• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق میراپاکستان، میرا گھر اسکیم پاکستان کی کم لاگت ہاؤسنگ فنانس اسکیم ہے،اس کو مارکیٹ میں بدلے حالات کی وجہ سے عارضی طور پر روکا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اعلامیے کے مطابق فنانس ڈویژن اور اسٹیٹ بینک اس وقت اسکیم کو از سر نو تشکیل دینے پر کام کر رہے ہیں۔ اسکیم کے ذریعے عام لوگوں کی جانب سے پہلے سے کی گئی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply