سالگرہ، - ٹیگ

بیجنگ سرمائی کھیلوں کی شاندار میراث/زبیر بشیر

بیجنگ سرمائی کھیلوں کے انعقاد کو ایک برس ہو چکا ہے۔ ان مقابلوں نے بے مثال انعقاد کے بعد شاندار روایات چھوڑی ہیں۔ یہ کھیل ایک ایسے وقت میں منعقد ہوئے جب دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا عروج←  مزید پڑھیے

سالگرہ کا کیک/سلیم مرزا

گھر کا دروازہ لوہے کا ہے ۔کوئی زور سے کھٹکھٹائے تو دل دھڑ دھڑا جاتا ہے۔کھولتے کھولتے سو وسوسے اور دو سو لین دار یاد آجاتے ہیں ۔ پھر بھی کوئی بجائے ہی جارہا تھا ۔۔ کھولا تو گلی میں←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک۔۔سلیم مرزا

کیا آپ نیل کٹر کو جانتے ہیں؟ یہ مردوں کے ناخن کاٹنے اور خواتین کے ناخن تراشنے کے کام آتا ہے ۔ اکثر جب آپ کو اس کی ضرورت نہ ہو تو یہ آپ کو گھر میں ہر اس جگہ←  مزید پڑھیے

​ بانوےبرسوں کا یہ بوجھ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کھول یہ گانٹھوں بھری پوٹلی، اے ستیہ پال جانے کیا اس میں ہے پوشیدہ تری نظروں سے آج کا ’’کل‘‘ تو نہیں؟ ہو بھی تو مخفی ہی رہے کل‘‘ تو ’’ایمائی‘‘ ہے، ’’اَن دیکھا ‘ہے، ’در پردہ‘ہے’ ’ تُو، سر←  مزید پڑھیے

ایک خط اپنے والد مرحوم کے نام (اپنے بیٹے کی پندرہویں سالگرہ پر)۔۔محمد وقاص رشید

پیارے بابا! امید اور دعا کہ آپ جنت میں ہونگے۔۔کہ وہاں خدا کا ذوق رکھنے والے ہی جا سکیں گے،اور آپ ازل کے باذوق۔(آمین) آج 17 مارچ ہے۔ یہ دن میری زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ آج سے 15←  مزید پڑھیے

بہت پیار۔۔سلیم مرزا

ڈیجیٹل دنیا میں بننے والے نان ڈیجیٹل رشتے اتنے گہرے ہوتے جارہے ہیں کہ پہلے کسی فیس بک فرینڈ کا نمبر سیو کرنا ہوتا تھا تو آخر میں FB لکھتا تھا ۔ آجکل سوشل میڈیا سے باہر کے کسی عزیز←  مزید پڑھیے

ڈِنکی۔۔شاہین کمال

میں اب    پچاس کے پیٹے میں ہوں مگر وہ فقط پانچ سال کا ۔ہیپی برتھ ڈے میرے دوست ۔میں نے جھک کر اس کی قبر پر اس کی پسندیدہ ڈِنکی رکھتے ہوئے کہا ۔←  مزید پڑھیے

آؤ ساتھ چلیں ،پکڑ کے ہاتھ ، کہ اگلا سفر طویل نہیں۔۔۔ناصر علی سیّد

اباسین آرٹس کونسل پشاور کی چھوٹی سی لائبریری میں ایک بڑی ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھاجسے تقریب بہر ملاقات کہنا زیادہ مناسب ہو گا،کیونکہ یہ تقریب امریکہ میں مقیم اردو،پنجابی ،ہندی اور انگریزی زبان کے ممتاز شاعر، افسانہ←  مزید پڑھیے

ذرا اندر کی بات ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

سترہ جنوری کو ہماری آزادی کی 28 ویں برسی ہو گزری ہے جسے آپ میری شادی کی 28 ویں سالگرہ بھی کہہ سکتے ہیں، تاہم کل صبح کو میری بڑی بیٹی نے اس دن کے حوالے سے مبارکباد کچھ اس←  مزید پڑھیے