھی انہیں ہی ادا کرنا پڑتی ہے۔ یہ جرگے مردوں کی پگڑی کی لاج کے لیے ہوتے ہیں جن کی قیمت عورت کی عزت اور عصمت سے ادا کی جاتی ہے← مزید پڑھیے
تیونس کے قانون سازوں نے خواتین کو ہر قسم کے تشدد سے بچانے کے لیے ایک تاریخی قانون متعارف کروایا تھا، چونکہ یہ خطہ ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے زیادہ ترقی پسند خطوں میں شمار کیا جاتا ہے،← مزید پڑھیے
مراکش سے عربی ترجمے میں پبلش ہونے والی یہ کتاب دراصل آج سے صدی پہلے کی یاد داشتیں ہیں, جو برطانوی صحافی و مصور لارنس ہیرس Lawrence Harris نے لکھی تھیں، اس کتاب کا نام تھا۔ With Mulai Hafid At← مزید پڑھیے
سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحساء قدیم مصری تمدن سے بھی تقریبا آٹھ ہزار برس پرانی تہذیب ہے۔ اس شہر الاحساء میں دریافت ہونے والے بعض آثار قدیمہ کے کاربن تجزیات اس کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ آٹھ ہزار← مزید پڑھیے
غلاف کعبہ جسے "کسوہ" کہا جاتا ہے, اس کی مکہ میں باقاعدہ تیاری کے لئے ایک مخصوص کمپلیکس ہے، لیکن سعودی ریاست کے وجود سے کچھ عرصہ پہلے تک غلاف کعبہ "کسوہ" آٹھ بار الاحساء میں ایک کچے گھرمیں تیار کیا جاتا رہا تھا۔← مزید پڑھیے
دمام سے ڈرائیونگ شروع ہو تو الاحساء شہر (مشرقی سعودی عرب) میں جبل القارہ تک کا راستہ قریب ۱۷۵ کلو میٹر رہا، جبل القارہ جسے Land of Civilization بھی کہا جاتا ہے، ماضی میں اس مقام کو “جبل الشبعان” بھی← مزید پڑھیے
مصر میں رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی سڑکوں پر رمضان کی خصوصی تزئین و آرائش نظر آنے لگتی ہے۔ اس دوران میں گھروں اور عمارتوں میں خصوصی روایتی "فانوس" اپنی جگہ لے لیتے ہیں۔ فانوس کا رمضان میں استعمال آج پورے عرب معاشرے کی پہچان ہے← مزید پڑھیے
رمضان المبارک مسلمانوں کا ایسا مقدس مہینہ کہ جس سے جڑے کئی افعال تہذیبی شکل اختیار کرگئے، اس میں ایک اہم عمل روزے کی ابتداء کا اعلان ہے، جسے آج اہل عرب میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے، عرب← مزید پڑھیے
تونس اصلی نام ہے ،انگریزی میں Tunisia اور فرانس کے زیر اثر رہنے کی وجہ سے اکثر اسے اردو میں انگریزی و فرانسیسی لفظ کے زیر اثر ادائیگی میں تیونس ہی کہا جاتا ہے، تو میں بھی تیونس ہی لکھ← مزید پڑھیے
بحیرہ احمر کے ساحل پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں الرحمہ مسجد سنہ ھجری ۱۴۰۶ – سنہء 1986 میں تعمیر کی گئی تھی ۔ اسے سطح سمندر پر تعمیر کی گئی تھی، یہ 2400 مربع میٹر کے رقبے پر← مزید پڑھیے
یہ میرے گھر سے الخبر شہر کی طرف جاتے ہوئے الظھران کے راستے میں بلین ڈالرز سے بنایا جانے والا پروجیکٹ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کلچرل سینٹرل King Abdulaziz Center for World Culture جسے (اثرا) “Ithra” کے نام سے خاصی مقبولیت← مزید پڑھیے
نجران سعودی عرب کا صوبہ رمضان المبارک کے مہینے میں اپنی لوک داستانوں اور قدیم روایات کے رنگ بکھیرتا ہے، ان روایات میں سخاوت اور مہمان نوازی بھی ہے۔ یہاں کے لوگ اس مہینے کو ایک پورے تہذیبی مظہر کے← مزید پڑھیے
ہم اہل حجاز کو تاریخی منظر سے ہی عموماً دیکھتے ییں، اور ہمیشہ مذہبی واقعات میں ہم ترقی سے پہلے کے قصوں سے مخصوص تخیل بنالیتے ہیں، آج کا حجاز یعنی سعودی عرب جی ٹوینٹی ممالک کی قیادت کررہا ہے،← مزید پڑھیے
قریب دہائی پہلے مکہ میں رہنے والے رمضان کی آمد پر عربوں کی ایک قدیم روایت افطار کے وقت توپ کے گولہ داغنے کی آواز سنتے تھے، یہ روایت مکہ مکرمہ میں آٹھ برس سے متروک ہوچکی ہے، ورنہ اہل← مزید پڑھیے
آج 8 مارچ کا دن پوری دنیا میں عالمی یوم خواتین International women’s Day کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد پوری دنیا میں معاشی، معاشرتی اور سیاسی میدانوں میں خواتین کے کردار اور کامیابیوں← مزید پڑھیے