اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 122 )

بدن (67) ۔ سانس/وہاراامباکر

خاموشی سے اور ایک ردھم کے ساتھ، سوتے ہوئے اور جاگتے ہوئے، ہر روز آپ بیس ہزار سانس اندر اور باہر کرتے ہیں۔ اس میں تقریبا پندرہ ہزار لٹر ہوا کو پراسس کرتے ہیں۔ (ٹھیک عدد کا انحصار اس پر←  مزید پڑھیے

ناسا کی چاند پر واپسی، نیا مشن 29 اگست کو لانچ ہو گا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا ایک بار پھر چاند کے مشن پر روانہ کیلیے تیار ہے، اس نئے مشن کی پہلی آزامائشی پرواز 29 اگست کو لانچ ہو گی۔ آرٹیمس-1 چاند کی تسخیر کےاس نئے خلائی مشن کی پہلی پرواز ہو←  مزید پڑھیے

سری لنکا نے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی

سری لنکا نے ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے باعث ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی۔ سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روزایشین کرکٹ کونسل کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں معاشی اور←  مزید پڑھیے

چار لاکھ بھارتی شہریوں نے شہریت چھوڑ دی

بھارتی شہری، بھارت سے ناخوش، دوسرے ملکوں کی شہریت حاصل کرنے کے لیے بھارتی شہریت کو خیر آباد کہنے لگے، اڑتالیس بھارتی باشندوں نے پاکستانی شہریت کے لیے اپنی شہریت ترک کر دی۔ بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے  مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 599 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

ڈالرمزید تگڑا،230روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر مزید 5 روپے8 پیسے مہنگا ہو کر230 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا۔انٹربینک ڈالر 5 روپے 8←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کے لیےبجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹر ک نے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون←  مزید پڑھیے

قدر نہ جانی بے قدرا۔۔نصرت جاوید

میرے وہ صحافی دوست درست ثابت ہوئے جو مصدقہ ذرائع اور متحرک روابط کی بنیاد پر مجھے سمجھاتے رہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کی وجہ سے شہباز شریف وزارت عظمیٰ سے ازخود مستعفی نہیں ہوں گے۔ پی←  مزید پڑھیے

حسین نواز کے حقائق(1)۔۔جاوید چوہدری

حسین نواز میاں نواز شریف کے بڑے صاحب زادے ہیں، ان کا زیادہ وقت اپنے والد کے ساتھ گزرا چناں چہ یہ ملک کے اہم ترین واقعات کے عینی شاہد ہیں، مجھے لندن میں ان کے ساتھ وقت گزارنے کا←  مزید پڑھیے

افسران کیلئے ایگزیکٹیو الاؤنس،یہ ملک ہے یا مالِ غنیمت؟۔۔آصف محمود

ملک دیوالیہ ہونے کے خطرات سے دوچار ہے، اس خطرے سے بچنے کے لیے مہنگائی کا ایک پہاڑ لوگوں کی کمر پر رکھ دیا گیا ہے اوردوسری جانب ایک لنگر خانہ کھلا ہے۔ لنگر خانے میں دال کی صورت مال←  مزید پڑھیے

کیا سیکس سے پہلےنہانا ضروری یاسیکس کے بعد؟۔۔سلیم جاوید

ملحدین کےایک پیج پرایک طنزیہ پوسٹ ڈالی گئی کہ “لبرلزکے ہاں سیکس سے پہلے نہانا ضروری ہے جبکہ اسلام میں سیکس کے بعد”۔ گویا یہ ثابت کرنا تھاکہ اسلام بڑاغیرمنطقی دین ہے۔ چونکہ ہم ہراس بات کو سنجیدہ لیتے ہیں←  مزید پڑھیے

گھر کے چراغ سے خانہ سوزی ۔۔قادر خان یوسف زئی

نسل پرست کا خطرہ ہر مقام پر محسوس ہی نہیں کیا جاتا بلکہ آنکھوں کے سامنے کھڑا ہے ، لیکن حیرت اس امر پر ہوتی ہے کہ تمام تحفظات و خدشات کے باوجود وطن عزیز میں نام نہاد قوم پرستی←  مزید پڑھیے

میرے کھلونے ۔۔حبیب شیخ

آج میں گھنٹوں اپنے کھلونوں کے ساتھ باہر کھیلتی رہی۔ آج بھی سکول بند تھا، میرا چھوٹا سا سکول، میرا پیارا سکول۔ یہ تو اب تقریباً بند ہی رہتا ہے، بس کبھی کبھی کھلتا ہے کچھ دنوں کے لئے اور←  مزید پڑھیے

پی اے سی اجلاس: ڈیم فنڈ کی تحقیقات کا حکم، سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا عندیہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آڈیٹر جنرل کو سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی تحقیقات کرنے کا حکم اور اس میں بےضابطگیاں سامنے آنے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چئیرمین پی←  مزید پڑھیے

زرداری شجاعت ملاقات،پی ٹی آئی شک میں پڑ گئی، پرویز الہیٰ پر رابطے روکنے پر زور،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی کو تحفظات بارے آگاہ کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی

کراچی: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد بین الاقوامی روٹس پر←  مزید پڑھیے

بدن (66) ۔ امیون سسٹم کے مسائل/وہاراامباکر

پچاس کے قریب معلوم آٹوامیون بیماریاں ہیں جو ہمیں امیون سسٹم کی وجہ سے لاحق ہوتی ہیں اور یہ تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس کی مثال کروہن بیماری ہے۔ 1932 میں برل کوہن نے اسے شناخت کیا اور اس پر←  مزید پڑھیے

سری لنکن پارلیمنٹ آج نئے صدر کا انتخاب کرے گی

سری لنکن پارلیمنٹ آج نئے صدر کا انتخاب کرے گی۔ سری لنکا میں آج نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔ سری لنکن پارلیمنٹ صدر کا چناو کرے گی۔قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت 3 صدارتی امیدوار مدمقابل ہیں۔←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان←  مزید پڑھیے

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق میراپاکستان، میرا گھر اسکیم پاکستان کی کم لاگت ہاؤسنگ فنانس اسکیم ہے،اس کو مارکیٹ میں بدلے حالات کی وجہ سے←  مزید پڑھیے